Top Tweets for #pp84
Plz share with people of khushab #pp83 #amjadraza #na88 #pp84 #voteforpti #ptikhushab #thaldibaitak #thalkisiyasat #ptikhushabyouth


پی پی 84 خوشاب سے ہمارے امیدوار فتح خالق بندیال (انتخابی نشان: ہوائی جہاز) نے اپنی انتخابی مہم شروع کر دی ہے۔
#PP84
#عمران_کا_پلڑا_بھاری_ہے
Inshallah @ShakirAwanPMLN winning the election as recently Shakir Awan and Kallu group won the by election in 2021 #PP84 with huge margin and now Shakir Bashir Awan is the strongest candidate in District Khushab

Quote this tweet with your constituency detail and who do you think are top two contenders, and from which party.
ملک گل اصغر خان بگھور
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پی پی 84 خوشاب
Malik Gul Asghar Khan Baghoor
Candidate for Provincial Assembly of the Punjab PP84
#PTI #PTIKhushab #PP84 #PTINorthPunjab

#گروٹ
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف حلقہ پی پی 84 انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور کی گروٹ شہر آمد
گروٹ کے بازار کا دورہ لوگوں اور مقامی دکانداروں سے ملاقاتیں
#PP84
#gulasgharkhanbaghoor
ملک عبدالرحمن جوئیہ، ملک ادریس جوئیہ،ملک رمضان،ملک رضوان جوئیہ اور دیگر کا مشکور ہوں کے جنہوں نے میری سپورٹ کا اعلان کیا۔
انشاءاللہ میں ان سمیت #PP84 کے عوام کو کبھی مایوس نہیں کروں گا اور ان کی محبتوں کو کبھی نہیں بھلاؤں گا۔

رنگپور کدھی سے سیاسی سماجی شخصیت سید عنصر عباس شاہ نے اپنی برادری اور دھڑے سمیت پاکستان تحریک میں شمولیت اور سپورٹ کا اعلان کیا۔
میں سادات برادری کا بے حد مشکور ہوں کے جنہوں نے حق کا ساتھ دیا، انشاءاللہ انکو ناامید نہیں کریں گے۔
#PP84

کور کمیٹی الیکشن کمپین #PP84 کے ذمہ داران اور رہنماؤں کا پاکستان ہاؤس پر مشاورتی اجلاس ہوا جس میں کور کمیٹی کے ممبران نے اب تک جاری الیکشن مہم پر اپنی آراء دی اور مستقبل کے لائحہ عمل کو ترتیب دیا۔
انشاءاللہ اس بار ہر طرف بلا چلے گا۔
#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ

اپنے کپتان عمران خان کی ہدایت کے مطابق پورے ملک کی طرح #PP84 خوشاب میں بھی #عدلیہ_بچاؤ_ملک_بچاؤ ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ انشاءاللہ پوری قوم چیف جسٹس آف پاکستان اور عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے۔
#مافیا_نہیں_پاکستان_بچاؤ
Kashmir Chok Noor Pur Thal PP 84 Khushab
گل اصغر خان بگھور ریلی سے خطاب کرتے ہوئے۔
#I_StandWithSupremeCourt #PTIKhushab #PTI #NorthPunjab #Khushab #خوشاب #PP84

یوسی آدھی کوٹ پی پی خوشاب کی عوام اپنے لیڈر @ImranKhanPTI کی آوازپہ لبیک کہتے ہوئے معزز عدلیہ اور ججز کے ساتھ کھڑی ہے۔
#I_StandWithSupremeCourt #PTIKhushab #PTI #NorthPunjab #Khushab #خوشاب #PP84 #UC #AdhiKot

یونین_کونسل_51_ایم_بی
چک نمبر 13/52 ایم بی
سابقہ ممبر ضلع کونسل خوشاب محمد امام شاہ نے اپنی برادری سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اور #PP84 میں میری بھرپور سپورٹ کا اعلان کیا۔
انشاءاللہ عوام کے اعتماد اور امید کو کبھی ختم نہیں توڑیں گے۔

ہم آئین اور قانون کی بالادستی پر یقین رکھتے ہیں، امپورٹڈ حکومت عدلیہ پر حملے بند کرے، پوری قوم چیف جسٹس عمر عطاء بندیال اور معزز عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے۔
#PP84

بڑا سیاسی دھماکہ
#یونین_کونسل_جھرکل بھی عمران خان کی ہوئی
وائس چیئرمین یو سی جھرکل ملک شوکت حیات جاڑا نے بلوچ گروپ کو چھوڑ کر اپنی برادری اور دھڑے سمیت میری حمایت کا اعلان کردیا۔
انشاءاللہ الیکشن جیت کر تھل کے عوام کی تقدیر بدلنے کے لئے دن رات کوشش کریں گے
#PP84
بردارم انجینئر ملک طاہر ندیم بگھور صاحب کو ڈور ٹو ڈور کمپین حلقہ پی پی 84 کا کوارڈینیٹر منتخب ہونے پہ مبارک باد پیش کرتے ہیں
اور پاکستان تحریک انصاف شمالی پنجاب کی پوری قیادت کے مشکور ہیں جنہوں نے عزت بخشی۔
#gulasgharkhanbaghoor
#PP84
#نظام_بدلو
#حالات_بدلو

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار برائے ایم پی اے پی پی 84 انجینئر گل اصغر خان بگھور کی پاکستان ہاؤس آدھی کوٹ پر اہم پریس کانفرنس
#PTIKhushab #NorthPunjab #Khushab #خوشاب #PP84 #GulAsgharKhanBhaghoor

صحت مند تھل (خوشاب)۔۔۔ میرا خواب
امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پاکستان تحریک انصاف انجینئر ملک گل اصغر خان بگھور
#PTIKhushab #NorthPunjab #Khushab #خوشاب #PP84
انشاءاللہ آنے والا وقت پاکستان تحریکِ انصاف کا ہے، اور تحریکِ انصاف کی حکومت میں پی پی 84 کے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلف دینا میری اولین ترجیح ہو گی۔
#PP84 #PP84KaptaanKa #khushabkakaptaan
میرا اس بات پر کامل یقین ہے کہ جو کچھ ہوتا ہے وہ اللہ کی طرف سے ہوتا ہے، میں نے ٹکٹ اپلائی کیا اور اللہ کا کرم ہوا، چیئرمین عمران خان نے پی پی 84 کے لئے مجھے ٹکٹ دیا۔ اگر یہ ٹکٹ کسی اور کو دیا جاتا تو ہم اس امیدوار کی سپورٹ کرتے اور اس کی کمپین کرتے۔
#PP84 #PP84KaptaanKa
Last Seen Hashtags on Sotwe
trabzontravesti
Seen from Netherlands
ราม2
Seen from Thailand
yaoi mlbb
Seen from Vietnam
GrosseinsFrancais
Seen from United States
รับงานแหลมฉบัง
Seen from Thailand
体罚
Seen from Japan
omegle
Seen from United States
freakyteen
Seen from United States
sao_anime
Seen from United States
momson()()() or #exny()()() or #nolimit()()() +filter:native_video
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.1M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.2M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.4M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.9M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.7M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
74.2M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.7M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.4M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.6M followers

Bill Gates 
@billgates
64.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.9M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.8M followers





















