Top Tweets for #umerkot
This project has helped in providing a safer, better, and more conducive educational environment for the students.
(ADP No. 535 | 2022-23)
#SindhGovernment #SindhEducation #EducationWorks #SindhGovtSchool #Umerkot #Sindh
مزدوري هوائي روزي ۽ پئسا هٿن جي مير آهي، چاهيان ٿو ته فوتي ٻارڙن جي وارثن کي نوڪريون ملن: سردار شاهه
#Umerkot #SchoolIncident
@sardarshah1
عمرڪوٽ ڳموري واقعو: منھنجي ڪوشش آهي ته متاثر ڪٽنبن کي هڪ کان 4 اسڪيل جي نوڪري ڏياريان: صوبائي وزير
#Umerkot #Ghamori #Sindh #ProvincialMinister #AwazTV
عمرڪوٽ: ٺيڪيدار سرڪاري عمارتن کي ننڌڻڪو سمجهي ٺاهين ٿا: سردار شاهه
#SardarShah #Umerkot #Sindh #Infrastructure #AwazTV
عمرڪوٽ: سردار شاھ جي اسڪول جي ڀت هيٺان دٻجي فوت ٿيندڙ 3 نياڻين جي وارثن سان تعزيت بعد ميڊيا سان ڳالهه ٻولهه
#Umerkot #SardarShah #SchoolTragedy #AwazTV
شرجیل میمن کہتے ہیں سندھ میں ایسا کوئی بھی روڈ نہیں جو خراب ہو۔
عمرکوٹ کی طرف چاچرو والا روڈ ایسا ہے کہ اگر گدھے پر سوار ہو کر بھی گزرو تو پتھری نکل جائے گی۔
— علی خورشیدی
#Sindh #Pakistan #SindhJoSach #Umerkot #Chachro

@JamaatWomen @AyeshaF76242355 لاہور اور عمرکوٹ کے سانحات پر دل شدید رنجیدہ ہے۔ ان معصوم بچوں کا جانا ایک قومی المیہ ہے۔ اللہ تعالیٰ والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ انتظامیہ کو چاہیے کہ تعلیمی اداروں کی عمارتوں کی جانچ پڑتال کو یقینی بنائے تاکہ آئندہ ایسے دردناک واقعات نہ ہوں۔ #Lahore #Umerkot #Tragedy"
لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سنٹر کی چھت گرنے سے 14 بچوں کے جاں بحق ہونے اور متعدد کے زخمی ہونے، جبکہ صوبہ سندھ کے ضلع عمرکوٹ میں اسکول کی دیوار گرنے کے نتیجے میں تین کم سن طالبات کے جاں بحق ہونے کے واقعات انتہائی تکلیف دے اور افسوسناک ہیں۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، سوگوار خاندانوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور زخمی بچوں کو جلد از جلد مکمل صحت یاب کرے۔
ہم حکومت سے مطالبہ کیا کہ زخمی بچوں کو فوری، معیاری اور بلا تعطل طبی سہولیات فراہم کی جائیں، جبکہ ان افسوسناک واقعات کی شفاف تحقیقات کرکے ذمہ داران کا تعین کیا جائے تاکہ آئندہ ایسے سانحات سے بچاؤ کے لیے مؤثر اقدامات کیے جا سکیں۔
مشکل کی اس گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کی ہر ممکن مدد اور دلجوئی قومی و دینی ذمہ داری ہے۔ جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کے رضاکار متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں فعال کردار ادا کرتے ہوئے دکھی خاندانوں کی ہر ممکن معاونت یقینی بنائیں گے۔
سندھ، عمر کوٹ میں اسکول کی دیوار گرنے سے تین بچیوں کی اموات کا افسوسناک پہلو
اسکول میں چھ سال سے کوئی کام نہ ہوا، 2022 کی بارشوں میں متاثر ہونے کے باوجود مرمت نہیں کی گئی، گزشتہ برس فنڈ مختص ہوا کام پھر بھی نہ کیا گیا
#Umerkot #Sindh #SchoolWallCollapse
سندھ، عمر کوٹ میں اسکول کی دیوار گرنے سے تین بچیوں کی اموات کا افسوسناک پہلو
اسکول میں چھ سال سے کوئی کام نہ ہوا، 2022 کی بارشوں میں متاثر ہونے کے باوجود مرمت نہیں کی گئی، گزشتہ برس فنڈ مختص ہوا کام پھر بھی نہ کیا گیا
#Umerkot #Sindh #SchoolWallCollapse
𝗦𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 𝗪𝗮𝗹𝗹 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗮𝗽𝘀𝗲 𝗶𝗻 𝗨𝗺𝗲𝗿𝗸𝗼𝘁 𝗖𝗹𝗮𝗶𝗺𝘀 𝗧𝗵𝗿𝗲𝗲 𝗬𝗼𝘂𝗻𝗴 𝗟𝗶𝘃𝗲𝘀
A tragic incident occurred in 𝗨𝗺𝗲𝗿𝗸𝗼𝘁 where a 𝗴𝗼𝘃𝗲𝗿𝗻𝗺𝗲𝗻𝘁 𝘀𝗰𝗵𝗼𝗼𝗹 𝘄𝗮𝗹𝗹 𝗰𝗼𝗹𝗹𝗮𝗽𝘀𝗲𝗱.
#Umerkot #Sindh #School #Pakistan #EducationCrisis

سندھ کے ضلع عمرکوٹ کے گاؤں گموری کے کوری محلے میں اسکول کی دیوار گرنے سے تین کمسن بچیاں ملبے تلے دب کر جاں بحق ہوگئیں.
تفصیلات کیلئے وزٹ کریں:
https://t.co/twln3cskmE
#Umerkot #schooleducation #SindhEducation #WallCollapse #IndusTribune
@sardarshah1

عمرڪوٽ اسڪول جي ڀت ڪرڻ سبب نينگرين جي موت جو ذميوار ڪير؟ پي ٽي آئي اڳواڻ لال مالهي جي زباني
#AwazTV #AwazTVNews #BreakingNews #Umerkot #Sindh #SchoolIncident #PTI #LalMalhi #Accountability #Pakistan
عمرڪوٽ ۾ هانءُ ڏاريندڙ حادثو، اسڪول جي ڀت هيٺان دٻجي 3 نينگريون فوت
#AwazTV #AwazTVNews #BreakingNews #Umerkot #SchoolWallCollapse #Tragedy #Sindh #Pakistan #SchoolSafety #Accident
عمرکوٹ سے انتہائی افسوسناک خبر
دیوار گرنے سے 3 بچیاں جاں بحق
#Umerkot #Pakistan #WallCollapse #TragicAccident #LatestNews #BreakingNews #GTVNews
ٹیوشن سینٹر کے کمرے کی چھت گرگئی
10 بچے ملبے کے نیچے، آپریشن جاری
افسوسناک خبر
#Umerkot #BreakingNews #Pakistan #WallCollapse #TragicAccident #BreakingNews #GTVNews
Umerkot Tragedy: Who Is Responsible for the Deaths of Three Innocent Girls?
#SindhVoice #SindhiNews #Highlight #Foryou #News #Sindh #Umerkot #UmerkotTragedy #SchoolWallCollapse #SchoolSafety #SindhNews
تحقیقات، ذمہ داروں کا تعین، ان کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے متاثرہ خاندانوں کو فوری انصاف فراہم کیا جائے۔
#JusticeForStudents #SchoolSafety #Umerkot #Sindh #Education #Accountability
#Gamoori
@haleemsomro
@sardarshah1
@BBhuttoZardari
عمرکوٹ کے گاؤں گموری میں اسکول کی دیوار گرنے سے مدرسے سے واپس آنے والی 3 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ واقعے کے بعد لاشوں کو سول اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید کارروائی جاری ہے۔
#Pakistan #Umerkot #BreakingNews

Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.7M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.7M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
110.7M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
97.7M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
90.9M followers

KATY PERRY 
@katyperry
87.7M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
81.6M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.1M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
69.8M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
63.9M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
62.8M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.9M followers

X 
@x
60.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
60.8M followers














