Top Tweets for #pp45
امیدوار کوئی بھی ہو
انتخابی نشان کوئی بھی ہو
ووٹ صرف عمران خان کا
#ReleaselmranKhan #freeimrankhan #chaudharytariqmahmood #freeimrankhan #PP45 #ch_Tariq_Mahmood #Sialkot #PTI

@AnthonyR1471564 @N0B0DYF4M0U5 @jasonmcghee26 2024 Topps Chrome Update – Power Players insert of Marcelo Mayer #pp45 $5 https://t.co/xmEvlPZFLw

سیالکوٹ
پاکستان تحریکِ انصاف امیدوار برائے ایم پی اے PP-45 سیالکوٹ، چوہدری طارق محمود (آف رچھاڑہ) اپنی ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل کی جانب رواں دواں ہیں ،
#ChTariqMahmood #PP45
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
سیالکوٹ
پاکستان تحریکِ انصاف امیدوار برائے ایم پی اے PP-45 سیالکوٹ، چوہدری طارق محمود (آف رچھاڑہ) اپنی ٹیم کے ہمراہ اڈیالہ جیل کی جانب رواں دواں ہیں ،
#ChTariqMahmood #PP45
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو

چوہدری طارق محمود اور مبشر مقصود اعوان ، حسن سرفراز بھلی، چوہدری معظم، ملک یاسین دیگر ساتھیوں کے میٹنگ کے موقع پر
@MubasharAwan804
@aliya_hamza #hassansarfarazbhalli #PP45 #NA70 #MPBC

الحمدللہ سیالکوٹ سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار حسن بھلی ممبر پنجاب بار کونسل منتخب ہو گئے ہیں مبارک ہو۔۔۔
#پاکستان_کی_کہانی #sialkot #Ch_Tariq_Mahmood #PP45 #chaudharytariqmahmood #عمران_عوام_عشق_کہانی #حق_کی_جیت_ہو_گی #ہماری_رگوں_میں_ہے_نظریہ_عمران

گاؤں رچھاڑہ:
پاکستان تحریکِ انصاف امیدوار برائے ایم پی اے PP-45 سیالکوٹ، چوہدری طارق محمود (آف رچھاڑہ) نے مرحوم محمد بوٹا صاحب کے دسویں شریف کے ختم میں شرکت کی۔
#ChTariqMahmood #PP45 #Sialkot #ChaudharyTariqMahmood #NA70 #TeamChTariqMahmood
"دو راستے ہیں: ایک اندھیروں کی طرف لے جاتا ہے اور دوسرا روشنی، آئین و قانون کی بالادستی اور خوشحالی کی طرف۔ فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے۔" عمران خان
@MubasharAwan804
#مشن_عمران_خان_کی_رہائی
#PP45 #NA70
چوہدری طارق محمود صاحب (آف رچھاڑہ) میڈیا سے گفتگو کر رہے ہیں۔"
عمران خان کو رہا کرنا پڑے گا —
#پشاور_جلسہ #Ch_Tariq_Mahmood #PP45 #PTI
پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے ایم پی اے، PP-45 سیالکوٹ، چوہدری طارق محمود صاحب (آف رچھاڑہ) کی قیادت میں سابقہ کونسلر محترمہ بلقیس بی بی، چیئرمین عمران خان صاحب کے نظریے اور ویژن سے متاثر ہو کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئیں۔
#ChaudharyTariqMahmood #PP45
عمران خان کی ہدایت پر پاکستان تحریک انصاف سیالکوٹ صاحبزادہ حافظ حامد رضا صاحب #NA70، چوہدری عمر جاوید گھمن صاحب #PP45، سعید احمد بھلی صاحب #PP44، اور جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی سیالکوٹ فیصل صاحب کی سربراہی میں 14 اگست کے موقع پر ایک شاندار ریلی کا انعقاد کیا گیا۔
یہ ریلی نہ صرف یومِ آزادی کی خوشیوں کا اظہار تھی بلکہ اپنے قائد عمران خان صاحب اور تمام اسیر کارکنان کی رہائی کے لیے ایک پرعزم آواز بھی تھی۔
ہم دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ پاکستان کو حقیقی آزادی اور خوشحالی عطا فرمائے، ہمارے اسیر قائدین و کارکنان کو جلد از جلد رہائی نصیب ہو، اور یہ وطن ہمیشہ ترقی و کامیابی کی راہوں پر گامزن رہے۔
پاکستان پائیندہ باد، عمران خان زندہ باد !
#حقیقی_آزادی_کی_تحریک #حقیقی_آزادی_لے_کر_رہیں_گے #بازی_لے_گیا_کپتان
چوہدری عمر جاوید گھمن صاحب #PP45 اور چوہدری عثمان جاوید گھمن صاحب سابق ناظم گھوینکی نے اپنے فارم ہاؤس سٹی ہاؤسنگ ڈسکہ روڈ سیالکوٹ میں خصوصی جلسہ بسلسلہ ضمنی الیکشن پی پی 52 سمبڑیال کا انعقاد کیا جس میں یونین کونسل گھوینکی کے لوگوں نے شرکت کی اور پاکستان تحریک انصاف کے ضلع سیالکوٹ کے تمام عہدیداران و کارکنان نے خصوصی شرکت کی جن میں رانا بلال اعجاز جنرل سیکرٹری سنٹرل پنجاب ، شیخ امتیاز #PP155 ، علی امتیاز ورائچ پارلیمانی لیڈر ، مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف عمرڈار صاحب ، صاحبزادہ حافظ حامد رضا صاحب #NA70 , ریحانہ امتیاز ڈار صاحبہ #NA71 ، امجد علی باجوہ صاحب #NA72 , علی اسجد ملہی صاحب #NA73 , برگیڈیئر (ر) اسلم گھمن صاحب #NA74 , بیریسٹر جمشید غیاث صاحب #PP53 ، احسن عباس صاحب #PP48 اور انشاللہ MPA فاخر نشاط گُھمن صاحب #PP52 تھے۔ جیت اس بار پھر کپتان کی ہو گی انشااللہ۔
سیالکوٹ پاکستان تحریک انصاف مرکزی رہنماہ عمر ڈار صاحب، صاحبزادہ حافظ حامد رضا صاحب #NA70 , امجد علی باجوہ صاحب #NA72 , عمر جاوید گھمن صاحب #PP45 , سعید احمد بھلی صاحب #PP44 , بیرسٹر جمشید غیاث صاحب #PP53 اور دیگر ساتھیو احباب کے ہمراہ سمبڑیال کچہری میں سیالکوٹ #PP52 کے نامزد امیدوار فاخر نشاط گھمن صاحب کی الیکشن کمپین کے موقع پر۔
سیالکوٹ :
حقیقی ایم این اے صاحبزادہ حافظ حامد رضا صاحب #NA70 حقیقی ایم پی اے چوہدری عمر جاوید گھمن صاحب #PP45 حقیقی ایم پی اے سعید احمد بھلی صاحب #PP44 پاکستان تحریک انصاف کی 29 ویں یومِ تاسیس پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر عمران خان صاحب کی رہائی کے لئے احتجاج کرتے ہوئے.
@PTIofficial @PTIOfficialSKT @SaeedBhalliPTI @zartajgulwazir @BarristerGohar @ImranKhanPTI @PTICPOfficial @Ali_MuhammadPTI @MashwaniAzhar @AzharMashwaniPk @Hammad_Azhar

سیالکوٹ
صاحبزادہ حافظ حامد رضا صاحب #NA70
چوہدری عمر جاوید گھمن صاحب #PP45
سعید احمد بھلی صاحب #PP44 اور خلقہ کے نوجوانوں نے ووٹ چور حکومت کے خلاف پرامن احتجاج۔
#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #8FebBlackDay
سیالکوٹ
حقیقی ایم این اے صاحبزادہ حافظ حامد رضا صاحب #NA70 حقیقی ایم پی اے چوہدری عمر جاوید گھمن صاحب #PP45 حقیقی ایم پی اے سعید احمد بھلی صاحب #PP44 اور خلقہ کے نوجوانوں نے ووٹ چور حکومت کے خلاف پرامن احتجاج۔
ووٹ چوری نامنظور#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال #8FebBlackDayسیالکوٹ
#8FebBlackDay
@chbilalijaz2527 @BarristerGohar @PTIOfficialSKT @PTIofficial @PTIPunjabPK @zartajgulwazir @SaeedBhalliPTI @RehanaImtiazDar @MuradSaeedPTI @Ali_MuhammadPTI @AliAminKhanPTI
سیالکوٹ:
حقیقی ایم این اے صاحبزادہ حافظ حامد رضا صاحب #NA70 مرکزی رہنما تحریک انصاف عمر ڈار صاحب حقیقی ایم پی اے چوہدری عمر جاوید گھمن صاحب #PP45 حقیقی ایم پی اے سعید احمد بھلی صاحب #PP44 حقیقی ایم پی اے بیرسٹر جمشید غیاث صاحب #PP53 اپنے لیڈر عمران خان صاحب کی کال پر پرآمن احتجاج کرنے پر فسطائی حکومت کی طرف سے کیے گے جعلی مقدموں میں پیشی کے موقہ پر۔
@UmerPTIOfficial @SaeedBhalliPTI @PTIofficial @PTIOfficialSKT @PTIPunjabPK @ImranKhanPTI
حقیقی ایم پی اے چوہدری عمر جاوید گھمن صاحب #PP45 اور ان کے بھائی عثمان جاوید گھمن کو ظالم حکمرانوں کے کہنے پر پولیس نے گرفتار کر لیا۔
@agentjay2009 @Ali_MuhammadPTI @BarristerGohar @zartajgulwazir @UmerPTIOfficial @SaeedBhalliPTI @Hammad_Azhar @PTIOfficialSKT @PTIofficial @MashwaniAzhar @PTIPunjabPK
Last Seen Hashtags on Sotwe
chicagofreaks
Seen from United States
ometv hot
Seen from Netherlands
cuckold
Seen from United States
bl
Seen from United States
nolimit()*** +filter:native_video
Seen from United States
RELAF
Seen from Japan
omegle
Seen from United Kingdom
updatedartwork
Seen from Portugal
seninAllah
Seen from United States
日向坂46
Seen from Japan
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.7M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.8M followers



















