Top Tweets for #ripreforms
@JKDubai1 Astaghfirullah is it really happened JK?
How low immoral mortal mindset 😤🥺🤮
#ChawalLoag
#FironiyatAtItsPeak
#RIPReforms
@ByteBite_ Oh God
How can you guys be so judgemental
Astaghfirullah
.
Making taunt or inappropriate language over a Halal Relationship...
ALLAH sy dro
Janooni Qaum
#RIPReforms
@azharkhan اصل انقلاب تو ھے ھی یہی۔
جو اپنی اپنی فیملی کی زندگی میں لایا جائے 🍀😎🤣
جسمیں زندگی ملے نہ کہ غریبوں کے جوان بچوں کا کیریئر تباہ اور ان کو مروا دیا جائے
فقط اقتدار کی ہوس میں
#RIPReforms
#DirtyPolitics
لاہور لاہور ا��💚🩷💚
بارش کے بعد کی صورتحال🤫🫣😤
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
🌿🕊️🌿🕊️🌿🕊️🌿🕊️🌿🕊️🌿
#SrdiKiBaarish
#Monsoon
#Lahore
#HomeSweetHome
#RainAlert
#LahoreRain
#RainyMosam
#چلو_چلو_لاہور_چلو
#RIPReforms
https://t.co/Ilpz9kbzb4
@JKDubai1 اف توبہ کرو جناب۔
انکی کون سنتا ھے 🤮🤢😷
ظالم اقتدار کے بھوکے
جن کو غریب عوام کی رتی برابر بھی پرواہ نہیں
اللہ پاک کرپٹ اشرافیہ سے ھم کو نجات دے اور وطن عزیز کو خوشحالی وبرکت کی راہ پر گامزن کرے ۔۔🍀
#SayNoToMafia
#NSZerNexus
#RIPReforms
https://t.co/ZNBISznjIy
@syed_bacha Politics is a dirty game in Pakistan
Unfortunately whoever indulge in it lost all basic Moral Values even
Trash parties🤮💔
No moral ethical sense
Only Ego Satisfaction
Hunger of power
Lies
No truth
Only false claims
Empty slogan
Blame game
#RIPPoliticalParties
#MujhyKyunNikala

@Qarirazzaq1 @JKDubai1 @Ashroff786 خدارا بس کردیں ہر بار اپنے سارے کالے کرتوتوں کا الزام احمدیوں یا انگریزوں پر لگانا
فتنہ پرور کوئی بھی ھوقصور تو ھم مسلمانوں کاھی ھوا جو کبھی شیطان کےبہکاوے میں آجاتےکبھی نفس کے تو کبھی کسی اورکمیونٹی کے
خدا کا پیغام پاس موجود ھوتے ھوئے بھی🤔😩
#RIpReforms
https://t.co/sGG1nwS6P2
@ShahZor28 @_FarwaKhan @GandapurPAT @sab_insan_hain @SaboohSyed @ijazali7 @ather_hameed @drsha11 @sandhu_hamid @Dasriinfo @hoorain92 @Yasir_Mongol @RashidRauf بداعمالیاں /غلط نظریات ہم مسلمانوں نے خود گھڑے ہوئے ہیں اور الزام غیر مسلموں پر لگا کر اپنی ذمہ داری سے سبکدوش ہوجاتے ہیں🤐😷
جبکہ قرآن وسنت ہمارے پاس موجود ہے ❤️💚
کوئی غیرمسلم سازش کرکے ہمیں قرآن پڑھنے سے نہیں روک سکتا
مگر
ہم خود قرآن کو بھلائے بیٹھے ہیں💔
#TurnToQuran 🕋

@SyedaSaba12 @Miannaeem07 @Sh_am_92 #PoliticianBlunders
#IKBlunders
#100DaysPan
#RIPReforms
#Disabiguation
https://t.co/XgckWTk4Zy
https://t.co/Ba0JnoTLkv

@Miannaeem07 @Sh_am_92 جب خواہشات پر وہی جاگیر دار سرمایہ دار mqm، ن لیگ کے بزدار شیخ رشید پرویز الٰہی جہانگیر ترین جیسے کرپٹ نمونوں کو ٹکٹ دے سکتے ہیں تو فواد بیچارے میں کیا قباحت ہے ۔
اس غریب کو ٹکٹ کیوں نہیں دیا 🤐
#IKblunders
#100DaysPlan
#RIPReforms
@SaboohSyed ھم مسلمان یہاں دوسرے بندوں کی جان لے لیتے ہیں ۔
اپنے ملک کی املاک کو نقصان پہنچاتے۔۔
یہ تو پھر احمدیہ عبادت گاہ ھے ۔
اس سے تو ھمیں اللہ واسطے کا بیر ھے ۔
بچپن سے ھمیں نفرت ��ی سیکھائیں گئی ھے ۔
انسانوں کی غلط شرکیہ کفریہ باتوں سے نہیں بلکہ انسانوں سے 🤦🏻♀️💔😢
#RIPReforms
@atiqspal Heart bleeds after listening such brutality 💔
کتنے ظال�� لوگ ھیں ۔
کیا خدا کو جواب نہیں دینا اپنے کالے کرتوتوں کا ؟
لمحہ فکریہ تو سارے پاکستانیوں کے لیے بھی ھے جو آئے روز ایسے ظلم وتشدد اور انسانوں کی تضحیک کرنے والے گناہ کبیرہ میں ملوث ھیں۔
#RIPReforms
#RIPMorality
#Humanity
@PTIofficial کاش یہی دعا ٹی ایل پی کے ھاتھوں جاں بحق ھونے والے پولیس اہلکاروں اور پولیس اہلکاروں کے ھاتھوں جاں بحق ھونے والے پرامن لبیکی کارکنوں کے لیے بھی مانگی ھوتی اورچار سال میں کوئی ایک فیصد بھی پولیس کو سیاست سے پاک کرکے ریفارمز لائی ھوتیں توآج بلال جیسےغریب یوں نہ مرتے💔😭
#RIPReforms
@PTIofficial لبیک والوں پر جب پولیس نے تشدد کیا تھا کیا وہ صحیح تھا؟
عوام کو سمجھنا ہو گا کہ کسی بھی پارٹی کے ورکرز پر تشدد درحقیقت ان پر ہی تشدد ہے۔
جس دن سب یہ سمجھ گٸے یہ ظلم خود ہی بند ہوجاٸے گا۔
ایک دوسرے کا مذاق اڑانے اور طعنے دینے کی بجاٸے صرف عام عوام بن کر ایک بار سوچ لیں
#RIPReforms
@78ds2 @Shahzad_Sidd11 فیک اکاؤنٹس تو ہر پارٹی کے ھیں۔
اور رہی بات ڈس انفارمیشن پھیلانے کی تو وہ ھمارا قومی کلچر بن چکا ھے ۔
تقریباً ہر پارٹی پھیلاتی جب دوسروں کو بدنام کرنا ھو اور اپنی سیاسی پوجا کروانی ھو
#RIPReforms
#MoralBankcruptcy
@ArifRetd عارف سر اس حمام میں سب پارٹیاں ھی برہنہ ھیں
چاہے وہ ن لیگی پٹواری ھوں انصافی پٹواری یا لبیکی پٹواری
سوشل میڈیا تقریباً ہر پارٹی کے ہر قسم کے گند فحش زبان گالم گلوچ سے بھرا پڑا ہے
تمام ٹیمیں دن رات ایکدوسرے کی کردارکشی ایمان پر حملے کرتیں
#RIPReforms
https://t.co/aS9P6d9aL3
what a Morally Corrupted nation we are
Pathetic Trends again
we have no shame no fear of Allah while fatwafying and falsely accusing ,or allegedly cursing anyone we disagree with !!!!!!!!!!!!
#SayNoToBohtanTrashi #FearAllah

@Gondal5555 اسلیے کہ برائیاں کرنا سننا اور پھر بلا سوچے سمجھے ان کو آگے پھیلا دینا ھمارا قومی مشغلہ ھے ۔۔
افسوس کہ یہ ھجوم گناہ کبیرہ کو گناہ سمجھتے ھی نہیں! 😤💔
#RIPReforms
#MoralBankcruptcy
https://t.co/4buEoCaj2x
میرے خیال میں پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ غیبت اور اخلاقی طور پر دیوالیہ ھونے کا ھے !افسوس اس گناہ کو لوگ گناہ ھی نہیں سمجھتے¡💔😤
#MoralBankcruptcy
#MuashraHaiKon
#SocietyReforms
#SayNoToGheebat
#StopDirtyGames
#NoToHatred
#DiaagreeWithRespect
#NayaPak
https://t.co/9Hm4kYBuZy
تیری لوڑ پے گئی وے ماہیا !! 😎😂
#blackout
#WelcomeToStoneage
#PuranaPakistan
#ElectricityShutDown
#RIPReforms
https://t.co/TTEWYWAfuH
نہ بجلی نہ گیس نہ پانی
پھربھی دل ھے پاکستانی😤😜💔😪
دنیا کہاں سےکہاں پہنچ گئی
اور ھمارے ملک کےسیاستدان آپسی لڑائی دھینگامشتی میں ملک کادیوالیہ کربیٹھے ھیں!
#ElectricityShutDown
#poweroutage
#electricity
#HerRoazNayaTamasha
#MuashraHaiKon
#RIPReforms
https://t.co/VFxAb7ZA0j

کیا آپ کے علاقے کی بجلی بھی گئی ہے اور اپنے شہر کا نام بتائیں؟
شکر ال��ہ کا پاکستان میں کسی چیز کی کمی نہیں ھے
گیس آٹا چینی گھی چکن کسی چیز کی کمی نہیں ھے5% سرمایہ داروں نے سب کچھ آپنےہاتھوں میں لیا ھے
امیر امیرسے امیر تر اور غریب,غریب تر
مہنگائی ھوئی انسانیت بھی دم توڑ گئی۔
رمضان میں بھی اس ھجوم کا یہی حال ھوتا
#MuashraHaiKon 🤔
#RIPReforms
@bashirahmed1342 What to say when senior so-called educated Govt officials surrendered to Gaddi_Nasheeni business (RBC) 🤦😰
#SMQ
#PeerETareeqat
#PeerHaqKhateeb
#RIPReforms
@JKDubai1
@sandhu_hamid
@Effra16
@neelofer23
@aqeelanjumpk @BabaJaniPTI2 Astaghfirullah
Really true.
JazakAllah for speaking truth n condemnation to youth's Abusive tweets 🗣️
#IKBlunders
#RIPReforms
Last Seen Hashtags on Sotwe
WomensRightsAreHumanRights
Seen from United States
ücretli
Seen from Turkey
LoveWolf
Seen from United States
infinity
Seen from United States
teen
paypig
Seen from United States
SÜRPRIZ
Seen from Turkey
nolimit filter:videos
Seen from United States
doggystyle
Seen from Indonesia
特种兵
Seen from Singapore
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.4M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.1M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.5M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.2M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.7M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
69.5M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.2M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.5M followers


