Top Tweets for #pp211
سابق پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر حلقہ #PP211 خانیوال محترمہ نورین نشاط خان ڈاہا کی ڈویژنل کوآرڈینیٹر پی ٹی آئی فیصل اکرم خان نیازی اور ضلعی صدر پی ٹی آئی خانیوال شہباز احمد سیال کی زیر قیادت خانیوال میں ہونے والے ورکرز کنونشن میں شرکت۔ جس میں صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی نے بھی بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار کرنل عابد محمود کھگہ NA-145 انتخابی نشان کیلکولیٹر مہر عمران دھول PP-211 انتخابی نشان چارپائی #اب_غلامی_نامنظور #عمران_خان_کے_امیدوار #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #NA145 #PP211

حلقہ NA 145 میں کرنل عابد محمود شاہ کھگہ کی یقینی جیت کو دیکھتے ھوے مخالفین پریشان۔۔ 18 سے 35 سال کے اکثر ووٹرز کا ووٹ الیکشن سے 6 دن پہلے تبدیل۔۔۔ تمام ووٹرز سے گزارش ھے کہ 8 فروری سے پہلے بھی اپنے ووٹ کی حفاظت کرتے رھیں۔۔
#PTI_Followers
#NA145 #PP206 #PP211

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار
#NA145 عابد محمود کھگہ
#pp206 سید حسنین شاہ
#pp211 عمران پرویز دھول
ان کے علاوہ جو افراد تحریک انصاف کے نام پر اپنی ذاتی دکان چمکا رہے ہیں،ان سے بچیں۔ اور کپتان کے نامزد امیدواروں کو ہی ووٹ ڈالیں۔
#عمران_خان_کے_امیدوار

خانیوال: پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ #PP211 مہر عمران دھول کی رہائش گاہ پر ریڈ ، انکا بھتیجا مہر عمر دھول گرفتار۔
#خان_کی_کال_پر_لبیک
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار
حلقہ این اے 145 عابد محمود کھگہ
(انتخابی نشان کیلکولیٹر)
حلقہ پی پی 206 سید حسنین شاہ
(انتخابی نشان مینار)
حلقہ پی پی 211 مہر عمران پرویز دھول
(انتخابی نشان چارپائی)
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
#فروری8_عوامی_ریفرنڈم
#NA145 #Calculator #Colabidmehmood

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ PP-211 خانیوال مہر عمران دھول [ انتخابی نشان ، چارپائی ] کا حلقے کی عوام کے نام اہم پیغام ،
#خانیوال_کپتان_کا
#PP211
خانیوال: پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار مہر عمران پرویز دھول #PP211
انتخابی نشان ”چارپائی“ کی جانب سے بھرپور کمپین کا سلسلہ جاری۔ خانیوال کی عوام ہمیشہ کی طرح اپنے کپتان کے ساتھ ہے۔ اور 8 فروری کو چارپائی پر مہر لگا کر بھرپور اکثریت دلوائے گی۔
#ووٹ_سے_بدلہ_لینا_ہے

سابق صوبائی وزیر پنجاب سید علی حیدر گیلانی کی اپنے حلقہ #PP211 یونین کونسل بوسن آمد
ملک سجاد احمد راں جنرل کونسلر کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی
ملک حاجی عالی شیر بوسن، ملک احسن مہے بھی ہمراہ موجود تھے
#HaiderGilani

سید یوسف رضا گیلانی اور سید علی حیدر گیلانی کی اپنے حلقہ #NA148 #PP211 یونین کونسل بنڈا سندیلہ آمد
ملک حاجی الطاف گرا ٹکٹ ہولڈرکی رہشگاہ پر دوستوں اور معززینِ علاقہ سے ملاقات،علاقائی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا اور آئندہ الیکشن کے حوالے سے تفصلی گفتگو بھی کی
#HaiderGilani

ملتان:سابق وزیر اعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی اور سابق صوبائی وزیر سید علی حیدر گیلانی کی اپنے حلقہ #NA148 #PP211 یونین کونسل بنڈا سندیلہ آمد
ملک حاجی الطاف گرا ٹکٹ ہولڈر چیرمین یونین کونسل بنڈا سندیلہ اور ملک فداحسین گرا کی رہشگاہ پر دوستوں اور معززینِ علاقہ سے ملاقات،علاقائی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا اور آئندہ الیکشن کے حوالے سے تفصلی گفتگو بھی کی
#HaiderGilani

سابق صوبائی وزیر سید علی حیدر گیلانی کی حلقہ #PP211 یونین کونسل عنایت پور مہوٹہ آمد
حاجی وزیر خان کھیڑا کی عیادت کی اور انکی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کروائی
#HaiderGilani

سابق صوبائی وزیر سید علی حیدر گیلانی کی حلقہ #PP211 یونین کونسل عنایت پور مہوٹہ آمد
محمد زاہد خان بھمبھر کے والد کی عیادت کی اور انکی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کروائی
#HaiderGilani
@ahaidergilani86

سابق صوبائی وزیر سید علی حیدر گیلانی کی حلقہ #PP211 یونین کونسل عنایت پور مہوٹہ آمد
محمد زاہد خان بھمبھر کے والد کی عیادت کی اور انکی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کروائی
#HaiderGilani

Last Seen Hashtags on Sotwe
letsgo
Seen from United States
Fallouit4
jamaican pussy
ShoutMGB
Seen from United States
monkeyappwins
Seen from Singapore
Muslimah
Seen from Saudi Arabia
แอบถ่ายห้องน้ํา
Seen from Thailand
nolimit()*******************************
Seen from Portugal
DuduNascimento
Seen from United States
incest con mamá
Seen from Colombia
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.8M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.2M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.9M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.9M followers

X 
@x
60.8M followers














































