Top Tweets for #pyja
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی آٹھویں سالگرہ کی تقریب ممبر صوبائی اسمبلی تحسین فواد ، ڈی ایس پی خرم مجید ، بیوروچیف چینل فائیو نیوز بلال ڈار ، پی آر او سی ٹی او کاشف نوید ،عمر جنجوعہ صدر پی ایف یو سی اسلام آباد کی خصوصی شرکت
#PYJA #Journalists

14 اپریل "پوٹھوہار کلچر ڈے"
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن (PYJA) ہمیشہ سے اپنے خطے کی آواز اور ثقافت کو اجاگر کرنے میں پیش پیش رہی ہے۔ کیونکہ "ہم ہیں پوٹھوہار کی آواز"
#PYJA #CultuteDay

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن نے نیشنل پریس کلب کے نو منتخب عہدادران کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا...
#PYJA #NPC #NPC_Cabinet

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے حمایت یافتہ امیدوار ایاز اسلم امیدوار برائے گورننگ باڈی کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں
#PYJA #npcelection2026 #NPC #npcislamabad

فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی افتتاحی تقریب کے موقع پر چیئرمین فلسطین فاؤنڈیشن جناب جلال محمود الفراء صاحب سے چیئرمین پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن بابر اورنگزیب چوہدری اور جنرل سیکرٹری ثانیہ اعوان ملک کی ملاقات۔
🇵🇰🤝🇵🇸
#PYJA #Journalists #SolidarityWithPalestine

Successfully conducted "AI-Based Content Creation" Workshop for Young Journalists
Organized by Pothohar Young Journalists & Media Team PMML Islamabad.
A great step towards modern journalism & digital content skills.
#PYJA #YoungJournalists
#PMMLIslamabad
مغفرت، رحمت اور بخشش کی بابرکت رات 🌙
یا اللہ!
اس مقدس رات کے صدقے ہمارے گناہوں کو معاف فرما،
دلوں کو سکون، نیتوں کو خلوص
اور زندگی کو ہدایت عطا فرما۔
شبِ برات مبارک ✨
#ShabEBaraat #PYJA

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی تقریب حلف برداری میں سیکرٹری نیشنل پریس کلب و بیوروچیف 365 نیوز اسلام آباد میڈم نیئر علی شریک بہت شکریہ آپ نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور تقریب میں شرکت کی
@Nayyer_Aliz
#PYJA

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری۔ پرنٹ میڈیا میں کوریج
#PYJA

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری 25 جنوری بروز اتوار راولپنڈی پریس کلب میں منعقد ہوئی۔ جنرل سیکرٹری نیشنل پریس کلب محترمہ نیئر علی نے نومنتخب عہدیداران سے حلف لیا۔
#PYJA #OathTakingCeremony
@nayyer

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی سال 2026 کی کابینہ تشکیل۔ نو منتحب کابینہ کی تقریب حلف برداری 25 جنوری 2026 کو راولپنڈی پریس کلب میں منعقد ہو گی۔۔
#OathTakingCermony
#PYJA

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات 2026
28 دسمبر 2025 کو منعقد ہوں گے
یہ الیکشن عہدوں کا نہیں، تنظیم کے مستقبل کا ہے۔
پروفیشنل پینل کا ساتھ دیں”
“کم بات، واضح بات — مضبوط تنظیم۔
ووٹ دیں پروفیشنل پینل کو"
@thePYJA
#PYJAelection2026
#ProfessionalPanel
#PYJA

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے انتخابات 2026
28 دسمبر 2025 کو منعقد ہو گئے
یہ الیکشن عہدوں کا نہیں، تنظیم کے مستقبل کا ہے۔
پروفیشنل پینل کا ساتھ دیں”
“کم بات، واضح بات — مضبوط تنظیم۔
ووٹ دیں پروفیشنل پینل کو"
@thePYJA
#PYJAelection2026
#ProfessionalPanel
#PYJA

Pothohar Young Journalists Association has officially signed an MOU with Al-Imran Lab & Diagnostic Center.
The agreement was signed by Chairman PYJA, Babar Aurangzaib Chaudhry, and MD Al-Imran Lab, Ayesha Abbasi.
#PYJA #AlimranLab #MoU #journalist

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں ممبر کنٹونمنٹ بورڈ ارشد قریشی ، چیئرمین پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن بابراورنگزیب چوہدری اور دیگر عہدہدران کیک کاٹتے ہوئے
#independenceday2025 #PakistanZindabad #14August #PYJA #cakecutting

ڈائریکٹر نیوز روز نیوز و ڈپٹی ایڈیٹر روزنامہ پاکستان نوید خان نیازی سے پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات کے بعد گروپ فوٹو
#PYJA #RozeNews #ShabORoz #journalists

اک پل کی تھی بس حکومت یزید کی
صدیاں حسینؑ کی ہیں، زمانہ حسینؑ کا۔۔۔
#Moharram2025 #moharram #Ashura2025 #Ashura #ImamHussainAS #karbala #PYJA

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا دورہ راولپنڈی ٹریفک ہیڈکوارٹر
روزنامہ اساس کے سپیشل ایڈیشن میں خصوصی رپورٹ
@ctprwp @beenshfatima
#pyjA

تمام مسلمانوں کو پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے یوم حج مبارک ہو
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ تمام حاجیوں کا حج قبول فرمائے اور سب مسلمانوں کو حج ادا کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین
#HajjMubarak #Hajj
#PYJA

چیف ٹریفک آفیسر محترمہ بینش فاطمہ کی پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے وفد سے ملاقات کی مختلف اخبارات میں کوریج
#PYJA #Journalists
@ctprwp

Last Seen Hashtags on Sotwe
DiaDeldj
Seen from United States
五十八禁イラフト
Seen from Japan
حـقيقة
Seen from Algeria
BUYINGCONTENT
Seen from United Kingdom
오메티비
Seen from Malaysia
Nolimit() + filter:native_video
Seen from United States
Rblxforsaken
Seen from United States
killarney
Seen from United States
เพชรบูรณ์
Seen from Thailand
massagekebugaran
Seen from United States
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.1M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
112.1M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.1M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.3M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.5M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.4M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.9M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71.3M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.2M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.4M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
64.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.6M followers

X 
@x
60.8M followers










