Top Tweets for #sisapp
ایک دہائی ہونے کو ہے
یہ ایپ بہتری کی بجائے۔۔۔۔ سوائے اساتذہ کے درد سر کے اور کچھ نہ بن سکی۔
#SisApp
سکول ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے اگر اپنا وجود برقرار رکھنا ہے تو sis سے جان چھڑوانا ہوگی۔
ہمارا مستقبل تو ٹیکنالوجی سے جڑا لیکن PITB نومولود ادارے نے جس جس کو جو ایپس بنا کر دی ہیں چن ہی چڑھایا ہے۔ ڈیٹا بنک سکول ایجوکیشن میں شفٹ بھی ہوگیا لیکن ابھی بھی اتنے مسائل ہیں اور اس وقت ہمارا سارا وقت کا ضیاع بھی اس ایپ کے س��تھ لنکڈ ہے۔ کوئی رئیل ٹائم ڈیٹا اس سے access نہیں ہو سکا۔
صرف سکول ایجوکیشن نہیں ہر محکمے میں ہی یہی حالات ہیں
سلام کے بعد عرض یہ ہے کہ #SisApp کو بیٹھے بیٹھے کیا ہوگیا ہے
سنیارٹی نمبر اڑ گیا
مذہب میں ہندسہ 1 آگیا
اور تو اور ڈگری سبجیکٹ خالی ہوگیا
ارے کوئی ہے جو SisApp کو دیکھے ؟
@PITB_Official @SchoolEduPunjab @DsdDte
اور یہ میرے سکول کے سب اساتذہ کے ساتھ ہوا ہے
مطلب پورا پنجاب😳
رسپیکٹڈ اساتذہ!
پلیز bulk پروموشن کا status چیک کرکے بتا دیں ہورہی ہے یا نہیں؟
#SisApp
@BolnaZarooriHai @123Sameen جب تک @UstadSays کو @PITB_Official والے #SisApp کی منیجمنٹ نہیں دیتے۔۔۔
یہی سب کچھ ہونا ہے۔
✍
🤣

انشاءاللہ #ActiveTeachersForce کی یہ کوشش ہے کہ #SisApp ایک بہترین ایپلیکشن کے طور پہ سامنے آئے جو کہ کسی بھی پرائیویٹ ادارے کے school management system سے کم نہ ہو،
اس ڈیجیٹل دور میں #SisApp کے ذریعے اساتذہ students reports/alert تک جاری کر سکیں.
#ActiveTeachersForce
مطلب #SisApp اور #DengueApp کے پرانے سب ریکارڈ ٹوٹنے جارہیں۔
دعا ہے کہ رب ہماری اساتذہ برادری کے لیے آسانیاں فرمائے۔
آمین
#ActiveTeachersForce
اس کے اوپر کام کرنے کے لئے استاد کے اندر بہت زیادہ صبر و تحمل کا ہونا ضروری ہے کیونکہ ایک سوال کا جواب دینے کے لیے کم از کم 10 سے 15 دفعہ یہ بند ہو جاتی ہے
@UstadSays @EducarePak @Farzand_e_Iqbal @EducatorsViews @Engr_Nadeem29 @AUKhan2u @Punjab_Educato @AeoVoice

ہم @PITB_Official سے گزارش کرتے ہیں کہ وہ #SisApp سے ڈیٹا Export کرنے کا آپشن دیں وہ چاہے ہم
⏬Alphabetical
⏬Odd
⏬Even
⏬Date
⏬Yearly
حاصل کرنا چاہیں
نیز Excel/Word/Pdf کسی بھی فارمیٹ میں نکلا سکیں۔
ساتھ سرچ کا آپشن بھی دیں
@aasiyakagha
@DrMuradPTI @SchoolEduPunjab
جانے #SisApp بنانے والے لوگوں کا آڈٹ کب ہوگا؟
ہماری سوشل لائف کا بھی بیڑہ غ��ق کرکے رکھ دیا ہے اس #آن_لائن سسٹم نے۔
یہ سہولت الٹا زلالت بن کے رہ گئی ہے
یہ راکٹ سائنس نہیں سمجھ آرہی کہ 31 اکتوبر کو ہی census submit کرنا کیوں لازمی ہے۔
@DrMuradPTI @PITB_Official
#SchoolCensus2020

#SisApp
#تھکڑ_ایپ
ایس آئی ایس ہمارے جڑے ہاتھوں کی طرف دیکھ۔
تینوں سائیں #عثمان_بزدار دی سادگی دی قسم چل پے ہنڑ
@UsmanAKBuzdar @PITB_Official @NAVEEDDEERATH @DrMuradPTI @aasiyakagha @SchoolEduPunjab @azfarmanzoor

اچھے لوگوں نے #SisApp کے لنک شئیر کرنا شروع کردئیے ہیں جو کہ مستقبل میں نقصان دہ ثابت ہوسکتے ہیں
اس لیے درج ذیل ٹویٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں۔
شکریہ
1/3
کچھ ٹیکنکل وجوہات کی بنا پر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی sis app گوگل پلے سٹور سے ہٹا دی گٸی ہے ، پلے سٹور کے قواعد وضوابط کو پورا کرنے کے بعد یہ دوبارہ پلے سٹور پر پبلش کر دی جاٸے گی ۔۔ اساتذہ کرام سے چند گزارشات :

Thats too good👍@DrMurad .
New version has the @TaleemGhar section for students to learn from home.
#SisApp
Version 4.9.9
@SchoolEduPunjab

اوپر سے پریشر آئے گا تو افیسرز اساتذہ کو کہیں گے اس طرح ماتحت کیسے اپنے افسران بالا کو کہے کہ ہم نے اور بھی کچھ کرنا ہے جو اصل ذمہ داری ہے۔
اساتذہ کی مجبوری ہے یہ کام کرنا۔
ابھی #SisApp میں بھی اس چیز کا آپشن نہیں آیا
@DrMuradPTI @SchoolEduPunjab
پلیز اپریل تک موخر کریں۔
Last Seen Hashtags on Sotwe
antalyatravestileri
Seen from Turkey
minichat
Seen from Norway
厕所飞机
Seen from Germany
doggy #milf
Seen from United Kingdom
นัดเย็ดสาวสอง
Seen from Thailand
viral mms
Seen from India
spycam video
Seen from Turkey
คู่แท้ชอบโชว์
Seen from Thailand
アナニー
Seen from Netherlands
لعلها_ليلة_قدر
Seen from United States
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
114.4M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.9M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.2M followers

Rihanna 
@rihanna
98.7M followers

NASA 
@nasa
92.4M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.8M followers

KATY PERRY 
@katyperry
90M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
83.9M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
75.4M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
73.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.9M followers

YouTube 
@youtube
68.8M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
66.4M followers

Bill Gates 
@billgates
65.2M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
63.1M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.3M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

X 
@x
60.7M followers






