Top Tweets for #karachipti
انصاف ہاؤس کراچی سے ہمارے لڑکے گرفتار کر لیے تھے پارٹی کے ذمہ داران نے ریلیز کروا لیا تمام لڑکوں کو
۔۔۔۔۔۔۔نذیر اقبال
@fozisidd @PTIofficial #KarachiPTI
ناظم آباد انڈر پاس کے پاس ، پولیس والوں نے روکا ۔ پی ٹی آئی کے لڑکوں نے مروت کو نکال دیا بیچ میں سے۔
#Nazimabad #Karachi
#KarachiPTI
@sherafzalmarwat

بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مہم جاری نیو کراچی ٹاون یوسی ۴ میں انتخابی ریلی ،ریلی میں یوسی کے نامزد چیئرمین عمران انجم ،وائس چئیرمین عاقل اعوان سمیت پارٹی کے عہداران سمیت ورکرز اور سپورٹرز کی بڑی تعداد میں شرکت
#بلے_پر_ٹھپہ
#KarachiPTI

بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے لیاری یوسی ۲ میں مہم جاری
ایم پی اے خرم شیر زمان ،عدنان اسمعیل اور بلال جدون نے یوسی کا دورہ کیا
#بلے_پر_ٹھپہ
#KarachiPTI

یوسی ۸ مومن آباد میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مہم جاری جنرل سیکریٹری ارسلان تاج ،ایم پی اے سعید آفریدی ،ایم پی اے رابستان ایم این اے عطا اللہ خان ،نواز مندوخیل اور ڈاکٹر قبیر کی شرکت ۔
#بلے_پر_ٹھپہ
#KarachiPTI
یوسی۳ شاہ فیصل ٹاون میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مہم جاری.
شاہ فیصل ٹاون یوسی ۳ میں ریلی نکالی گئ جس کی قیادت جنرل سیکرٹری ریجن کراچی ارسلان تاج اور ایم این اے اکرم چیمہ نے کی.
#بلہ_پر_ٹھپہ
#KarachiPTI
پاکستان تحریک انصاف
نارتھ ناظم آباد ٹاؤن یو سی 6 میں بائک ریلی نکالی گئی ،
جس کی صدارت کراچی ریجن ڈی جی ایس سید فیصل علی نےکی ،
ریلی میں نارتھ ناظم آباد ٹاؤن کے عہدے داران ، کارکنان اور عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
#VoteForBAT
#KarachiPTI
جوائنٹ سیکرٹری کراچی ریجن طارق حسین ایم این اے آفتاب جہانگیر مقصود حسین نے اورنگی یوسی 1 کے پولنگ ایجنٹ مرد اور خواتین کے حوالے سے میٹنگ
#KarachiPTI
#VoteForBAT

مومن آباد یوسی 08 بخاری کالونی میں جاری بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے کارنر میٹنگ میں صدر پی ٹی آئی کراچی @AftabSiddiqiPTI کی شرکت،
#KarachiPTI
#VoteForBat
مومن آباد یوسی 08 بخاری کالونی میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مہم جاری،
صدر پی ٹی آئی کراچی آفتاب صدیقی سے ملاقات کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی مومن آباد کے ذمہ داران شاہ گل، دلاور خان،ماموں اپنے پچاس ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے،
#KarachiPTI
#VoteForBat
1/5
پی ڈی ایم کی منفی سیاست کا عمران خان نے جنازہ نکال دیا ہے، علی زیدی
ملک میں الیکشن کا انعقاد ناگزیر ہے، بھاگنے کا کوئی حربہ کامیاب نہیں ہوگا، @AliHZaidiPTI
#KarachiPTI
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
#ImranKhanForPakistan
خواجہ آصف کی تقریر پر رہنما پی ٹی آئی و سابق وفاقی وزیر @AliHZaidiPTI کا رد عمل
جو خود سر سے پیر تک کرپشن میں ڈوبے ہوں وہ آج ججز سے حساب مانگ رہے ہیں،
ججز کی مراعات پر سوال کرنے سے پہلے خواجہ آصف اپنی اور اپنے قائد کی کرپشن کا حساب دیں،
#KarachiPTI
#ImranKhanForPakistan
انصاف ہاؤس میں پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکرٹری @ArsalanGhumman کی پریس کانفرنس میں گفتگو
کراچی کوئی بھیک نہیں مانگ رہا اپنا حق مانگ رہا ہے
ہماری مہم شروع ہوتے ہی یہ لوگ گھبرا گئے۔
دنیا کہاں سے کہاں چلی گئی ہم آج بھی گنتی پوری نہیں کرپارہے
#الٹی_گنتی_نامنظور
#KarachiPTI

انصاف ہاؤس میں پی ٹی آئی کراچی کے صدر @AftabSiddiqiPTI کی پریس کانفرنس،
جنرل سیکرٹری کراچی @ArsalanGhumman ، مشیر صدر کراچی @ShahzadQPTI بھی ہمراہ موجود
یکم مئی کو حیدری پر احتجاج ہوگا۔
ٹاؤن کی سطح پر احتجاج ہوں گے جہاں ہینڈز بل تقسیم ہوں گے
#الٹی_گنتی_نامنظور
#KarachiPTI

پی ٹی آئی رہنماء علی زیدی کی رہائی کیلئے لانڈھی جیل پہنچ گئے،
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، صدر کراچی آفتاب صدیقی، خرم شیر زمان سمیت دیگر رہنما موجود،
علی زیدی ضمانت پر رہائی کے بعد جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کریں گے۔
#KarachiPTI
Last Seen Hashtags on Sotwe
Türbanlı() filter:videos
Seen from Turkey
자위
Seen from Korea
bursagay
Seen from Turkey
minichatt()()()()() minichatt
Seen from United States
รับงานสัตหีบ
Seen from Thailand
snapchat
Seen from Italy
lesbian twins
Seen from United Kingdom
ensest gizliçekim
Seen from Turkey
GTAVI
Seen from Netherlands
anal accidentally
Seen from Turkey
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers


















