Top Tweets for #kpexcise
ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر ون آفس پشاور کے تحت متعدد موٹر سائیکل سیریز کی نمبر پلیٹس تیار، مالکان کو 15 دن میں وصولی کی ہدایت
مزید معلومات کے لیے شہری دفتر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن آفیسر (ETO-1st)، اوقاف کمپلیکس شامی روڈ، پشاور سے فون نمبر: 0919213223 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
#KPExcise

گڈ گورننس روڈ میپ کے تحت خیبر پختونخوا حکومت محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اور نارکوٹکس ک��ٹرول کے ذریعے عوامی خدمات اور ترقیاتی اقدامات کو کیسے بہتر بنارہی ہے۔
#KPExcise
Excise KP’s Personalized Number Plate Offer! "Imran Khan" Name Tops the List | Capital TV
#KPExcise #FakhrEJahan #ImranKhan #NumberPlates #BreakingNews #KPGovt #PersonalizedPlates #CapitalTV
منشیات کے کاروبار کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی, بڑے ڈیلرز پر سخت کریک ڈاؤن ہوگا، کسی دباؤ کو خاطر میں نہیں لایا جائے گا۔
منشیات ایک معاشرتی ناسور ہے، اس کا خاتمہ کرکے ہی چین سے بیٹھیں گے۔ ہمارا مقصد عوام کو ریلیف دینا ہ��. وزیراعلی خیبر پختونخوا
#CMKP #SohailAfridi #KPExcise

وزیراعلی خیبر پختونخوا کا منشیات کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی کا اعلان!
محکمہ ایکسائز کے لیے پولیس کی طرز پر شہید پیکج متعارف, وزیراعلیٰ نے ایکسائز کی کارروائیوں کو سراہتے ہو��ے کہا کہ حکومت صوبے کو جلد منشیات سے پاک بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔
#CMKP #SohailAfridi #KPExcise

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا محکمہ ایکسائز کے پرسنلائزڈ رجسٹریشن مارک سسٹم (PRM) کی افتتاحی تقریب سے خطاب!
#CMKP #SohailAfridi #KPExcise
محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا کا منشیات کے خلاف تاریخ کی بڑی کاروائی، 70,000 گرام (70 کلوگرام) اعلی کوالٹی آئس برآمد، 2 ملزمان دلاور خان کوچی اور حاجی اتصلات حال مقیم افغانستان کے خلاف مزید تفتیش کیلئے تھانہ ایکسائز پشاور ریجن میں مقدمہ درج
#KPExcise

پراوینشل انچارج ایکسائز اینٹیلیجنس بیورو سعود خان گنڈاپور کے زیر نگرانی EIB-5&6 موبائل سکواڈ کی ہمراہ تھانہ ایکسائز مردان ریجن کے بڑی کاروائی
جوائنٹ چیک پوسٹ کرنل شیر خان انٹرچینج کے قریب شدید مزاحمت کے بعد کروڑوں روپے مالیت کی غیر قانونی 2000 کلو Acetate tow برآمد
#KPExcise

26 جون منشیات کے خلاف عالمی دن کے موقع پر محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا کا صوبہ بھر میں منشیات کے خلاف مختلف تقریبات کا انعقاد
#SayNoToDrugs #KPExcise
26 جون منشیات کے خلاف عالمی دن کے موقع پر محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا کا صوبہ بھر میں منشیات کے خلاف مختلف تقریبات کا انعقاد
صوبائی وزیر ایکسائز خلیق الرحمان، سیکرٹری محکمہ ایکسائز، ڈائریکٹر جنرل ایکسائز، اور دیگر افسران نے شرکت کی.
#SayNoToDrugs #KPInfo #KPExcise
منشیات کے مکروہ دھندے میں ملوث افراد کی نشاندھی کر کے معاشرے کو نشہ سے پاک بنانے میں کردار ادا کریں۔
#SayNoToDrugs #KPInfo #KPExcise

اپنے بچوں کی سرگرمیوں پر نظر رکھیں، اس سے پہلے کہ وہ منشیات کے دلدل میں پھنس جائیں۔
#SayNoToDrugs #KPExcise #KPInfo

بے چینی اور ذہنی دباؤ سے نجات ورزشوں اور کھیل کود سے ممکن ہے، منشیات کا سہارا لینے کی بے وقوفی مت کریں۔
#SayNoToDrugs #KPInfo #KPExcise

Last Seen Hashtags on Sotwe
NoLimit() filter:videos
Seen from Germany
corporationsarentpeople
Seen from United States
طقعه
Seen from Kuwait
bursatravesti
Seen from Turkey
manavgatswinger
Seen from Turkey
肉腿
Seen from Germany
trannydick
Seen from France
NoLimit()
Seen from United States
LIVEBARBAR
Seen from Turkey
snowbunny
Seen from Austria
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.4M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.6M followers

X 
@x
60.8M followers




















