آئی پی پیز کا ایک نام
۔
روش پاور پلانٹ عبد الحکیم ضلع خانیوال پاکستان کا مہنگا ترین پاور پلانٹ ہے
اس کے مالک معروف بزنس مین عبدالرزاق داؤد ہیں جو 20 اگست 2018 سے 10 اپریل 2022 تک وفاقی کابینہ کا حصہ رہے ہیں '
عبدالرزاق داؤد مشہور کمپنی Descon کےمالک بھی ہیں ' یہ خاندان کے روش پاور کے ہر ماہ اربوں روپے کچھ کئے بنا کیپسٹی چارچز کی مد میں وصول کررہا ہے
روش پاور پلانٹ کا گورنمنٹ کے ساتھ پہلا معاہدہ 1994 میں ہوا اور دوبارہ 2021ء میں اس معاہدہ کو پی ٹی آئی دور میں جب رزاق داؤد وزیر تجارت تھے اپ گریڈ کیا گیا.
دو طرفہ تماشا دیکھیں مہنگی بجلی کے خلاف پی ٹی آئی والے بھی صبح شام شور مچا رہے ہوتے ہیں جبکہ پی ٹی آئی دور میں اس کے علاؤہ بھی دو اور ائی پی پیز کے معاہدوں کی تجدید کی گئی تھی ۔
ثابت ہوگیا کہ آئی پی پیز کے سلسلے میں جتنے قصور وار زرداری اور نواز شریف ہیں ان کی تجدید کر کے عمران خان بھی اتنے ہی قصور وار ہیں ۔
لوگ گرمی میں پنکھے نہیں چلاتے، کپڑے استری نہیں کرتے، فریج استعمال نہیں کررہے کہ کہیں غلطی سے یونٹ 200 کراس نا کرجائیں
اور اس کو فکر ہے کہ 200 نان پروٹیکٹڈ یونٹ والے 300 ارب کی سبسڈی استعمال کررہے ہیں۔ اور اس کوچوری کے 700 ارب، کپیسٹی چارجز کے4500 ارب کی فکر ہی کوئی نہیں
اور سرلاری سانڈوں کے فری 2000 یونٹ کسی 1500 یونٹ کسی کو 1000 یونٹ اس کے بارے میں یہ کوئی بات نہیں کرتا
اس کو تکلیف ہے تو 200 یونٹ کی
🖐️🖐️
📢 گلگت بلتستان کے غیور بھائیوں کے نام سندھ کا ایک دردناک پیغام! 💔
میرے گلگت کے بھائیو! آپ دور بیٹھ کر شاید یہ سمجھتے ہیں کہ سندھ میں جمہوریت ہے، لیکن سچ یہ ہے کہ یہاں جمہوریت کے نام پر ڈکٹیٹرشپ اور ظلم کا راج ہے۔ بلاول بھٹو زرداری، جو دنیا بھر میں جمہوریت کے بھاشن دیتے ہیں، انہیں خود جمہوریت کی 'ج' کا بھی پتہ نہیں ہے!
🛑 سندھ کی دردناک حقیقت:
نوکریاں برائے فروخت: یہاں غریب کا بچہ ڈگریاں ہاتھ میں لیے خودکشیاں کر رہا ہے اور سندھ حکومت (PPP) میرٹ کا خون کر کے سرکاری نوکریاں لاکھوں، کروڑوں روپے میں بیچ رہی ہے۔
آواز اٹھانے پر دہشت گردی کے پرچے: اگر کوئی غریب، کوئی نوجوان اپنے حق کے لیے آواز اٹھاتا ہے، تو اس پر سیدھا دہشت گردی (Terrorism Charges) کے جھوٹے مقدمات بنا کر اسے جیلوں میں ڈال دیا جاتا ہے۔
سندھ کی تباہی: انہوں نے پورے سندھ کو کھنڈر بنا دیا ہے۔ نہ پینے کا صاف پانی ہے، نہ ہسپتال، نہ تعلیم۔
🤝 گلگت کے بھائیو، میری التجا سنو!
جیسے انہوں نے ہمارے سندھ کو برباد کیا، خدارا اپنے خوبصورت گلگت بلتستان کو ان کے ہاتھوں تباہ مت ہونے دینا۔ ان کے جھوٹے وعدوں اور "بھٹو زندہ ہے" کے نعروں میں مت آنا۔ ان کو ووٹ دینا اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے برابر ہے۔
ہم تو سندھ میں بھگت رہے ہیں، لیکن ہم نہیں چاہتے کہ ہمارے گلگت کے بھائی بھی اس عذاب سے گزریں۔ جاگو میرے بھائیو، جاگو!
انتہائی قسم کے بے غی ر ت لوگوں کو کراچی میں حکمرانی مل گئی، پہلے پانی، گیس بجلی نہیں تھی پھر یہ سیورئج کا مسئلہ شروع ہوگیا، کب ہمیں سہون کے دن ملیں گے، کب حالات ٹھیک ہوں گے، خاتون کی درد بھری ویڈیو
#ZarayeNews#Karachi#KarachiNews
Ro lo, Gali do....Going to Retweet each and every tweet highlighting destruction of #Karachi by PPP and development of Lahore by PMLN.
Bura lagta hai toh kaam karo.
#GBElection
سابق میئر کراچی وسیم اخترکا کہنا ہے کہ ہجرت کے نتیجے میں اردو بولنے والا ایک بڑا طبقہ اندرون سندھ سانگھڑ،بدین، ٹنڈوآدم،ٹنڈو جام، کھپرو، حیدر آباد اور کراچی میں منتقل ہوا۔ سندھ میں رہنے والوں لڑوایا جاتا ہے، جمہوریت کی باتیں کرنے والے پروفیشنل سیاستدان ایسی چیزیں سامنے لے کر آتے ہیں، انہوں نے کہا کہ کوٹہ سسٹم کا رائج کرنے کیا وجہ تھی۔اربن اور رولر کی ایک دراڑ ڈالی گئی ۔ اسے ختم کیوں نہیں کیا جاتا۔ طویل عرصہ گزر گیا آپ نے اندرون سندھ کے علاقوں کو ترقی کیوں نہیں دی گئی، کیوں نہیں ان کا معیار زندگی بہتر کیا گیا، آپ تویہاں کراچی میں فرانس کا پانی پیتے ہو، کراچی ڈیفنس کے بنگلوں میں رہتے ہو اور الیکشن وہاں سے جیتتے ہو۔آپ کا حلقہ انتخاب اندرون سندھ کا ہے اوررہتے ڈیفنس میں ہو۔وہاں کبھی کبھی کسی شادی بیاہ،موت یا عید بکرا عید پر چلے جاتے ہو.
#TOKAlert #Karachi #WaseemAkhtar