Top Tweets for #kpobserver
چارسدہ: تحصیل تنگی میں پشاور بورڈ کی فیسوں میں اضافے کے خلاف طلبہ سڑکوں پر نکل آئے اور فیسوں میں کمی کا مطالبہ کیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور بورڈ نے مختلف فیسوں میں 148 فیصد تک اضافہ کر دیا ہے۔
#Charsadda #Tangi #PeshawarBoard #BISEP #KPObserver
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی زی*ادتی کے بعد ق*تل ہونے والی پانچ سالہ آیت نور کے گھر آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو!
’’5سالہ بچی سے تو صرف پیار کیا جاتا ہے‘‘ آیت نور کو انصاف ضرور ملے گا، سہیل آفریدی جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور آبدیدہ ہو گئے۔
#KPObserver

*ہری پور: وزیراعلیٰ آیت نور کے گھر آمد، میڈیا سے گفتگو کے دوران سہیل آفریدی رو پڑے،*
#KPObserver
ہری پور: وزیراعلیٰ آیت نور کے گھر آمد، میڈیا سے گفتگو کے دوران سہیل آفریدی رو پڑے،
#SohailAfridi #KPObserver #haripur #ayatnoor #CMKP #pti
خیبرپختونخوا کابینہ اجلاس میں چارسدہ میں عمرزئی کے نام سے نئی تحصیل قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی.
#KPObserver #Charsadda #Umarzai

خیبرپختونخوا کابینہ نے 2027 سے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ ایٹا کے ذریعے کرانے کی منظوری دے دی، روا سال ٹیسٹ خیبر میڈیکل یونیورسٹی منعقد کرے گی، وزیر اطلاعات شفیع جان
#KPObserver #MDCAT

اگر پیر کے دن تک ہمارے ساتھ کئے گئے وعدے کے مطابق بجلی لوڈ شیڈنگ میں ریلیف نہیں دیا گیا تو پھر پیر کے دن ہمارا احتجاج پرامن نہیں رہے گا. اے پی سی چارسدہ
#kpobserver #wapda #protest #apc
22 ارب روپے کا بھاری بھرکم بجٹ، لیکن جب ہسپتال میں آگ لگی تو بجھانے کے آلات تک غائب! پمز ہسپتال کا یہ حال دیکھ کر لگتا ہے کہ سارا بجٹ صرف کاغذوں کو چمکانے پر خرچ ہو گیا، مریضوں کی جان بچانے پر نہیں۔ یہ ہے ہماری ہیلتھ کیئر کا اصل اور دردناک چہرہ: شبیر درانی
#kpobserver
چارسدہ: لوڈشیڈنگ کے خلاف کل خواتین اور آج عوام سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے ایکسین آفس کو تالے لگا دیے، توڑ پھوڑ کی اور سیکیورٹی اہلکار سے بندوق بھی چھین لی، مگر حکومت تاحال خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے، مقامی ذرائعِ ابلاغ
#KPObserver #Charsadda

جب سے جماعتِ اسلامی نے احتجاج شروع کیا ہے، پٹرول قیمتیں اوپر جا رہی ہیں، مہربانی کرکے احتجاج ختم کریں تاکہ پٹرول کی قیمتیں نیچے آ سکیں، فیصل کریم کنڈی
#KPObserver #FaisalKarimKundi #JI
@fkkundi

"لیفٹننٹ کرنل اسفندیار ولی کا تعلق چارسدہ سے ہے، پشتون ہیں"صحافی غریدہ فاروقی
#KPObserver #Islamabad #Charsadda
@GFarooqi

خیبرپختونخوا محکمہ تعلیم میں انتظامی اختیارات کی نئی تقسیم، گریڈ 17 سے اوپر کے افسران کی ACRs، سنیارٹی اور تبادلوں کا اختیار ڈی ڈی اسٹیبلشمنٹ-II کو، گریڈ 16 تک کے امور ڈی ڈی اسٹیبلشمنٹ-I کے سپرد
#KhyberPakhtunkhwa #EducationDepartment #Teachers #Peshawar #KPObserver

چارسدہ سے منتخب ایم این اے فضل محمد خان نے اپنے حلقے کے تمام گھروں میں سولر سسٹم لگانے کا اعلان کر دیا۔
#KPObserver

آئندہ چند روز میں تیل مزید مہنگا کر رہے ہیں۔! وزیر اعظم نے عوام کو خوفناک خبر سنا دی ۔!
#KPObserver #PetrolDieselPrice #PMShehbazSharif #ShehbazSharif #Governmentofpakistan #PetrolPriceincrese #petrolprice #Pakistan
پٹرول 55 روپے مہنگا ہوتے ہی چارسدہ کے فاروق اعظم چوک میں تانگہ سواری پھر نظر آنے لگی،
حکومت نے حال ہی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ کیا جس کے بعد پٹرول کی قیمت تقریباً 321 روپے فی لیٹر تک پہنچ گئی۔
#KPObserver #PetrolDieselPrice #Charsadda

حکومت کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کو صحت کے پیش نظر اڈیالہ جیل سے اسپتال منتقل کرنے اور میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا فیصلہ۔ وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
#kpobserver #خان_کی_رہائی_تک_پاکستان_بند

Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
113.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.6M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72.9M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
65.9M followers

Bill Gates 
@billgates
64.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers


