Top Tweets for #kiterisesagain

اور یہ @DFSMQM کے لئے :
وقت نے ثابت کیاکہ بیمار چہرہ منحوس چہرے سے کہیں زیادہ بہتر ہوتا ہے۔
#MQMpk
#KiteRisesAgain
In today’s Local Government by-election 2018,MQM has won by a landslide from Karachi,Hyderabad and Mirpurkhas,showing that urban Sindh actually belongs to MQM. This raises a HUGE question mark on what happened to the results in the General Elections 2018?
#KiteRisesAgain #MQMpk

کسی کے حکم پر
ہرگز نہ ناچی ہے نہ ناچے گی
اسی باعث تو کہتے ہیں
کراچی پھر کراچی ہے
کراچی پھر کراچی ہے❤️
#Byelections #MQMPakistan #KiteRisesAgain

حیرت بے چند مہینے پہلے ھونے والے الیکشن میں جس پارٹی ��ے کراچی سے لاکھوں ووٹ لیکر 14 قومی اسمبلی کی نشستوں پر کامیابی حاصل کی آج ضمنی بلدیاتی انتخابات میں کہیں اس کا نام نہیں۔۔
کراچی، حیدرآباد اور میرپور خاص میں ایم کیو ایم ایم نے کامیابی حاصل کی.
#WellDoneMQM
#KiteRisesAgain

کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص اور کے پی ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آٸی کی بری طرح شکست کے بعد ایک بار پھر ثابت ہوا کہ جنرل الیکشن میں بکسے چوری ہوئے اور آج تک ان بکسہ چوروں کی تحقیقات بھی نہ ہو سکی.
#WellDoneMQM
#KiteRisesAgain

آج کراچی میں ضمنی بلدیاتی الیکشن میں پی ٹی آئی بری طرح شکست کھاگئی ہے لگتا ہے لگتا ہے امپائر نے پی ٹی آئی کا ساتھ نہیں دیا جس طرح جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی کو کراچی سے 14 قومی اسمبلی کی سیٹیں جیت وا کر زبردستی مسلط کیا گیا ہے یہ سب جانتے ہیں.
#WellDoneMQM
#KiteRisesAgain

صرف 4 ماہ 14 سیٹیں لینے والی پی ٹی آئی کا یہ حال
جنرل الیکشن میں پی ٹی آئی نے کراچی سے قومی اسمبلی کی 14 نشستوں پر کامیابی حاصل کی لیکن آج ضمنی بلدیاتی الیکشن میں انہی علاقوں سے بدتر��ن شکست کھائی.
#WellDoneMQM
#KiteRisesAgain

#vote4kite #KiteRisesAgain !! 💕
Weldone Hyderabad Sector ✌
@IzharulHassan @faisalsubzwari @SyedAminulHaque @amirkhanMQM90 @hafizsharyar @KanwarNaveedJam @IrshadZafeer12

وارڈ نمبر 39میں ایم کیو ایم کے جنید قریشی 681 ووٹ لیکر کامیاب اور پیپلز پارٹی کے جاوید پہنور نے 75 اور تحریک انصاف کے محمد زاہد نے51ووٹ حاصل کئے۔ وارڈ 23 میں ایم کیو ایم امیدوار ��مران قریشی 342 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ پی پی پی کے امیوار نعیم بابا 177 ووٹ حاصل کیے.
#KiteRisesAgain
میرپورخاص میں ہونے والے 3 وارڈوں پر بلدیات کے ضمنی الیکشن پر ایم کیو ایم نے کامیابی حاصل کرلی تفصیلات کے مطابق ضمنی بلدیاتی انتخابات وارڈ نمبر 6 میں ایم کیو ایم کے رئیس الدین 451 ووٹ لیکر کامیاب جبکہ پیپلز پارٹی کے اشتیاق بیگ نے 331 ووٹ حاصل کیے.
#WellDoneMQM
#KiteRisesAgain
یونین کمیٹی 11ملیر ایم کیوایم کے محمد مستقیم 1835ووٹ لیکر وائس چیئرمین منتخب
پیپلزپارٹی کےسراج عباس 1260ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے
#WellDoneMQM
#KiteRisesAgain
حیدرآباد میں یوسی 87 کے وارڈ ون میں ایم کیو ایم کے امیدوار شعیب الحسن 230 ووٹ لے کر کامیاب ہو گیے ان کے مد مقابل پی پی پی کے امیدوار عنایت علی خان نے 106 ووٹ حاصل کیے ۔
#WellDoneMQM
#KiteRisesAgain
Allahmdlilah ! 💫
#KiteRisesAgain
@faisalsubzwari @IzharulHassan @SyedAminulHaque @amirkhanMQM90 @ZahidMansori @KanwarNaveedJam

کسی کے حکم پے نا ہرگز ناچی ہے نا ناچے گی اسی باعث کو کہتے ہیں کراچی پھر کراچی ہے ! ❤️
#KiteRisesAgain✌️
الحمداللہ !
پتنگ پتنگ پتنگ !
#KiteRisesAgain

Alhamdulillah ✌️
#KiteRisesAgain

یوسی 22 کے منتخب چیئرمین انتخاب جیت نے کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکز میں سینئر ڈپٹی کنوینر @amirkhanMQM90 اور ڈپٹی کنوینر @KanwarNaveedJam سے ملاقات کی
#vote4kite #KiteRisesAgain✌

#KiteRisesAgain ✌❤
Allahmdulilah 💫
Congratulations #MQMPakistan to win all his seats #Vote4kite !
@KMSMQM @amirkhanMQM90 @KanwarNaveedJam @SyedAminulHaque @faisalsubzwari @IzharulHassan @AslamShahMQM @MQMHyderabad

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers




























