Top Tweets for #paktf
ان گنت درود و سلام بحضور سرور کونین ﷺ
بہترین لوگ بہترین نیت رکھتے ہیں جسکی وجہ سے رب ذوالجلال انکے تمام کام سنوار دیتا ہے اور جسکا کام میرا رب سنوار دے اسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں بگاڑ سکتی ہے *بےشک*
#Ferozi #paktf
#thoughtoftheday
ہر شخص کو آپ راضی نہیں رکھ سکتے یہ کام "چمچے اور منافق"ہی کر سکتےہیں باضمیر،سچے اور بااصول نظریاتی لوگوں سے اکثر لوگ ناراض اور ناخوش ہوتے ہیں
#thoughtoftheday #Ferozi #Paktf
محکمہ آثار قدیمہ سندھ کی کاوشوں سے مکلی کی قسمت جاگ اٹھی۔۔گزشتہ دو سالوں میں کروائے جانیوالے بحالی وبچاؤ کے کاموں پر مزمل فیروزی کی تفصیلی رپورٹ ڈیلی ٹائمز میں
#Makli #Worldheritage #Sindh #Paktf #culture #Tourisme #ferozi #antique #graveyard #Sindhyatra https://t.co/db8JFZWueL

وزیر صحت کے پی ایس فہیم چاچڑ کے مطابق یہ جھوٹی خبر ہے،غیرذمہ دارانہ صحافت ہے جبکہ میران یوسف نے ٹوئٹ کیاکہ زیشان کے والد لاڑکانہ ہسپتال گئے ہی نہیں وہ کسی پیر فقیر سے علاج کروارہے تھے اور ڈائریکٹ کراچی آئے تھے۔
#SindhHealth #SindhGovt #DirtyPolitics #paktf @LumosNotNox

دنیا بھر میں کمیونٹی پولیسنگ ایک کامیاب ماڈل کے طور پررائج ہے مگر پاکستان میں تاحال کمیونٹی پولیسنگ پر کوئی مثبت قانون سازی نہیں کی گئی میٹرو پولیٹن شہر میں 191پولیس افسران کا تبادلہ کردیا گیا جن کو علاقوں کا ہی نہیں پتہ ہوگا وہ کیا ہماری حفاظت کرینگے
#communitypolicing #paktf
191پولیس افسران کا کراچی تبادلہ۔۔
آئین پاکستان اور سول سرونٹس رول کے مطابق گریڈ 1تا 15کی بھرتیوں پر صرف و صرف اُسی ضلع کے مقامی ڈومیسائل ھولڈر لوگ بھرتی ہو سکتے ہیں۔ مگر ان کو یہاں بھیج کر وہاں نئی تقرریاں کیجائی گی یہاں کے مقامیوں کو کیسے نوکری ملے گی
کیاکبھی سوچاہے؟
#paktf

کورونا میں مبتلا گورنر نے سندھ ریلیف آرڈیننس کئی دن تک اپنے پاس رکھنے کے بعد مسترد کردیا
اعتراض ۔۔۔سندھ بجلی گیس کے بل معاف نہیں کرسکتا۔۔
تو گورنر صاحب آپ ہی اعلان کردو..
مگر کچھ تو کرو عوام کو کچھ تو ریلیف دو۔
#SindhGovt #SindhRelief
#imranismail #paktf
سندھ کی تاریخ میں سرکاری گندم کی سب سے بڑی چوری کا معاملہ حکومت سندھ نے نیب کے حوالے کرنیکا فیصلہ کرلیا یاد رہے کہ
محکمہ خوراک کے گوادموں سے چوری ہونے والی 68 ہزار میٹرک ٹن گندم کی مالیت 7 ارب روپے ہے
#SindhGovt #WheatCorruption #DirtyPolitics #NAB #paktf #Ferozi

کورونا کے نام پر مال بنانے میں مصروف حکمرانوں کاکوئی تو آڈٹ کرے کہ بیرون ملک سے آنیوالی ٹیسٹنگ کٹ کہاں گئیں،کس ہسپتال کو کتنے فنڈز فراہم کئے گئے کس ائسولیشن سینٹر پر کتنی رقم خرچ کی گئی. لیبارٹریز نے کورونا ٹیسٹنگ کے نام پر کتنا مال بنایا
#Corona #CoronaCorruption #paktf #Ferozi
حرمین شریفین کی پاک زمین روضہ رسول کا مقدس مقام جہاں مسلمان کےعلاوہ کافر قدم نہیں رکھ سکتا مگر ایک کافر ہے جوطواف بھی کرتا ہےروضہ رسول پرحاضری بھی دیتا ہےمگرکوئی روک نہیں سکتاجب انہیں روکنےکےلیےانہیں اقلیت قراردیاگیا تو منافیقین کوتکلیف ہو رہی ہے
#paktf
#قادیانیت_سے_پاک_پاکستان
Where is State and Govt?
We demand justice for Dr Asfandiyar's murder ,all the culprits must be arrested as soon as possible prayers for speedy recovery of his father. #paktf #Justice4DrAsfandiyar
ڈاکٹر اسفندیار پانچویں سے لیکر میڈیکل کالج تک وہ ٹاپ پوزیشن ہولڈر تھا، اس کے والدین نے ُاسےاس دن کیلئے بڑا کیا اور ڈاکٹر بنایا کہ وہ کسی دن اس گندے کلاشنکوف کلچر کا شکار ہوجاۓ؟
یہ اسلحہ کلچر ختم کرو۔۔
اسلحہ کلچر جہالت کی نشانی
#paktf #Justice4DrAsfandiyar
Dead cannot cry for justice. it's the duty of living to do so for them.
We want justice for the brutal killing of Dr Asfand. His killers are still looming free. #JusticeforDrAsfandiyar
#paktf
کیایہ کھلا تضاد نہیں ہے؟
پنجاب میں جزوی لاک ڈاؤن
آبادی 12 کروڑ کورونا کیسز 6340
جبکہ سندھ میں مکمل لاک ڈاؤن
آبادی 5 کروڑ کورونا کیسز 6053
آخر ایسا کیوں؟
#Karachi #karachibottom #paktf
#lockdownhustle #Karachiities #Sindh #SindhGovt
بین الاقوامی شہرت یافتہ مکلی کا گزشتہ ادوار سے موازنہ کیا جائے تو متعدد کام کروائے گئے ہیں ٹیم میں عوام کی رپورٹ
#Makli #WorldHeritage #Sindh #antiquities #Graveyard #paktf
#Ferozi
https://t.co/K8zT1LJx4x
عمران خان کا بہترین فیصلہ قادیانی بھی عیسائیوں ،ہندوؤں کی طرح اقلیتی کمیشن میں شامل ۔ 73 کے آئین میں انہیں غیر مسلم قرار دیا گیا تھا مگر قادیانی اپنے آپکو مسلمانوں کا ہی ایک مسلک کہتے تھے۔ اب ہر قادیانی کے شناختی کارڈ پر بھی قادیانی لکھا ہوگا
#Paktf
#قادیانی_دنیا_کا_بدترین_کافر
دوغلا معیار۔ کھلا تضاد۔۔جب حامد میر صاحب خود بولے کہ میڈیا جھوٹا ہے 10٪بھی سچ نہیں بولتا تو کسی کو برا نہیں لگتا جب مولانا صیب نے بولا تو اتنی آگ کیوں لگی۔۔
#MolanaTariq_OurPride #paktf
#HamidMirMafiMango #PakMedia
قادیانی بری طرح پھنس گۓ۔۔
اگر کمیشن میں شمولیت اختیار کرتے ہیں تو پکا ٹھپہ کافر کا لگتا ھے۔
اگر انکار کرتے ہیں تو دنیا کے سامنے حقوق نہ ملنے کا ڈرامہ بند
#paktf
#قادیانی_دنیا_کا_بدترین_کافر
لاک ڈاؤن ہفتے سے ختم ہوجائیگا زرائع کے مطابق سندھ سرکار کاموقف ہیکہ ہم اکیلے لاک ڈاؤن نہیں لگا سکتے،صدرمملکت اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات متوقع، ملاقات کےبعد مشترکہ اعلامیہ بھی جاری ہوگا ،تمام کاروبار ،انٹرسٹی بس سروسز کو SOPs کے تحت کھولےجانے کاامکان ہے
#LockdownEnd
#Karachi #paktf
Last Seen Hashtags on Sotwe
danielfang
Seen from Ireland
outdoormasturbation
Seen from Australia
绿帽
ben10dynamite
Seen from Argentina
monkeyapp
Seen from United States
nolimit()*******************
Seen from Latvia
玉響和服喫茶部
Seen from Brazil
aydınbayan
Seen from Turkey
xlii()******* + filter:native_video
Seen from Netherlands
omegle
Seen from Mexico
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.3M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.5M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
72M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.5M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.9M followers

Bill Gates 
@billgates
64.6M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers


