وزیر داخلہ فوج کا ، وزیر خزانہ فوج کا ، الیکشن فوج چرائے ، تنخواہوں میں اضافے فوج لے ، ملک فوج کے سیکٹر کمانڈرز چلائیں ، لیکن کفن کے پیسے نہ ہونے کی ذمہ دار کٹھ پتلی حکمران ہیں ؟ کوفی صرف خاموش تھے ہمارے والے بدبخت الٹا غلط سمت میں اشارے بھی کرتے ہیں۔
جس وقت عمران خان کو اس شدت کی گرمی میں اڈیالہ جیل میں محبوس رکھ کر نفسیاتی طور پر توڑا جارہا تھا عین اس وقت تبصرہ پاڑوں اور آزادیوں کی مدد سے ٹھنڈی ہوائیں چلائی جارہی تھیں۔ پچھلے دو ماہ سے انہی ٹھنڈی ہواؤں ، مبینہ ملاقاتوں اور وغیرہ وغیرہ کے درمیان تحریک انصاف کا بچا کھچا دباؤ بھی ختم ہوچکا۔
مہاجر چیف جسٹس آزاد کشمیر راجہ سعید اکرم خان جو کہ پنجاب سے آزادکشمیر مہاجرین کی نشست کی طرح چیف جسٹس بنے ہیں لالا موسیٰ سے تعلق رکھتے ہیں انہوں نے قاضی فائز کی طرح بلے کا نشان تحریک انصاف سے پھر چھین لیا۔
پنجاب والو !! اب اگر تم نے یہ سوال کیا نا کہ مریم نواز نے 12 ارب کا جہاز کرپشن کے پیسوں سے خریدا سزا کیوں نہیں ملی، 5500 ارب کی کرپشن پر مریم نواز اور پارٹنرز کو سزا کیوں نہیں ملی، پنجاب میں گندم سکینڈل پر بات کی یا پھر مینڈیٹ چوری کے متعلق سوال کیا تو پھر
آپ پنجابی سماج دشمن قرار دے دیے جاو گے اور آپ کی جائیداد وغیرہ ضبط کرکے آپ کے بازو پر ٹریکنگ ڈیوائس لگا کر آپ کو غلام بنا لیا جائے گا، پنجابیوں اس گھیرے میں مت آو بلکہ اسے توڑنے کیلئے کوشش کرو
یہ لیجئے۔ اب سپریم کورٹ آزاد کشمیر نے بھی PTI سے بلے کا انتخابی نشان چھین لیا۔
جمہوریت کی عظیم مثال ملاحظہ ہو کہ اب دھاندلی کر کے بھی ہارنے کا اتنا شدید خوف ہے کہ انتخابی نشان چھین کر اپنی شکست سے بچنے کی کوشش جاری ہے۔
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
قاضی فائز عیسٰی سپریم کورٹ میں کتنی تکبر سے عمران خان کی بات کرتا تھا، پارٹی کا نشان بھی چھین لیا اور کل انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ سارے فیصلے میرے ہاتھ میں نہیں تھے۔
قاضی فائز عیسٰی تم نے اپنے عہدے سے غداری کی
یاسمین راشد کا قوم کے نام پیغام 🚨
"حالات کچھ سازگار نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی غیور عوام، پارٹی کے مخلص کارکنان اور سوشل میڈیا کے مجاہدین سے یہ وصیت کرتی ہوں کہ کچھ بھی ہو جائے، عمران خان کو کبھی تنہا مت چھوڑنا۔" 💔
منیب فاروق کو اندازہ ہی نہيں پے اس نے کتنا بڑا راز لیک کر دیا۔
کہا ہم جو کچھ کرتے ہیں کمپنی کے حکم پر کرتے ہیں۔
عمران خان کے خلاف ہمیں ایک سال بعد ہی حکم مل گیا تھا کہ جمہوری حکومت کو پے جاؤ اور ہمیں کلین رکھو۔ اور ہم "پے" گئے۔
پھر کہا شہبازشریف کی حکومت کو پے جانے کا حکم ابھی نہیں ملا۔ ہم منتظر ہیں۔
کروناوائرس کے دنوں میں ایک جب ایک سرکاری گنجا اپنے گینگ کے ساتھ عمران خان کا گریبان پکڑنے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گیا تھا، تو پتہ چل گیا تھا کہ پٹے کھول دیے گئے ہیں۔
عمران خان کو عاصم منیر کی جیل میں جھوٹے مقدمات میں بیگناہ قید ہوئے 1058 اور بشریٰ بی بی کو 792 دن ہو چکے ہیں اور گزشتہ آٹھ ماہ سے عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی بدترین قید تنہائی میں ہیں، اس دوران عمران خان کی ایک آنکھ کی 85 فیصد بینائی ضائع ہو چکی ہے، عمران خان کو نہ ان کی فیملی، نہ ذاتی معالجین اور نہ ہی ان کے وکلاء سے ملنے دیا جاتا ہے، آج عمران خان کی غیر قانونی قید تنہائی کے خلاف ان کی بہن علیمہ خان کی درخواست اور بشریٰ بی بی کی قید تنہائی کے خلاف ان کی بیٹی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ میں لگی ہوئی ہے۔
#ReleaseImranKhan
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
ڈاکٹر یاسمین راشد اللہ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے، انشاءاللہ آپ بھی رہا ہوں گی ، عمران خان بھی رہا ہوں گے
اور عمران خان کی اس تاریخی فتح کا جشن پوری قوم ایک ساتھ منائے گی