راولاکوٹ
سلامت رہیں ہم وطن، جو اپنے نرم بستر چھوڑ کر سڑکوں پر سو رہے ہیں۔یہ صرف راتیں نہیں کاٹ رہے، بلکہ اپنے حق، عزت اور آنے والی نسلوں کے بہتر مستقبل کے لیے جاگ رہے ہیں۔ ✊❤️
حقیقی انقلابی راہ لمبی، دشوار اور صبر طلب ہوتی ہے۔ وہ شعور، تنظیم، طبقاتی جدوجہد اور عوامی شمولیت سے گزرتی ہے۔ کیونکہ آخرکار انقلاب کسی 'کارروائی' کا نام نہیں، بلکہ معاشرتی رشتوں کی بنیادی تبدیلی کا نام ہے۔" ❤️🚩
#rightsmovementajk#RawalakotProtest
نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
نظر چرا کے چلے، جسم و جاں بچا کے چلے
بنے ہیں اہلِ ہوس مدعی بھی منصف بھی
کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں
یوں ہی ہمیشہ الجھتی رہی ہے ظلم سے خلق
نہ ان کی رسم نئی ہے، نہ اپنی ریت نئی
#drmaharangbloach
@Ufaq_RM نثار میں تری گلیوں کے اے وطن کہ جہاں
چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے
جو چاہنے والا طواف کو نکلے
نظر چرا کے چلے، جسم و جاں بچا کے چلے
جو چند اہل جنوں تیرے نام لیوا ہیں
بنے ہیں اہلِ ہوس مدعی بھی منصف بھی
کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں