Also joining online from Washington DC, Nadeem Rizvi, NRP’s MD, said that they are not exactly planning a welfare or social programme.
“It is more a business venture,” he said, adding that Karachi’s location is important for any kind of business, https://t.co/XAwwM3izBO
ندیم رضوی پہلے بھی ڈرتا تھا اور آج بھی ڈرتا ہے ان لیڈر نما دہشتگردوں سے جنہوں نے ملکی و غیر ملکی ایجینسیوں کے اشاروں پہ ہزاروں مُہاجر کو قاتل و مقتول کیا۔ الطاف و آفاق مُہاجر قوم کے مجرم دہشتگرد ہیں اور ندیم رضوی ان دونوں کی شیطانیت سے مہاجر قوم کے حق میں اللہ کی پناہ مانگتا ہے۔
نسل پرست سندھی حکومت کی چھایا تلے اندرون سندھ کے ڈکیتوں کو کھُلی چھُوٹ ہے کہ وہ #MatrukaSindh کے نہتے پُرامن شہریوں کو بندوق کے زور پر دن دہاڑے لوٹیں اور سکون سے چلتے بنیں۔
#27DecemberBlackDay
ایم کیویم کو یہ دن اور اس دن کی تباہ کاری تب کیوں نہ یاد آئی جب ۲۰۰۸ میں زرداری پہ من و ٹن گلاب پاشی کی گئی۔ اس وقت حافظہ کیوں کمزور ہوگیا تھا ؟
ایسا #مہاجر جو خود کو فرزندزمین ماننے سے قاصر ہے وہ کسی قسم کا موثر احتجاج نہیں کرسکتا کیونکہ وہ خود کو مجبور لاچار پناہ گُزین گردانتا ہے وہ کسی طرح کی پیش بندی تک نہیں کرپاتا بس منمنا کے رہ جاتا ہے اور ایسے مہاجر کا الطاف فنکار، فارغ ستار اور دیگر عیار اندر سے استحصال کرتے ہیں۔
اگر پاکستان دیوالیہ ہوا تو کئی وجوہات ہوں گی مگر اہلیت کا خون اور #مہاجر کی حق تلفی سر فہرست ہو نگی۔
(Copied)
گزشتہ دنوں ایبٹ آباد میں ایک تاریخی شخصیت 106 سال کی عمر میں وفات پا گئیں
آپ کو جان کر حیرت ھو گی کہ وہ کون سی شخصیت تھی جو گمنام رھی تو وہ اس سید اکبر کی بیوی تھی 👇
جس نے 1951 میں ھمارے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان کا لیاقت باغ میں قتل کیا تھا
اس سید اکبر کو تو موقع پر ھی پکڑنے کی بجائے قتل کیا گیا تھا ، مگر اس کے چار بیٹوں اور بیوہ کو ایبٹ آباد کنج قدیم میں ایک گھر آلاٹ کیا گیا اورسخت پہرے میں اس وقت کی جدید ترین سہولیات بھی مہیا کی گئی👇
تھیں اس کا بڑا بیٹا دلاور خان جو اس وقت 8 سال کا تھا ، آج بھی 85 سال کی عمر میں زندہ سلامت اپنے ذاتی بہت بڑے گھر میں شملہ ہل بانڈہ املوک میں رھائش پزیر ھے کیونکہ جو گھر ان کو اور اس کی ماں کو آلاٹ کیا گیا تھا ، وہ بیوہ کے نام پہ تھا اور ان کا بچپن وھاں گزرا
اسی دوران پہرہ 👇
دینے والے سپاھی سے ان کی ماں نے شادی کر لی اور اس کے ھاں 5 بچے یعنی 4 بیٹے اور ایک بیٹی کی مزید پیدائش ھوئی ، 8 بھائی اور ایک بہن والا کنبہ نہایت خوشحال زندگی گزارتا رھا
بالآخر دلاور خان کی شادی بھی اس کے دوسرے پاکستانی والد بدل زمان خان نے اپنی رشتہ دار سے کروائی جو 7 بچوں 👇
یعنی 4 بیٹوں اور 3 بیٹیوں کی ماں ھے ، سید اکبر کے باقی 3 بیٹے یکے بعد دیگرے امریکہ میں سیٹل کرا دیئے گئے
دلاور خان شادی کے کچھ عرصہ بعد کابل گیا ، بقول اس کے اپنی آبائی زمینیں دیکھنے اور اپنی بیوی اور ایک ھی بیٹا جو اس وقت تھا اس کو ماں کے پاس چھوڑ رکھا تھا 8 سال بعد واپس 👇
آیا اور بیوی بچے کو بھی لے گیا مگر کچھ عرصہ آنا جانا کرتا رھا اور بالآخر پچھلے 50 سال سے مستقل اپنے ذاتی گھر میں مقیم ھے الاٹ ھوا گھر ماں نے فروخت کر دیا اور دوسرے خاوند کے بچوں کے ساتھ نئے بنگلوں میں رھائش پزیر تھیں اور بالآخر دنیا سے رخصت ھو گئیں👇
امید ھے آپ لوگوں کو اس پی ایم کے قتل کے بارے کچھ تو سمجھ آئی ھو گی
لیاقت علی خان کو جس نے شہید کیا اس قاتل کی بیوہ کو وظیفہ دیا جاتا رھا اور وزیر اعظم لیاقت علی خان کی بیوہ رعنا لیاقت علی خان کی پینشن حکومت پاکستان کی جانب سے روک دی گئی
قاتل سید اکبر کے بیٹے امریکہ گئے