Top Tweets for #rcq3
#RcQ3/17/07/18
تمام سیاسی جماعتوں سے نئے میثاق جمہوریت پر بات کیلئے تیار ہیں؛بلاول بھٹو
نیا میثاق جمہوریت کس بنیاد پر ہوگا؟
OpenOption
#RcQ3/16/07/18
لیگی قیادت پر دہشتگردی کے مقدمے؛ آصف زرداری کی مذمت؛ جلسے اور جلوس کرنا ہر شہری کا حق ہے؛ آصف زرداری ؛کیا شریک چیئرمین پیپلز پارٹی کا بیان درست ہے؟
#RcQ3/12/07/18
کیا مسلم لیگ ن کے کارکنوں کو اپنے قائد کا استقبال کرنے کی اجازت ہونی چاہیے؟
#RcQ3/04/07/18
پارٹی ٹکٹ نہ ملنے پر آزاد الیکشن لڑنے والوں کیخلاف تحریک انصاف کا کارروائی کا فیصلہ؛
کیا تحریک انصاف کا یہ اقدام درست ہے؟
#RcQ3/03/07/18
لاہور میں 252 ملی میٹر بارش ریکارڈ، شہباز شریف کا پیرس وینس میں تبدیل، کیا مون سون شہباز شریف کی کارکردگی کو بہا لے گئی ہے؟
#RcQ3/28/06/18
مریم نوازکا آبائی حلقہ چھوڑکراین اے127 سےانتخاب لڑنےکا فیصلہ؛وجہ کیا ہے ۔
#RcQ3/27/06/18
انتخابات کے بعد ن لیگ یا پیپلز پارٹی سے اتحاد نہیں ہوگا: عمران خان، ن لیگ کو شکست دینے کےلئے جہاں ضروری ہوا سیٹ ایڈ جسٹمنٹ کریں گے: عمران خان: عمران خان کے ایک دن میں یو ٹرن کی وجہ کیا ہے؟
Open Option
#RcQ3/26/06/18
وزیراعظم کے نزدیک ضمیر کا سودا نہ کرنا اور وفاداری تبدیل نہ کرنا جمہوریت کی خدمت ہے؛ کیا آپ اتفاق کرتے ہیں؟
#RcQ3/25/06/18
پی ٹی آئی اور ن لیگ میں اندرونی اختلافات؛ ٹکٹوں کی تقسیم پر اعتراضات کس جماعت کو زیادہ نقصان ہو گا؟
#RcQ3/21/06/18
ایک ووٹ کی پرچی قبیلے کےسربراہ کو دے رہے ہو اس پر اتنا ناز اتنی اکڑ، جمال لغاری کا ووٹر سے مکالمہ، جمہوریت کے نام پر ووٹ لینے والی جاگیردارانہ ذہنیت کیوں تبدیل نہیں ہو سکی
Open Option
#RcQ3/20/06/18
گورنرخیبرپختونخواہ کوہٹایا جائے،پنجاب اورسندھ کی بیوروکریسی تبدیل کی جائے،عمران خان کا نگران وزیراعظم سےمطالبہ؛کیا چیئرمین تحریک انصاف کا مطالبہ شفاف انتخابات کےلئےجائز ہے؟
#RcQ3/19/06/18
وومن ہراسمنٹ بل کے نفاذ کے بعد بھی 18 سالہ ہوسٹس کا سرعام ہراسگی کی بعد قتل؛ عورتوں کو کام کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنے کا ذیادہ ذمہ دار کون ہے؟
#RcQ3/13/06/18
جہاز پی ٹی آئی کی جانب سے پوری انتخابی مہم کے لئے چارٹرڈ کیا گیا تھا؛ فیصل واوڈا؛ کیا شفافیت کے دعوایدار عمران خان کو پارٹی فنڈڈ جہاز پر ذاتی دورہ کرنا چاہیے تھا؟
#RcQ3/12/06/18
سپریم کورٹ نے موباءل فون کارڈ پر تمام ٹیکس معطل کر دیے؛ کیا موباءل کارڈز پرعاءد ٹیکسز ختم ہونے چاہیے؟
#RcQ3/11/06/18
کیا چوہدری نثار کو ٹکٹ حاصل کرنے کے لیے ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ کے سامنے پیش ہونا چاہیے؟
#RcQ3/06/06/18
سپریم کورٹ میں اصغرخان کیس کی سماعت جاری؛ کیا کیس اپنےانجام کوپہنچےگا؟
#RcQ3/05/06/18
خدیجہ کیس؛ کیا چیف جسٹس کواس طرح کےکیسزپرسوموٹونوٹس لینا چاہیے؟
#RcQ3/24/05/18
تحریک انصاف کےاجلاس میں شاہ محمود قریشی اور جہانگیرترین میں تلخ کلامی؛ اگرعمران خان کوکسی ایک کا انتخاب کرنا ہوکس کوکرینگے؟
#RcQ3/15/05/18
کیا تحریک انصاف کا یہ موقف درست ہےکہ حکومت کوکرنل جوزف کوملک سےباہرجانےکی اجازت نہیں دینی چاہیےتھی؟
#RcQ3/07/05/18
مجھےووٹ دو،نااہلی کا فیصلہ اسمبلی سےختم کرائینگے،نوازشریف
کیا محض نوازشریف کی نااہلی ختم ہونےسے''ووٹ کوعزت'' مل جائےگی؟
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.6M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.3M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90.1M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.5M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.5M followers

Bill Gates 
@billgates
65.3M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.7M followers
