Top Tweets for #pp44
ظلم کی انتہا
ملتان میں باپ بیٹے کو کفن نہ دے سکا
جبکہ
حکمرانوں کے اربوں روپے کے طیارے
اپنی تنخواہوں میں کئی سو فیصد اضافہ
بیوروکریسی کے لیے مہنگی گاڑیاں
بوجھ صرف غریب عوام پر
محمد قاسم صدیق
صدر جماعت اسلامی یوتھ PP-44
#BAJWAT #PP44 #haqdobajwatko #Jamat_e_Islami #JIYouth

حق دو بجوات کو
بجوات کے عوام کا پرسانِ حال کون
عوام بجلی کے ہاتھوں پریشان
دن ہو یا رات بدترین لوڈ شیڈنگ
انتظامیہ ہوش کے ناخن لے
محمد قاسم صدیق
صدر جماعت اسلامی یوتھ PP-44
#BAJWAT #PP44 #haqdobajwatko #Jamat_e_Islami #JIYouth

عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ صاحبزادہ حافظ حامد رضا صاحب #NA70، چوہدری عمر جاوید گھمن صاحب #PP45، سعید احمد بھلی صاحب #PP44، اور جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سیالکوٹ فیصل صاحب کی سربراہی میں 14 اگست کے موقع پر ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
یہ ریلی نہ صرف یومِ آزادی کی خوشیوں کا اظہار تھی بلکہ اپنے قائد عمران خان صاحب اور تمام اسیر کارکنان کی رہائی کے لیے ایک پرعزم آواز بھی تھی۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو حقیقی آزادی اور خوشحالی عطا فرمائے، ہمارے اسیر قائدین و کارکنان کو جلد از جلد رہائی نصیب ہو، اور یہ وطن ہمیشہ ترقی و کامیابی کی راہوں پر گامزن رہے۔
پاکستان پائیندہ باد، عمران خان زندہ باد !
#حقیقی_آزادی_کی_تحریک #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے #بازی_لے_گیا_کپتان

سیالکوٹ پاکستان تحریک انصاف مرکزی رہنماہ عمر ڈار صاحب، صاحبزادہ حافظ حامد رضا صاحب #NA70 , امجد علی باجوہ صاحب #NA72 , عمر جاوید گھمن صاحب #PP45 , سعید احمد بھلی صاحب #PP44 , بیرسٹر جمشید غیاث صاحب #PP53 اور دیگر ساتھیو احباب کے ہمراہ سمبڑیال کچہری میں سیالکوٹ #PP52 کے نامزد امیدوار فاخر نشاط گھمن صاحب کی الیکشن کمپین کے موقع پر۔
6 temporadas.
126 Grandes Premios.
1.342 puntos.
9 victorias.
18 podios.
5 poles.
Gracias por todo, @thetriforcepowe 💚.
#PP44 🇯🇵

COMUNICADO OFICIAL:
@thetriforcepowe se retirará después de la última carrera que queda esta temporada #GraciasPablo 💚

سیالکوٹ :
حقیقی ایم این اے صاحبزادہ حافظ حامد رضا صاحب #NA70 حقیقی ایم پی اے چوہدری عمر جاوید گھمن صاحب #PP45 حقیقی ایم پی اے سعید احمد بھلی صاحب #PP44 پاکستان تحریک انصاف کی 29 ویں یومِ تاسیس پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر عمران خان صاحب کی رہائی کے لئے احتجاج کرتے ہوئے.
@PTIofficial @PTIOfficialSKT @SaeedBhalliPTI @zartajgulwazir @BarristerGohar @ImranKhanPTI @PTICPOfficial @Ali_MuhammadPTI @MashwaniAzhar @AzharMashwaniPk @Hammad_Azhar

سیالکوٹ
صاحبزادہ حافظ حامد رضا صاحب #NA70
چوہدری عمر جاوید گھمن صاحب #PP45
سعید احمد بھلی صاحب #PP44 اور خلقہ کے نوجوانوں نے ووٹ چور حکومت کے خلاف پرامن احتجاج۔
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #8FebBlackDay
سیالکوٹ
حقیقی ایم این اے صاحبزادہ حافظ حامد رضا صاحب #NA70 حقیقی ایم پی اے چوہدری عمر جاوید گھمن صاحب #PP45 حقیقی ایم پی اے سعید احمد بھلی صاحب #PP44 اور خلقہ کے نوجوانوں نے ووٹ چور حکومت کے خلاف پرامن احتجاج۔
ووٹ چوری نامنظور#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #8FebBlackDayسیالکوٹ
#8FebBlackDay
@chbilalijaz2527 @BarristerGohar @PTIOfficialSKT @PTIofficial @PTIPunjabPK @zartajgulwazir @SaeedBhalliPTI @RehanaImtiazDar @MuradSaeedPTI @Ali_MuhammadPTI @AliAminKhanPTI
سیالکوٹ:
حقیقی ایم این اے صاحبزادہ حافظ حامد رضا صاحب #NA70 مرکزی رہنما تحریک انصاف عمر ڈار صاحب حقیقی ایم پی اے چوہدری عمر جاوید گھمن صاحب #PP45 حقیقی ایم پی اے سعید احمد بھلی صاحب #PP44 حقیقی ایم پی اے بیرسٹر جمشید غیاث صاحب #PP53 اپنے لیڈر عمران خان صاحب کی کال پر پرآمن احتجاج کرنے پر فسطائی حکومت کی طرف سے کیے گے جعلی مقدموں میں پیشی کے موقہ پر۔
@UmerPTIOfficial @SaeedBhalliPTI @PTIofficial @PTIOfficialSKT @PTIPunjabPK @ImranKhanPTI
Rejoignez-nous pour un échange dynamique, chaleureux et constructif au Café de la place, le rendez-vous mensuel de #pp44.
Tous mobilisés pour défendre les valeurs qui nous unissent #justicesociale #democratie #europe #ecologie

سیالکوٹ حقیقی ایم این اے صاحبزادہ حامد رضا صاحب #NA70 حقیقی ایم پی اے چوہدری عمر جاوید گھمن صاحب #PP45 حقیقی ایم پی اے سعید احمد بھلی صاحب #PP44 کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں.
@agentjay2009 @Ali_MuhammadPTI @BarristerGohar @Hammad_Azhar @PTIofficial @PTIOfficialSKT @SaeedBhalliPTI @zartajgulwazir
سیالکوٹ رہنما تحریک انصاف عمر ڈار صاحب حقیقی ایم پی اے چوہدری عمر جاوید گھمن صاحب #PP45 حقیقی ایم پی اے سعید احمد بھلی صاحب #PP44 حقیقی ایم این اے صاحبزادہ حافظ حامد رضا صاحب #NA70 کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد کی طرف رواں دواں۔
@agentjay2009 @Ali_MuhammadPTI @BarristerGohar @Hammad_Azhar @PTIofficial @MashwaniAzhar @PTIOfficialSKT @SaeedBhalliPTI @zartajgulwazir @PTIPunjabPK
== پاکستان ذندہ باد ==
سیالکوٹ گھمن فارم ہاؤس میں 77 ویں یوم پاکستان کے موقعہ پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
جس میں صاحبزادہ حامد رضا سینئر پارلیمنٹیرین آزادکشمیر #NA70 ، عمر جاوید گھمن #PP45 ، سعید احمد بھلی #PP44 ، چوہدری مقبول احمد سابق وزیر حکومت آزادکشمیر و دیگر نے پارٹی کارکنان کے ہمراہ یوم پاکستان پر کیک کاٹا اور ملک و قوم کیلئے خصوصی دعا فرمائی۔
@BarristerGohar @Hammad_Azhar @ImranKhanPTI @MashwaniAzhar @PTIofficial @PTIOfficialSKT @PTIPunjabPK @SaeedBhalliPTI @UmerPTIOfficial
== پاکستان ذندہ باد ==
سیالکوٹ گھمن فارم ہاؤس میں 77 ویں یوم پاکستان کے موقعہ پر تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
جس میں صاحبزادہ حامد رضا سینئر پارلیمنٹیرین آزادکشمیر #NA70 ، عمر جاوید گھمن #PP45 ، سعید احمد بھلی #PP44 ، چوہدری مقبول احمد سابق وزیر حکومت آزادکشمیر و دیگر نے پارٹی کارکنان کے ہمراہ یوم پاکستان پر کیک کاٹا اور ملک و قوم کیلئے خصوصی دعا فرمائی۔

سیالکوٹ: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چئیرمین عمران خان کے حکم پر 13 اگست پر آزادی ریلی کا انعقاد۔
ریلی کی صدارت ریحانہ امتیاز ڈار صاحبہ #NA71, عمر ڈار صاحب، عمر جاوید گھمن صاحب #PP45، صاحبزاداہ حافظ حامد رضا صاحب #NA70, سعید احمد بھلی صاحب #PP44 نے کی اور اس کے ساتھ ورکرز کی بڑی تعداد میں شرکت.
@BarristerGohar @Hammad_Azhar @ImranKhanPTI @PTIofficial @PTIPunjabPK @PTIOfficialSKT @MashwaniAzhar @Ali_MuhammadPTI @zartajgulwazir @AzharMashwaniPk
#پاکستان_اور_خان_ایک_جان
پی پی 44 کے مرکزی الیکشن آفس میں ووٹر پرچی بنانے کا کام زور شور سے جاری
#ٹھپہ_کرسی_پر
Vote Do Kursi Ko
#PP44 #NA70 #Sialkot

🛑🛑رکیے 🔥🔥
پہلے ان سوالات کے جواب بتائیے،
سب کام چھوڑ کر پہلے یہ کیجیے اور کاپی کرکے اپنے اپنے اکاونٹ سے ٹویٹ کیجیے،
1،کیا آپ نے اپنا ووٹ اور پولنگ اسٹیشن چیک کر لیا ہے؟(نہیں کیا تو ابھی 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر لکھ کر میسج کریں)
اگر چیک کر لیا ہے تو بتائیں آپ کا ووٹ کس حلقے میں ہے؟؟؟
2۔آپ کے والدین اور بچوں نے اپنے اپنے ووٹ چیک کر لیے؟
3،آپ نے اپنے بہن بھائیوں،چچا،ماموں،خالہ،پھپھو اور تمام رشتہ داروں سے ووٹ ڈالنے کا کہہ دیا ہے؟
4،آپ نے اپنے کلاس فیلوز اور دوستوں کو کالز کرکے ووٹ ڈالنے کا کہا ہے؟
5،آپ نے اپنے آفس کولیگز سے ووٹ ڈالنے کا کہا ہے؟
6،آپ نے اپنے سٹاف کو ووٹ ڈالنے کے لیے چھٹی دے دی ہے؟
7،آپ نے چیک کیا ہے کہ اگر کسی کے پاس ووٹ ڈالنے کے لیے دوسرے شہر جانے کے لیے کرایہ نہیں تو اسے کرایہ مینج کر کے دیا ہے؟
8،آپ نے اپنے پڑوسیوں سے جا کر ووٹ مانگا ہے؟
9،آپ نے اپنے گھر کے قریب مسجد کے امام سے ووٹ کا کہا ہے؟
خدارا،سستی مت کیجیے،یہ ووٹ ملک کے مستقبل کے لیے ہے، خان کی زندگی اور موت کے لیے ہے،سب کام چھوڑ کر اس چیک لسٹ کو ٹک کریں،جو جو کام رہتے ہیں وہ کریں،اگر آپ آج پچاس لوگوں کو کال کرتے ہیں تو ہو سکتا ہے ان میں سے 20 لوگ صرف آپ کے کہنے پر ووٹ ڈالیں،کیا خان آپ کا ایک گھنٹہ بھی deserve نہیں کرتا؟
فوراً یہ کام کریں،
ووٹنگ کے دن صبح نماز پڑھیں،سورۃ یسین پڑھ کر پاکستان کے لیے دعا کریں #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو #ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے #ImranKhanForPakistan #ایاک_نعبد_و_ایاک_نستعین #ImranKhanFightingForPakistan
Last Seen Hashtags on Sotwe
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.6M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.5M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.4M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.2M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.6M followers

X 
@x
60.8M followers


















