Top Tweets for #reshared
مول لینے کی ہمت نہیں رکھتے،
جس سبب پورا صوبہ آج بدترین دہشتگردی کی لپیٹ میں ہے،
اور یہ جناب بس اتنا کہہ کر آگے بڑھ جاتے کہ جی باڈر پر تو فوج ہوتی ہے
#reshared
طرف ہو گئے کہ لانگ مارچ کا اعلان مجھ سے پوچھ کر کیا تھا کہ اب اسے موخر کرنے کا اعلان مجھ سے کروانا چاتے ہو۔۔۔
#reshared
مؤرخ بڑے افسوس کے ساتھ لکھے گا کہ عمران خان وہ واحد بدقسمت قیدی تھا جسے عدالت کے بجائے اپنے کارکن ہی تاریخ پہ تاریخ دیتے تھے
🤣
#reshared
یہ ب چ سارے مل کے مجھے پاگل بنا رہے ہیں.
#reshared

کچھ نہیں بھائی، ملا یعقوب تندور میں چھپ گیا ہے، اُس کے لیے نان بھیج رہے ہیں! 🤪😂😊🌝
#reshared

الجزیرہ چینل صبح سویرے سے ہی افغانستان میں سویلین لوگوں کی لاشیں ڈھونڈنے گیا ہوا ہے لیکن پاک فضائیہ 🦅 کا وار صرف دہشتگرد تھے👊🏻
#reshared
پہاڑوں میں چھپ کر پاکستان میں ڈرون پھینکنے والے یہود و ہنود کے خارجی اب دن چڑھتے یورپی یونین کو بلا کر رونا دھونا شروع کریں گے
ہر ہر حملے کا بھرپور جواب ملے گا۔ افگانڈوؤ اب رونا مت۔۔۔
#reshared

خیبرپختونخوا کا بجٹ 15 سالوں سے لاہور چلو اور اسلام آباد چلو پر خرچ ہورہا ھے۔۔۔
#reshared
یہ پختونخواہ کی اسمبلی ھے جہاں پر پختونوں کے مسائل ڈسکس کرنے کی بجائے لائیو گالیاں دی جاتی ھیں کیا پی ٹی آئی کے ان وزیروں کی ماں بہنیں یا بیوی انکی یہ گالیاں نہیں دیکھتی ھوگی یا ان کیلیے یہ عام سی بات ھے؟؟
#reshared
یہ حکومت دے کر نواز شریف کی پارٹی پر کوئی احسان نہیں کیا گیا بلکہ یہ نواز شریف کی مہربانی ہے کہ انہوں نے اپنی سیاست داؤ پر لگا کے ملک کی مخدوش حالت بہتر کرنے کے لیے یہ حکومت قبول کی۔
چیلنج ہے کہ کل نہیں آج ن لیگ کو ہٹا دیں اور پھر دیکھ لیں کہ اس ملک کی حالت کیا ہوتی ہے
#reshared
وہ بندہ جس نے اتنی سی گاڑیوں میں بیس لاکھ بندہ مٹانا ہے،محمود اچکزئی
🤭😜
#reshared
الزام دھرا، مریم نواز کو اس میں گھسیٹا، غرض ہر کام کیا، مگر کسی ایک نے بھی افغانستان، طالبان اور اصل دہشت گردوں کا نہ تو نام لیا نہ ہی مذمت کی۔ اسی کو سہولت کاری کہتے ہیں۔
نوٹ:- حملہ آور افغانی پٹھان
شہدا اور زخمی پاکستانی پٹھان
#reshared
بھی ختم ہوگیا حوثیوں کی تین لاکھ فوج ہے اور ان کو شکست دینا بہت مشکل ہے اور اگر ان سے لڑا بھی جائے تو زمینی فوج بھیجی جائے گی لیکن سعودی عرب کو بھولنا نہیں چاہیے کہ یہ بھی ایران جنگ کا ہی حصہ ہے۔
#reshared
مدینہ منورہ کو نقصان کسی صورت نہیں ہونے دینگے۔
ایران اگر روک سکتا ہے تو پٹہ ڈالے حودثیوں کو ورنہ بعد میں گلہ شکوہ نہ کرے۔
آپ عنقریب حودثیوں کی چیخیں سنیں گے جن کو کیش پاکستانی حودثی اور یوتھیے کرینگے۔
#reshared
چھوڑیں سی ایم رہا ہو گیا،
جس کے بعد اجلاس ایک دوسرے کو طعنوں کی طرف چلا گیا،
اور مجبوراً میڈیا نمائندگان کو بنا روٹی چائے کے واپس آنا پڑا،
خبر کے مطابق شاہد خٹک نے تو اسد قیصر کو باقاعدہ کہا تم ملے ہوئے ہو اس لیے اتنی لمبی چوڑی فضول باتیں کیں...!!
#reshared
راج پال یادیو:میں خود کو ہمیشہ دوشی سمجھتا تھا کے میں نے انتہائی فلاپ فلم اتا پتا لاپتہ بنائی۔
لیکن کل شپ پڑوسی دیش کے ایک بندے کا فلاپ احتجاج دیکھ کر اور اسے سڑکوں پر باندر ٹپوسیاں کرتے دیکھ کر ڈھارس بندھی کہ اکیلا میں ہی نہیں اور بھی بہت لوگ فلاپ فلمیں چلاتے ہیں
#reshared

لاہوریو !
تساں چنگا نئیں کیتا
ایک صوبے کا وزیراعلی آپ کے شہر میں سڑک فٹ پاتھ پر بیٹھا رہا اور آپ نے نشئی سمجھ کر نوٹس ہی نہیں لیا اور ٹریفک خراماں خراماں چلتی رہی ؟
اے لاہوریو !
تم روز قیامت خان صاحب کو کیا منہ دکھاؤ گے ؟
#reshared
ان کا اپنا فیصلہ ہے۔ آخرکار ہم وہاں سے نکل آئیں گے، سوائے یہ کہ ہم وہیں رکنے اور تیل پر قبضہ کرنے کا فیصلہ کر لیں! بالکل ویسے ہی جیسے وینزویلا کے معاملے میں-
#reshared
ہر دو ماہ بعد سپلائرز کا ایک قافلہ خیبرپختونخوا سے نکلتا ہے اور سندھ ، پنجاب میں چرس، افیون اور گانجا مہیا کر دیتا یے 😵💫
#reshared
رہی ھے ۔امریکا می اسرائیل مخالف مئیرز جیت رہے ہیں اور اب کئی ڈیموکریٹ سوشلسٹ سینیٹرز جیت چکے ہیں- یہ ھے وہ خوف جو منافق یورپی لیڈرز کو کچھ علامتی ایکشن لینے پہ مجبور کر رہا ھے-
جبکہ حقیقت یہ ہے کہ ان سب حکومتوں کا اسلحہ اسرائیل جا رہا ھے جس سے نسل کشی جاری ھے-
#reshared
Last Seen Hashtags on Sotwe
momsonn()*+*+* filter:native_video since:2026-08-16
Seen from Russia
whore
Seen from Germany
tamilsex
Seen from United States
robloxcondos
Seen from Argentina
minichat((()))+minichat(())** Filter:videos
Seen from Germany
ควยตำรวจ
Seen from Thailand
RR34
snapchat
Seen from United Kingdom
moriahmills
Seen from Turkey
arianfzn
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers
