عمران خان رہا ہوگئے تو وہ زیادہ طاقتور ہوکر آئیں گے اور حکومت کیلئے مشکلات کھڑی کریں گے اس لیے مجھے وہ جلد باہر آتے دکھائی نہیں دے رہے،فخر درانی
@FrehmanD
پاکستان کو مودی کے بیان کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے ۔الیکشنز کے ٹائم پر اس طرح کے بیانات ایک عام سی بات ہے۔ خاص طور پر پاکستان کے حوالے سے۔ ۔فخردرانی
@FrehmanD
مودی کا انٹرویو ووٹرکو اپنی طرف راغب کرنے کی کوشش ہے اوردیا گیا انٹرویو میں پاکستان مخالف کوئی بات نہیں اورارنب گوسوامی پاکستان اورمسلمان مخالف غیرمعیاری صحافی ہیں۔ اعزازسید
@AzazSyed
31 اگست 2014کو پارلیمنٹ پر حملہ ہوا، تصاویر، ثبوت اور تقریر موجود تھیں پھر بھی عمران خان، شاہ محمود اور باقی لوگوں کو کلین چٹ دے دی گئی، آپ نے غلط کام کی بنیاد رکھی اور جنہیں ہَلا شیری دی وہ 9مئی کو آپ پر ہی چڑھ دوڑا، اعزاز سید
@AzazSyed
9 مئی کا ایک ملزم وزیراعلیٰ کے پی ہے، ایک قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ہے، ایک اپوزیشن لیڈر ہے، اب معاملہ آگے نکل گیا ہے، تحریک انصاف اور اس کے کچھ سیاستدانوں پر پابندی لگ سکتی ہے، ارشاد بھٹی
@IrshadBhatti336
9مئی پر تحریک انصاف کی جانب سے آج فالس فلیگ آپریشن کا بیانیہ بنایا جارہا ہے لیکن ماضی میں عمران خان اپنے بیانات سے اس بیانیے کی تردید کرچکے ہیں، فخر درانی
@FrehmanD
سنجیدگی ہوتی تو 9مئی کی تحقیقات کی طرف جاتے اور ملوث افراد کو سزا ہوتی لیکن اس کو سیاسی رخ دے دیا گیا۔ پارٹی توڑنے کی طرف گئے تو معاملہ پیچیدہ ہوگیا، شہزاد قبال
@ShahzadIqbalGEO