Top Tweets for #soimo
فتنۂ الہندوستان کے حامی اکاؤنٹس بلوچستان میں بدامنی کا جھوٹا تاثر پھیلانے میں ناکام رہے، سنی شہر کچھی میں دہشتگردوں کی کارروائی بروقت ناکام بنا دی گئی۔
#Pakistan #Balochistan #Soimo

آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبٰی نے شہید میجر انور کاکڑ کے اہلِ خانہ سے ملاقات کے دوران شہید کی قربانی کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
#Pakistan #IGFCBalochistan #Soimo

آئی جی ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے شہید کے بلند درجات، مغفرت اور اہلِ خانہ کے لیے صبرِ جمیل کی خصوصی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ شہداء کی عظیم قربانیاں قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں اور ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
#Pakistan #FCBalochistan #Soimo

فتنہ الہندوستان اور بی ایل اے کے دہشت گرد عام بلوچوں کو اغوا کرکے اپنی تنظیم میں شامل کرتے ہیں انکار کرنے پر انہیں مار کر سوشل میڈیا پر ریاست مخالف بیانیہ رچایا جاتا ہے، جس کا بوجھ ڈھونگی اور منافق تنظیم بی وائی سی نے اٹھایا ہوا ہے
#Pakistan #Balochistan #soimo

بھارتی سرپرستی میں چلنے والا پراپیگنڈا بلوچستان میں جھوٹے بیانیے پھیلا رہا ہے، جبکہ دہشت گرد تنظیمیں بلوچ نوجوانوں کو خوف، تباہی اور موت کی طرف دھکیل رہی ہیں۔ حقیقت میں بلوچستان کے عوام امن، تعلیم اور ترقی چاہتے ہیں۔
#Pakistan #Balochistan #Soimo

بی ایل اے کا بیانیہ بے نقاب ہو چکا ہے، بلوچ عوام اسے مسترد کر رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ تنظیم جبری بھرتیوں اور ذہنی دباؤ کے ذریعے نوجوانوں کو اپنے ہی لوگوں کے خلاف استعمال کر رہی ہے، اور بلوچ نسل کو تباہی و خونریزی کی طرف دھکیل رہی ہے۔
#Pakistan #Balochistan #Soimo

فتنۂ الہندوستان کے حامی عناصر سوشل میڈیا پر جھوٹ، خوف اور انتشار پھیلانے کی مہم چلا رہے ہیں، مگر عوام اب ان کے مذموم عزائم سے بخوبی واقف ہیں۔ پاکستان کے ادارے مضبوط، مستحکم اور ہر قسم کے چیلنج سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔
#Pakistan #Balochistan #Soimo

بی وائی سی خود کو انسانی حقوق کی آواز ظاہر کرتی ہےمگر عملی طور پر یہ صرف ان عناصر کے لیے بولتی ہے جو بی ایل اے اور بی ایل ایف کا حصہ بن کر ریاست کے خلاف لڑتے ہیں۔ دھشت گردی میں مارے جانے والوں کو لاپتہ افراد“ بنا کر پیش کرنا ایک سوچا سمجھا بیانیه هے
#Pakistan #Balochistan #Soimo

لاپتہ افراد کا بیانیہ استعمال کر کے ایک مخصوص تاثر قائم کیا جاتا ہے، حقیقت کو توڑ مروڑ کر پیش کرنا ان کا مستقل طریقہ بن چکا ہے، ہمدردی حاصل کر کے اصل کردار چھپانے کی کوشش کی جاتی ہے، حقیقت یہ ہے کہ یہ لاپتہ افراد دراصل بی ایل اے کے دہشتگرد ہوتے ہیں
#Pakistan #Balochistan #Soimo

🚨 اہم پیغام: ذمہ دار شہری بنیں 🇵🇰
فوجی نقل و حرکت یا حساس مقامات کی تصاویر/ویڈیوز شیئر نہ کریں—یہ قومی سلامتی کو خطرہ پہنچا سکتا ہے��
خاموش رہیں، محفوظ رہیں!
#Pakistan #Balochistan #Soimo

یہ خبر مکمل طور پر جعلی اور من گھڑت ہے؛ بغیر مستند ثبوت کے گمراہ کن دعوے اور تصاویر کے ذریعے عوام کو دھوکہ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
#Pakistan #Balochistan #Soimo

تشدد کو “مزاحمت” کہنا حقیقت مسخ کرتا ہے؛ نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے والے کسی مقصد کے نمائندہ نہیں۔ ریاست قانون کے مطابق کارروائی جاری رکھے گی جبکہ بلوچستان کی ترقی ہی اصل راستہ ہے۔
#Balochistan #Soimo

ایف سی بلوچستان (نارتھ) نے ضلع ژوب میں کارروائی کے دوران 70 ایکڑ پر افیون کی غیر قانونی کاشت ختم کر دی اور متعلقہ تنصیبات بھی تباہ کر دیں۔ کارروائی بغیر کسی ناخوشگوار واقعے کے کامیابی سے مکمل ہوئی۔
#Pakistan #FCBalochistan #Soimo #Zhob

Salim Baloch’s case highlights conflicting narratives—once reported missing, later linked to militancy and killed in 2026—reflecting the complexity of such issues in Balochistan.
#Pakistan #Balochistan #soimo

براہمداغ بگٹی بیرونِ ملک عیش و عشرت میں مصرو�� ہیں، جبکہ بلوچ نوجوانوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ عوام ظلم، اغوا اور بھتہ خوری کا شکار ہیں، اور انہیں مسترد کر چکے ہیں کیونکہ وہ صرف اپنے مفادات میں مصروف ہیں۔
#Pakistan #Balochistan #Soimo
فتنہ الہندوستان سے وابستہ عناصر نوجوانوں کو جھوٹے پروپیگنڈے سے گمراہ کر کے پہاڑوں میں لے جاتے ہیں، انہیں تشدد کے لیے استعمال کرتے ہیں اور آخرکار اپنے بیانیے کے لیے صرف اعداد بنا دیتے ہیں۔
#Pakistan #Balochistan #Soimo

Anti-Fitna Narrative: Questions on Resources and Networks
In Balochistan, advanced internet devices, encrypted systems, and expensive technology used by fitna elements raise serious questions about funding sources. 1/2
#Pakistan #Balochistan #Abhiya #Soimo

Those who loudly claim to stand for human rights often end up violating those very principles through their actions. By misleading young boys and girls and pushing them toward violence, 1/2
#Pakistan #Balochistan #Soimo

The infiltration attempt by hostile elements was swiftly neutralized through prompt action, as security forces responded with full force, eliminating 11 militants and injuring several others. 1/2
#Pakistan #Balochistan #Soimo

ایف سی بلوچستان (نارتھ) کی جانب سے ضلع کوہلو میں خدمت مرکز کے تحت فلاحی سرگرمیاں انجام دی گئیں، جن کے دوران مقامی افراد کو طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔
#Pakistan #Balochistan #Soimo #Kohlu

Last Seen Hashtags on Sotwe
Nolimit filter:native_video
Seen from India
怪兽集合
Seen from United States
korean #bbc #blowjob
Seen from Malaysia
bagetsnamasarap
Seen from Philippines
poolsex
Seen from Turkey
TEENAGE #TEENAGEGIRLS
Seen from Pakistan
立ちション
Seen from United States
teenager #momson #nolimit #teenagegirls
Seen from Poland
itiraf
Seen from Netherlands
Feminization
Seen from Australia
Trends for you
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.2M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.3M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.6M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
109.3M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
106.9M followers

Rihanna 
@rihanna
97.4M followers

NASA 
@nasa
92.1M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.6M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
80.8M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
72.4M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.5M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
68.9M followers

YouTube 
@youtube
68.6M followers

Bill Gates 
@billgates
63.5M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.5M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
61.5M followers

X 
@x
60.9M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.1M followers





