Top Tweets for #localbodyselection
بریکنگ نیوز
کراچی کے لئے اگلے تین سے پانچ دن اہم
کراچی کے بلدیاتی انتخابات
اور اس کے نتائج کالعدم قرار دئیے جانے کا امکان مئی میں نئے الیکشن ہونگے
انشاءﷲ
#LocalBodysElection #Electionscommission

قسم خدا کی ایک ایک الفاظ کراچی والوں کی مایوسی کی داستان بیان کر رہا ہے
کراچی آپ سے ایٹمی پروگرام نہیں اپنا حق مانگ رہا ہے
@KamalPSP @allaboutmqm #Karachi #LocalBodysElection #karachiforeveryone @kirannaz_KN @nadia_a_mirza @KainatFarooq_ @DrIqraAbbasi @Hanzalamalik97 @AqeelPSP

کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے
یہ مہم چلائی تھی حافظ نعیم الرحمان صاحب کراچی کی کونسی ایسی جگہ ہے جہاں اپنے اپنے نام کے بینرز نہیں لگائے لیکن یہ ووٹ ملے اپکو اپنی یوسی سے افسوس انتہائی افسوس
#LocalBodysElection
بائیکاٹ جیت گیا
جعلی الیکشن ہار گیا

#MQMShunsLGElections
آج مولانا مودودی کے فلسفے کی موت ہوگئ۔ ووٹ کے حصول کیلئے جماعت اسلامی کچھ بھی کر سکتی ہے۔ امید ہے یہ ہی انداز KP میں بھی اپنایا جائے گا
#LocalBodysElection

آپکا مئیر آیا تو 3 سال اسے خاں صاحب کی طرح صرف یہ سمجھنے میں لگیں گے کہ وہ کتنا "بے اختیار" ہے۔
#KarachiLGPolls
#SawalKerKarachi


آج کراچی والوں کا ریفرنڈم ہے بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ
#MQMShunsLGElections #LocalBodysElection

بلی کے خواب میں چھیچڑے سوشل میڈیا کے میئر کے خواب پورے کرنے کیلئے کیمپ پر عوام کا سمندر
#MQMShunsLGElections
#LocalBodysElection
جو جماعت اپنے کیمپ پر موجود گٹر کا پانی صاف نہیں کرسکتی وہ شہر کے مساٸل کیسے حل کر سکتا ہے۔
#LocalBodysElection
#MQMShunsLGElections

@Ad8876 جو جماعت اپنے کیمپ پر موجود گٹر کا پانی صاف نہیں کرسکتی وہ شہر کے مساٸل کیسے حل کر سکتا ہے۔
#LocalBodysElection

#MQMShunsLGElections
#LocalBodysElection
حافظ نعیم کے پیسے ڈوبتے ہوئے نظر ارہے ہیں انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ تکبیر کا سر زمین بوس ہوگا انشاءاللہ
نارتھ کراچی ضلع وسطی 08:55 AM .

جہاں عوام ہی نہ ہو تو اس سے صاف اور شفاف الیکشن کیا ہونگے ؟؟
ایم کیو ایم کا الیکشن سے بائیکاٹ
#MQMShunsLGElections
#LocalBodysElection
#Karachi
#کراچی_کپتان_کا
بہت رش ہے اللہ معاف کرے لوگوں کی قطاریں لگی ہوئی ہے ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے یہاں سے بھی حافظ لو خدا حافظ ابھی سے بول دیا گیا ہے

خیبر پختونخوا میں مقامی حکومتوں کے دوسرے مرحلے کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کی تحصیل کونسل بائزئی میں جنرل ممبران، خواتین، نوجوان، مزدور/ کسان اور غیر مسلم ممبران کی مخصوص نشستوں کی تعداد کتنی ہے؟
#Baizai #malakand #localbodyselection
خیبر پختونخوا میں مقامی حکومتوں کے دوسرے مرحلے کے انتخابات ہو رہے ہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ آپ کی تحصیل کونسل بٹ خیلہ میں جنرل ممبران، خواتین، نوجوان، مزدور/ کسان اور غیر مسلم ممبران کی مخصوص نشستوں کی تعداد کتنی ہے؟
#Batkhela #malakand #kp
#localbodyselection
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.5M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers









