اسلام آباد: وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو کیپٹن (ر) انورالحق نے پولیو کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی۔ اس اجلاس میں سیکریٹری صحت، ایڈیشنل سیکریٹری اور ڈی جی (FDI) بھی شریک تھے۔
بریفنگ میں پولیو کی حالیہ صورتحال، چیلنجز، جاری مہمات، اور آئندہ کے لائحہ عمل پر روشنی ڈالی گئی۔
وفاقی وزیرِ صحت نے کہا کہ:
"پولیو کا مکمل خاتمہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، اور تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے تاکہ ہر بچے تک ویکسین کی رسائی یقینی بنائی جا سکے۔
#MustafaKamal
#HealthMinister
#PolioEradication
#HealthForAll
#VaccinationDrive
#EndPolioNow
#PublicHealthInitiative
#Pakistan
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال سے کیپٹن (ر) محمد محمود، سیکریٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ، نے ملاقات کی۔
اس اہم ملاقات میں سیکریٹری صحت، ایڈیشنل سیکریٹری اور شاہ جہان بھی شریک تھے۔ ملاقات کے دوران صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کے مواقع، پبلک-پرائیویٹ پارٹنرشپ، اور ملکی و غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے کے اقدامات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
#MustafaKamal
#HealthMinister
#HealthcareInvestment
#PublicHealth
#HealthSectorDevelopment
#Pakistan