تمام پاکستانیوں کو (چاہے ان کا تعلق ن لیگ، پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی یا کسی بھی پارٹی سے ہے) عقیدت کے نشے سے باہر نکل کر اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کے لیے ہوش میں آنا ہو گا۔۔۔۔
اپنے حق کی خاطر سچ بولنے کا حوصلہ کرنا ہو گا۔۔۔۔
اپنے حق کی خاطر کھڑا ہونا پڑے گا۔۔۔
ورنہ جس طرح طاقتور
کشمیر بر صغیر کا بہت پرانا حل طلب مسلہ ہے ایسا نہیں کے کشمیر کے مسئلے کا کوئی حل نہیں بہت سادہ اور آسان حل ہے لیکن یہ حل کرنا ہی نہیں چاہتے کیوں کہ بھارت پاکستان کے درمیان کشمیر کے علاوہ اور کوئی مسلہ ہے ہی نہیں پھر دونوں طرف کی اشرافیہ اپنی عوام کو بے وقوف کیسے بناے گی؟
ایک مرد جب شادی کرتا ہے تو
بظاہر وہ ایک عورت کا
انتخاب کرتا ہے
لیکن
حقیقت میں وہ اپنی آنے والی نسلوں کی بنیاد رکھ رہا ہوتا ہے
ایک عورت صرف گھر کا
حصہ نہیں ہوتی
بلکہ
وہ ایک پوری نسل کی تربیت گاہ ہوتی ہے
اُس کی سوچ
اُس کا اخلاق
اُس کا دین
اور
اُس کا کردار آنے والے بچوں کی
جاری ہے👇
کسی گاؤں میں ایک نہایت پُرعزم تھانے دار تعینات تھا ۔ اپنے کیریئر کے دوران اس نے گاؤں کے ہر رہائشی کو کسی نہ کسی الزام میں اندر کیا تھا ۔ اسے اپنے اس شاندار کیریئر پر بڑا فخر تھا ۔ لیکن ایک خلش اسے رہ رہ کر ستاتی تھی کہ گاؤں کے پادری صاحب اس کے ہاتھ نہیں آ سکے تھے ۔ اس ناکامی کو
انڈین کشمیر میں کوئی نعرہ لگاے کشمیر بنے گا پاکستان واہ کشمیری بہت اچھے ہیں اور اس کشمیر میں کوئی اپنا حق مانگے تو یہ غدار ہیں قتل کر دو سب کو ایسے کیسے کر لیتے ہو یار تم منافق ہو اور منافق بھی بلا کے.
وہ مر رہا ہے میں تو محفوظ ہوں اسی سوچ نے ہم سب کو مروا دینا ایک دن اگر ہم مظلوم کے ساتھ کھڑے نہیں ہوتے تو ہم ظالم ہیں اور ظالموں کا انجام کبھی اچھا نہیں ہوا کرتا تاریخ بھری پڑی فرعون سے نمرود تک اور موجودہ دور کے فرعون بھی اپنے انجام سے نہیں بچ سکتے!
پاکستان میں ہر وہ چیز موجود ہیں جسکی وجہ سے ہم ترقی کرتے ہوۓ ان ممالک میں شامل ہو سکتے ہیں جہاں بجلی،گیس،ہسپتال اور ہر وہ سہولت موجود ہیں جو آسان زندگی گزارنے کے لیے چاہیے ہوتی ہے
اگر کمی ہے تو صرف اور صرف ایماندار قیادت کی جو آجتک پاکستان کو میسر نہیں آسکی
امریکی بنکوں میں پڑے ہمارے ڈالرز تک ہمیں رسائی نہ دی گئی تو ہم یوآن استعمال کرنے پر مجبور ہو جائینگے
گورنر سینٹرل بنک یو اے ای
امریکہ سب کی رقم ضبط کر کے بیٹھا ھے- عربوں نے اربوں ڈالرز امریکی بانڈز ، سٹاک مارکیٹ اور بینکوں میں پھنسائے ہوئے ہیں- اب یو اے ای کو رقم کی ضرورت پڑی تو وہ نہیں دے رہے-
باقی دنیا سے تو بہانے بہانے ضبط کر لیتے ہیں لیکن اب دوستوں اور اتحادیوں کو بھی نہیں دے رہے
یہ ھے امریکی بدماشی اب دنیا کو سمجھ جانا چاہیے۔۔۔۔
جب آپ برائیاں گنواتے رہیں کہ مرد ایسے ہیں، عورتیں ایسی ہیں، ٹیچر ایسے ہیں، دکاندار منافع خور ہیں تو بڑا اچھا لگتا ہے۔ جب آپ بات کرتے ہیں کہ ان کی تربیت کرنی ہوگی تو کوئی آگے نہیں آتا۔ لوگ آسان کام کرنا چاہتے ہیں مشکل نہیں اور عادتیں تو بالکل نہیں بدلنا چاہتے۔
پاکستان میں بہتری اس وقت آۓ گی جب ہر شخص اپنی اپنی سیاسی پارٹی چھوڑ کر اپنے خلاف ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھاۓ گا
عوام آواز تو اٹھاتی ہے لیکن اپنے خلاف ہونے والے ظلم کے خلاف نہیں بلکہ اپنے سیاسی لیڈروں کے ساتھ ہونے والے ظلم پر
#نامردوں_کو_پہچانیں
لوگ کہہ رہے ہیں کوئٹہ میں ڈاکٹر ماہ نور پر تیزاب پھینکنے والا ہمایوں مرد تھا
مجھے خود پر شرم آ رہی ہے مرد ایسے ہوتے ہیں؟
وہ پیدائشی طور پر اندر سے نامرد تھا لوگوں کو پتہ نہیں چلا
کاش پولیس اسے نہ مارتی تو ہم سالوں تک دنیا کو دکھاتے کہ بھئی یہ مرد نہیں ہے،
اگر جنرل عاصم منیر واقعی پاکستان اور اسکی عوام کا وفادار اور دکھ درد سمجھتے ہیں تو انکو چاہیے
پہلی ہی فرصت میں سرکاری IPPS کو ختم کروا دے
جنکا حجم 60٪ ہے
باقی اشرافیہ، شریف فیملی اور غیرملکی بھی دوبارہ معاہدہ کریں
یہ بجلی گھر 3/4 سال میں اپنی مکمل کاسٹ ریکور کرکے کھربوں لےچکے ہیں
20 کروڑ روپے سالانہ کی فروخت کرنے والے دکاندار کو سالانہ صرف 25 ہزار روپے فکسڈ انکم ٹیکس دینا ہوگا یعنی تقریبا 69 روپے روزانہ۔ بیچارے تاجر تو پس کر رہ جائیں گے۔ تاجر اتنا بوجھ کیسے برداشت کریں گے!
انڈیا نے ٹنڈولکر کو کرکٹ کا بھگوان بنایا ہوا ہے جبکہ اعداد و شمار کے مطابق یونس خان اگر اس سے بہتر نہیں تو
اس سے کم بھی نہیں تھا لیکن پاکستان کے سابقہ اور موجودہ کھلاڑیوں نے کبھی کھل کر اس کی تعریف نہیں کی🤔
یہ پاکپتن کی ویڈیو ھے جہاں غلام رسول پاکستانی نامی بندے نے ڈپٹی کمشنر کی مدد سے یہ سارے پودے لگائے ہیں اگر ایسے ھی انتظامیہ اور عوام ملکر سارے پاکستان میں پودے لگائے تو گرین پاکستان کا خواب پورا ھو سکتا
جس نے مناب سکول کی 168 معصوم بچیوں کے چیتھڑے اُڑا دئیے، پاکستان کا وزیر اعظم اُسے ”مردِ امن“ کا خطاب دے رہا ہے۔
25 کروڑ پاکستانیوں کے لیے یہ شرم کا مقام ہے۔
پنجاب کے پاس اتنے وسائل نہیں ہیں کہ وہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن کا بوجھ برداشت کر سکے۔
وزارت خزانہ۔ ۔۔۔
پنجاب کے پاس 11 ارب کا جہاز لینے کے وسائل ہیں۔۔۔
پنجاب کے پاس اے سی ڈی سی کے لیے کروڑوں کی گاڑیاں لینے کے وسائل ہیں۔۔۔
ایم پی ایز کے لیے وسائل ہیں۔۔۔۔
لو جی بیالیس ہزار دا ٹیکہ لاگ گیا
" میرا بڑا شوق ہے جیسے دوسروں کے شوہر سفائیر کے باہر ویٹ کر رہے ہوتے ہیں اِس طرح آپ بھی کریں "
میں نے کہا چلو تمہارا شوق پورا کروا دوں, سالا شوق بیالیس ہزار کا پڑ گیا مجھے 😓😓😓
کبھی مجھے فل ٹائم ملازمہ کا کانسپیٹ سمجھ نہیں آیا؟ وہ بھی اس دور میں جہاں ہر چیز آٹومیٹک ہے۔ ڈش واشر سے لے کر آٹا گوندھنے تک کی مشین ہے، بچے اپنے خود سنبھالیں یا سرٹیفائیڈ آیا رکھیں۔ انسان کو اتنا کاہل بھی نہیں ہونا چاہیے کہ مشین کا بٹن دبانے کے واسطے بھی نوکر رکھا ہو
کون کون آئی پی پیز ختم کرنے کے لیے ٹرینڈ کا حصہ بنے گا تمام پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ اپنی محنت کی کمائی پرائیوٹ پاور پلانٹس کے سیٹھوں کی جیب میں جانے سے بچانے کیلئے ہم سب مل کر ایک ٹرینڈ چلانے چاہتے ہیں کون کون اس کا حصہ بنے گا سامنے آئیں