Top Tweets for #pp241
چشتیاں کے نون لیگ کے ایم این اے احسان الحق ۔۔
#pp241
انکے ہاں مریم آ رہی ہے۔۔
یہ غلیظ جو ناک کے بعد پلیٹ صاف کر رہا۔
#انتظارنہیں_انقلاب_سےخان_آئیگا
@Kwo_ik @TeamDigitaLegnd
#انقلاب_آئيگا_تو_خان_آئيگا
یوتھ ونگ پاکستان تحریک انصاف فقیروالی ہارون آباد PP-241 ,NA-163 کے نوجوانوں نے 14 اگست کو پرامن ریلی نکالی اور پاکستان کے جھنڈے کے ساتھ پی ٹی آئی کے جھنڈے لہرائے
#قوم_کی_سانس_عمران_خان
#PP241 #na163 PTI South Punjab
2. چوہدری غلام مرتضی کیا پاکستان مسلم لیگ ن کا ٹکٹ ہولڈر تھا؟
عمران نیازی کے چوکیدار کو نوازنے سے کون سے خدمت ہونے جارہی ہے پارٹی کی اور ہارون آباد کی، کیوں اپنے ورکرز کو خود اپنے ہاتھوں ختم کر رہے ہو
#PP241
@MaryamNSharif
#ورکرز_کا_استحصال_نامنظور

بلدیہ کمیٹی ہارون آباد کے باہر شوکت محمود بسرا اور چوہدری اعظم ایڈووکیٹ کی قیادت میں پُرامن احتجاج کیا جا رہا ہے۔
ہارون آباد کی عوام کی بھرپور شرکت
#NA163
#PP241
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
بلدیہ کمیٹی ہارون آباد کے باہر شوکت محمود بسرا اور چوہدری اعظم ایڈووکیٹ کی قیادت میں پُرامن احتجاج کیا جا رہا ہے۔
ہارون آباد کی عوام کی بھرپور شرکت
#NA163
#PP241
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
فورٹ عباس میں تحریک انصاف کے نامزد امیدوار شوکت بسرا NA 163 اور قیدی نمبر 804 کے کارکنوں کی گرفتاری کے لیے پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئ۔ اج فورٹ عباس میں ریلی نکالی جانی ہے
#NA163
#PP241
#PP242
#نشان_بدلا_ہے_ایمان_نہیں

عمران خان کو دشمن بھی کم ظرف ملے ہیں
ہارون آباد تحریک انصاف کے کمپین آفس میں رات گئے توڑ پھوڑ سامان کو اگ لگا دی گئی
#NA163
#PP241
#خان_کی_کال_پر_لبیک
ہارون آباد کے نوجوانوں نے گھر گھر الیکشن کمپین کی کپتان عمران خان کا پیغام پہنچایا-
علاقے کی عوام نے 8 فروری کو کپتان عمران خان کو ووٹ دے کر کامیاب کرنے کا عہد کیا ہے
شوکت محمود بسرا #NA163 انتخابی نشان مور
چوہدری اعظم ایڈووکیٹ #PP241 انتخابی نشان بوتل
#فروری8_عوامی_ریفرنڈم

قیدی نمبر 804 کے وفادار اور بہادر سپاہی علی محمد خان کا NA163 کے غیور اور غیرت مند عوام کے لیے اہم پیغام۔
#قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
#میرا_حلقہ_میرے_لوگ
#تواڈا_پتر_تواڈا_بھرا
#انتخابی_نشان_عمران_خان
#na163
#PP241
#pp242
ہارون آباد PP-241 شہر والوں آج آپ کی بیٹی آپ کی بہن رضوانہ بسراء قیدی نمبر 804 عمران خان اور آپ کے بیٹے آپ کے بھائی شوکت بسراء کا پیغام لے کر الیکشن مہم کا آغاز کر رہی ہیں اور انشاءاللہ ہر ایک دکان پر حاضر ہوں گی بھرپور ساتھ دیجیے گا
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#ShaukatBasra #PP241
سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف سردار لطیف کھوسہ کا NA-163 تحصیل ہارون آباد تحصیل فورٹ عباس کے غیور اور غیرت مند عوام کے لئے الیکشن کے حوالے سے اہم پیغام
#قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان
#عمران_خان_تو_آئے_گا
#میرا_حلقہ_میرے_لوگ
#دعاؤں_کا_منتظر
#تواڈا_پتر_تواڈا_بھرا
#na163
#PP241
#pp242
پاکستانیوں!
8 فروری کو گھروں سے بھرپور انداز میں نکلنا ہے، اپنی حقیقی آزادی کے امیداوار کے نشان پر ٹھپہ لگائیں ، اپنے لیڈر عمران خان کو انصاف دلانا ہے
#PP241
#NA163
@SHABAZGIL

انشاءاللہ
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار
چوھدری اعظم علی اطہر ایڈووکیٹ
#PP241
انتخابی نشان بوتل
#انتخابی_نشان_عمران_خان #PTI
ضلع بہاولنگر پنجاب سے ابھی تک @MalikMuzafarPTI نے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کروائے۔ کیا اس حلقے سے کون کھڑا ہو رہا ہے ؟
#pp241
#Elections2024
#OpenSupremeCourt
@waqas_amjaad
@RebelByThought
@PTIofficial
@PTIPunjabPK
#عمران_خان_تو_آئے_گا

مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے حمایت یافتہ امیدوار
چوہدری سلیم احمد سندھو
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی
حلقہ pp241ہارون آباد
اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرواتےہوئے
جبکہ ساتھ
جناب طلحہ ثناءاللہ مجاہد صاحب
اور علاقہ کی سیاسی شخصیات
تشریف فرماہیں
#PP241

اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُؕ(۴)۔۔۔!!✌️
#ریڈ_لائن_مٹادی
#MalikMuzaffarKhan
#MPA #PP241 #PTI
@MalikMuzafarPTI

وعدوں سے تکمیل تک سفر جاری
الحمدللہ چشتیاں سے ہارون آباد روڈ براستہ 105 فتح،106 فتح کے فنڈز کی منظوری ہو گئی ہے ۔
شکریہ عمران خان صاحب
شکریہ پرویز الٰہی صاحب
شکریہ مونس الٰہی صاحب
#PP241
#malikmuzaffarkhan

ان کی کارکردگی ان کی زبانی
#pp241
#الیکشن_کراو_ملک_بچاو
#امپورٹڈ_سرکار_تباہی_سرکار
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.6M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
89.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.3M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.1M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.1M followers

Bill Gates 
@billgates
65M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
62.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers























