اسلام آباد بلیو ایریا سے گزر رہا تھا کہ اچانک نظر پارکنگ میں کھڑی ایک گاڑی پر پڑی جس پر اس حکومت کی تعریف کچھ یوں لکھی ہوئی تھی۔۔
🤷♂️
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
سناہےامریکہ صرف حکومت ہی نہیں چھینتا بلکہ نہ سیاست کرنےاورزندہ بھی رہنے نہیں دیتا۔امریکہ کی بجاۓاللّہ سے ڈرو۔زندگی کی حفاظت موت کرتی ہے اللّہ نے اسکاوقت مقرر کیاہے ۔
اللّہ جس کو اونگھ بھی نہیں آتی، وہی تمہارا مددگار ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Imran Khan after having found( spontaneous hike in petrol and diesel prices ) a new subject for his further rally speeches
#PetrolDieselPrice#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
میں ابھی ڈیرے پے آ کے بیٹھا ہوں اور بات چل رہی تھی تو بتایا کہ ڈی جی کہ رہا ہے کہ "کوئی بیرونی سازش نہی صرف کھلی مداخلت یے"۔
ایک چاچا ہنستا ہوا بھولا ۔۔۔ "تے سازش اور کیڑی بے بے ہوندی نے؟"
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@FarrukhHabibISF مداخلت اور سازش کیا الگ الگ ہیں ؟
In my openion.
Conspiracy (سازش) is like a planning.
Interference (مداخلت) is implementation of that planning.
And DGISPR confirmed about Interference (مداخلت)
So I would like to say Thank you very much for IK's stance.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج پھر کنفرم ہوگیا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی گئی جس سے ثابت ہوگیا ہے کہ مراسلہ صحیح ہے جس کو غلاموں کا ٹولہ جعلی کہہ رہاتھا ہمارےمطالبہ مزید تقویت حاصل ہوگئی ہے کہ سپریم کورٹ کے تحت آذاد تحقیقاتی کمیشن بننا چاہئے جو سازش کو تعین بھی کرے۔
#امپورٹد_حکومت_نامنظور