Top Tweets for #kashmirBleeding
جب گولی اور لاٹھی چارج سے کشمیریوں کی جد وجہد کو روکا نہ جا سکا تو ،فاشسٹ رجیم نے نہتے کشمیریوں پر ڈرون حملے شروع کردیے
بھارت سے تو کشمیر لے نہیں سکے
اپنے کشمیر کو بھی مقبوضہ کشمیر بنا دیا
#KashmirBleeding
#KashmirUnderFascism
#گولی_کیوں_چلائی

اس خوف وہراس شدید فائرنگ اور فورسز کی پیش قدمی کے باوجود ہر گاؤں محلے سے نوجوان بزرگ بچے بڑے سب دھرنے کے مقام کی طرف پیدل پہنچنا شروع ہو چکے ہیں۔
#RightsMovementAJK #Kashmirbleeding
Maqbool Bhat sacrificed his life for his land, decades later his name still echoes in the hearts of those who remember his struggle
Those who betrayed him may have been forgotten but his name lives on
Heroes may leave this world, but their legacy never dies
#Kashmirbleeding
پلندری سردار امان خان اپنے قافلے کے ساتھ مقبول بٹ شہید چوک کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
A PhD scholar was struck in the chest and lost his life. The question is why? He could have chosen a quiet life, a bright career and a secure future,Instead, he chose to stand with his people facing decades of oppression
He may be gone, but his dream lives on
#Kashmirbleeding
اسامہ شہید 💔
27 جولائی کے بعد پوری ریاست کے تمام شہدا کی تصاویر، مکمل نام اور درست پتہ صرف مصدقہ معلومات کے ساتھ کمنٹ کریں۔براہِ کرم کسی بھی شہید کا نام، تصویر یا پتہ شیئر کرنے سے پہلے خاندان، مقامی معتبر ذرائع یا ذمہ دار افراد سے تصدیق ضرور کریں۔
#KashmirBleeding
مظفراباد لہولہان 💔 😥
اللہ پاک ہمارے بھائیوں کو محفوظ رکھے
#AJKRightsmovement
#Muzaffarabad
#KashmirBleeding
You can’t do anything in front of weapons bare handed and you can’t fight with state
#releaseImrankhan
#Imrankhanismissing
#Kashmirbleeding
#punjabintrouble
اس مشکل گھڑی میں ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں، اور ان شاء اللہ ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ کشمیر پر اپنا خاص رحم فرمائے، امن و سلامتی عطا فرمائے، اور ہر مظلوم کی حفاظت فرمائے۔ آمین ثم آمین 🤲🏻
#KashmirBleeding
@Aladeen_Pro
راولاکوٹ ہورنہ میرہ (نکر ) سے ابرار حسرت ( گڈو) وطن پر قربان ہو گے ہیں اللہ پاک جنتوں کا مہمان بناۓ💔
#Kashmir
#KashmirBleeding
#RightsMovementAJK
#آزادی_یا_شہادت

یہ جو ظلم فسطائیت بربریت کا کھیل تم کھیل رہے ہو اس کا بوجھ تم نہیں اٹھا پاو گے
#rightsmovementajk #jammukashmir #mirpur #rawalakot #kashmirbleeding

اس مشکل گھڑی میں ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں، اور ان شاء اللہ ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ کشمیر پر اپنا خاص رحم فرمائے، امن و سلامتی عطا فرمائے، اور ہر مظلوم کی حفاظت فرمائے۔ آمین
#KashmirBleeding
#RightsMovementAJK
#آزادی_یا_شہادت
میرپور آزاد کشمیر میں لاشیں اور زخمی دھوپ میں پڑے ہیں فورسز کی طرف سے مسلسل فائرنگ اور شیلنگ جاری ہے
#KashmirBleeding

اس مشکل گھڑی میں ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں، اور ان شاء اللہ ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ کشمیر پر اپنا خاص رحم فرمائے، امن و سلامتی عطا فرمائے، اور ہر مظلوم کی حفاظت فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
#KashmirBleeding
#RightsMovementAJK
اس مشکل گھڑی میں ہم اپنے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ کھڑے ہیں، اور ان شاء اللہ ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔ اللہ تعالیٰ کشمیر پر اپنا خاص رحم فرمائے، امن و سلامتی عطا فرمائے، اور ہر مظلوم کی حفاظت فرمائے۔ آمین
#KashmirBleeding
#RightsMovementAJK

پہلے خود کھائی ،،پھر اپنا ساتھی کھویا اور آج اپنا حقیقی بھائی بھی کھو دیا
عمر نظیر کشمیری 😭
لوگ کہتے یہ یہ دوسروں کو مرواتے ہیں
#KashmirBleeding
#RightsMovementAJK

چھوٹا گلہ سے تعلق رکھنے والے فہیم افضل راولاکوٹ میں شہید ہو گئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی شہادت قبول فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ 💔
#KashmirBleeding
#RightsMovementAJK

اہلیان پونچھ و میرپور ڈویژن کوئی غیرت مند کشمیری گھر میں نہ رہے- موت کا وقت مقرر ہے - اپنے عظیم شہداء کے خون سے غداری نہیں کریں گے- ہر صورت اپنے مطالبات پر عمل درآمد کروائیں گے-
#KashmirBleeding
کشمیریوں پر یہ جنگ مسلط کر دی گئی ہے- آج اگر ان ظالموں کو نہ روکا گیا تو آنے والا وقت ہم کشمیریوں کیلئے بلوچستان سے بدتر ہو گا- یہ وقت ہیکہ شہداء کے مشن کو جاری رکھتے ہوئے ان ظالموں کے خلاف بھرپور قوت کا مظاہرہ کریں -
#KashmirBleeding
ہم اپنے شہداء کے خون کے حساب لیں گے- شہادتوں کے باوجود ہم کسی صورت نہیں رُکیں گے- ہم نے آگے بڑھنا ہے-
مقبول بٹ شہید چوک راولاکوٹ سے اگلے لائحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا
سردار عمر نذیر کشمیری
کور ممبر جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی
#KashmirBleeding
Last Seen Hashtags on Sotwe
tamilmovieshooting
Seen from United States
tamil aunty
Seen from Singapore
carrbin
Seen from United States
sonboy
Seen from Egypt
saipallavi hot
Seen from India
incest mom caption
Seen from India
全包紧身衣
Seen from United States
mumbaimetroone
Seen from United States
ชายเดี่ยวช่วยคู่
Seen from Thailand
malegiant #shrinking
Seen from Canada
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.8M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers














