﷽ اَلسَّلامُ عَلَيْكُم صبح بخیر
امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہ سلام فرماتے ھیں " اے حرص و طمع کے اسیرو ! باز آو کیونکہ دنیا پر ٹوٹنے والوں کو حوادث زمانہ کے دانت پیسنے ہی کا اندیشہ کرنا چاہیے"
نہج البلاغہ
Best of luck for All candidates of GBLA_3
1=Syed sohail Abbas shah(PTI)
2=Aftab Haider(PPPP)
3=Sher Ghazi(IND)
4=Doctor Iqbal(IND)
4=Avocate Sannan Ahmed (IND)
5=Shafi Khan (PLMQ)
6=Zulfiqar ali tatu(PLMN)
ہنزہ کی ٹھٹراتی سردی میں خواتین اپنے پیاروں کی رہائی کیلئے دھرنا دیے بیٹھی ہیں اور ہاتھ میں کتاب تھامے ریاست کو یہ پیغام دے رہی ہیں کہ ہم نے ہمی��ہ ہر ظلم کے خلاف ہاتھوں میں قلم ہی پکڑا ہے خدارا ہمارے ہاتھوں میں بندوق نہ تھمائیں!
#FreeBabaJan #FreeGB12