Top Tweets for #shayriexprass
اُس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں۔
مطمئن ایسے ہے, جیسے ہُوا کچھ بھی نہیں۔
💔💔
#Myshayri #shayriexprass #ShayriTwitter #ifb53
#Admin1998
500 فالورز پروموشن
💥ریٹوئیٹ کریں
💥فالو کریں فالو بیک دیں
💥جو فالو بیک نہیں دیتا اس کو unfollow کر کے
بیشک Block کر دیں!!!
#Shaheenpromotion #shayriexprass #shayriexprass_promotion #ifb53
@Angel_Shanzy عجیب دُکھ ہے کہ ہم غیر ذمہ داروں سے
یـــہ کارِ عشق مکمـــــــل کرایا جـا رہا ہے
تیــــرے لیے تو میں گھنٹوں اُداس رہتا ہوں
یہ کس خوشی میں بھلا مسکرایا جا رہا ہے
#Shayriexprass
حلقہ عشق سے انتخاب لڑنے کی ضد نہ کر
ہمیں خبر ہے تیری وفا کی ڈگری جعلی ہے
#shayriexprass #ShayriTwitter
انا کہتی ہے کہ التجا کیا کرنی
وہ اہمیت ہی کیا جو منتوں سے ملے🙂
#shayriexprass
خوبصورتی معنی نہیں رکھتی اخلاق بہترین ہونا چاہیے❤️🌹🌹🌹
#shayriexprass
کر گئے ہیں وہ بات آنکھوں میں
ہم نےدیکھی حیات آنکھوں میں
#shayriexprass
سراپا شعر و نغمہ ماہ و گل ہو
تمہیں دیکھے کوئی میری نظر سے
قمر تم کو ہم ہی کچھ جانتے ہیں
نظر آتے ہو کیسے معتبر سے
#shayriexprass
#5thAugustBlackDay
#ShayriTwitter
اب ہم بھی تمہارے ہیں کشتی بھی تمہاری ہے
اب مڑ کے نہ دیکھیں گے ساحل کا خدا حافظ۔
#shayriexprass
تم نے دیکھا ہے کبھی آنکھ میں بہتا ہوا خواب'
تم نے سمجھے ہیں کبھی ہونٹ پہ سہمے ہوۓ لفظ؟
#shayriexprass
#ShayriTwitter
اللہ نے مجھے اتنی زیادہ محبتیں دیں کہ مجھے کچھ نفرتوں سے فرق ہی نہیں پڑتا 💕
اللہ انکو صبر دے 🌸
#shayriexprass
دل کے لیے ضرب نگاہ یار بہت ہے
لگ جائے سلیقے سے تو اک وار بہت ہے
#shayriexprass
@Angel_Pukhtana1 تم نے ہنستے تو نہ ہنستا یہ زمانہ مجھ پر
حوصلہ تم نے بڑھایا ہے ۔۔۔تماشائی کا
#shayriexprass
@Angel_Pukhtana1 تمھارے چہرے پہ غم اچھے نہیں لگتے
ہمیں کہہ دو چلے جائو اگر ہم اچھے نہیں لگتے- Angel
#shayriexprass
@Angel_Pukhtana1 دل جس کا طلبگار ہے اس کو خبر ہی کہاں
بہت پالیزہ ہوتی ہے یہ ایک طرفہ محبت بھی
#shayriexprass
دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں
عرش والا دل اور اعمال کو دیکھتا ہے
#Urdu_Shaire #shayriexprass #ShayriTwitter
Ad Mazhar Iqbal
#quotes #shayri #quotes2020
#poetry_status_video
#writer_37 #shayriexprass #aashiqui2 #aashiq #sadshayari #shayrilover #jazbaat #urduquote #urduquotes #sadshayri #allamaiqbal… https://t.co/EUoYVAUPyb
Last Seen Hashtags on Sotwe
24janeiro
Seen from United States
prestinez
Seen from Italy
stonertwt
Seen from United States
ansiosapandaaaa
Seen from Canada
FeetSucking
Seen from United Kingdom
peepants
Seen from Germany
mgai video()()()()()*****
Seen from Netherlands
SDFF24
rr34
Seen from Vietnam
mgai(******************************************************)filter:native_video
Seen from Brazil
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.5M followers

Barack Obama 
@barackobama
118.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
84M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.3M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.1M followers

CNN 
@cnn
61.7M followers

X 
@x
60.6M followers


