آج عدلیہ نے ایک اور بڑا فیصلہ کیا جس میں نواز شریف صاحب کو بے گناہ قرار دیا گیا لیکن سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کہ جس عدلیہ نے کل نواز شریف کو سزا سنائی تھی وہی عدلیہ آج اپنے قلم سے ایک بار پھر ایک اور فیصلہ کر گزری۔ کیا پاکستان انہی من مرضی کے فیصلوں کی بھینٹ چڑھتا رہے گا؟
پاکستان میں تاثر یہ پھیلایا جاتا ہے کہ شاید کوئی اور ادارہ ہے جو طاقت کا محور ہے مگر درحقیقت اصل طاقت کا محور تو عدالتی نظام اور اختیارات ہیں۔ جو پاکستان میں کبھی سزا یافتہ قرار دیتے ہیں اور کبھی بے گناہ۔ چند سالوں کے لیے ایک شخص سزایافتہ بن جاتا ہے اور چند سال بعد بے گناہ۔
🚨پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن پارٹی کو بچانے کے لیے سرگرم🚨
"پاکستان تحریک انصاف کو آج جن مشکلات کا سامنا ہے اس کی تمام تر ذمہ داری پارٹی کی ناقص قیادت(عمران نیازی) پہ ہے"
سعید اللہ خان نیازی
اگر یہی حالت رہی تو عمران خان کا تابوت ہی جیل سے باہر نکلے گا۔ کیونکہ انکے گھر والے بھی نہیں چاہتے کہ عمران خان باہر آئیں۔ جنرل ریٹائیرڈ نعی�� لودھی
بشری بی بی نے رات کو مجھے دھمکی دی کہ خبردار فوج سے معافی مانگنے والی بات نہ کرنا۔ ۔ جنرل ریٹائیرڈ نعیم لودھی
بشری بی بی سے کہنا چاہتا ہوں کہ میری اپنی کوئی خواہش نہیں تھی جو کچھ عمران خان نے مجھے کہا وہی میں نے آگے شئیر کیا ۔ جنرل ریٹائیرڈ نعیم لودھی
میں کچھ اور بات کر رہا تھا مگر بشری بی بی نے سوشل میڈیا کو میرے پھیچے لگا کر گالیاں پڑھوائیں۔ جنرل ریٹائیرڈ نعیم لودھی
تحریک انصاف والے واقعی نابالغ اور نا سمجھ ہیں۔ یہ لوگ نہ ہی سیاست کرسکتے ہیں اور نہ سمجھتے ہیں ۔ جنرل ریٹائیرڈ نعیم لودھی
کچھ لوگوں کو اس بات سے تکلیف ہورہی ہے کہ عمران خان نے مجھے پیغام بھیجا کہ میرے سیٹنگ کراؤ۔ جنرل ریٹائیرڈ نعیم لودھی
اب تو عام ورکرز بھی سمجھ گئے ہیں کہ عمران خان کو جیل میں رکھنے کا فائدہ کس کس کو ہے۔ اور یہ لوگ کیوں نہیں چاہتے کہ عمران خان باہر نکلیں ۔ جنرل ریٹائیرڈ نعیم لودھی
کوئی اپنے بیٹے کو وزیراعلی بنانا چاہتی ہے تو کوئی اپنے ڈیل کے بدلے عمران خان کو پھانسی پر چڑھانا چا��تی ہے۔۔ جنرل ریٹائیرڈ نعیم لودھی
Written by : Dr Umair Haroon
Army Chief General Syed Asim Munir is regarded as the driving force behind the remarkable economic recovery within a year of his appointment.
#WellDoneArmyChief#WellDoneGenAsimMunir#AsimMunir
حافظ آ گیا، حافظ چھا گیا
*جنرل حافظ سید عاصم منیر کا بطور آرمی چیف ایک سال — مایوسی سے امید کا سفر*
▪️گزشتہ سال 29 نومبر کو جنرل عاصم منیر نے جب پاک فوج کی بطور آرمی چیف کمان سنبھالی تو اس وقت پاکستان کو سیکیورٹی مسائل سمیت، معیشت، سیاسی عدم استحکام اور امن و امان کی صورتحال کا سامنا تھا۔
▪️گزشتہ حکومت کی پالیسیز اور سیاسی ترجیحات کے باعث ایک طرف ملک معاشی طور پر دیوالیہ ہونے کے قریب تھا اور دوسری طرف دہشت گردی کے واقعات میں بھی دن بدن اضافہ دیکھنے کو مل رہا تھا۔
▪️اس تمام صورتحال کے پیشِ نظر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جس دانشمندی، فہم و فراست اور اپنی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے محظ ایک سال کے قلیل عرصے میں جس طرح ن��ران حکومت کے شانہ بشانہ 👇🏻
🔻دہشت گردوں کیخلاف کاروائیاں تیز کیں
🔻اپنے ادارے میں احتساب کے عمل کو مثال بنایا
🔻مافیاز کیخلاف کریک ڈاؤن کیا
🔻غیر قانونی افغان مہاجرین کے انخلاء کو یقینی بنایا
🔻بین الاقوامی سرحد پر سمگلنگ کا خاتمہ کیا
🔻سول حکومت کیساتھ ملکر زراعت میں جدت لانا
🔻بیرون ممالک سے سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے SIFC کو قائم کیا
🔻دوست ممالک سے سفارتی تعلقات کو بہتر کیا
▪️ایسے تاریخی اقدامات کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی اور *جنرل عاصم منیر نے اس بات کو ثابت کیا کہ اگر آپکی نیت صاف اور عزم بلند ہو تو آپ ایک سال کے قلیل عرصہ میں بھی ��لک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرسکتے ہیں۔*
⚠️آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور نگران حکومت کے مشترکہ اقدامات ہی کا یہ نتیجہ ہے کہ 👇🏻
🔻ڈالر کا ریٹ 308 سے 286 پر پہنچ گیا
🔻سٹاک ایکسچینج ہنڈرڈ انڈیکس میں 368 پوائنٹس کا اضافہ
🔻چینی کی قیمت میں 230 روپے کلو سے 140 روپے فی کلو تک آگئی
🔻پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ یک مشت 30 روپے کی کمی دیکھنے کو ملی
🔻کسان کو کھاد آسان نرخ میں دستیاب ہورہی
▪️ سیاسی اور معاشی استحکام کے سفر کے آغاز سمیت بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا بہتر تشخص ابھر کر سامنے آیا۔
▪️اس ایک سال میں پاکستان نے ترقی کے وہ اہداف عبور کیے جسکا پاکستانی تصور بھی نہیں کرتے تھے بلکہ یہ سب انہیں صرف سیاسی جلسوں اور نعروں ہی میں سننے کو ملتا تھا۔
▪️آج پوری قوم اپنے سپہ سالار کو سلام پیش کرتی ہے کامیابی اور ترقی کے ایک سال پورا ہونے پر اللہ کا شکر ادا کرتی ہے اور اس بات پر فخر کرتی ہے کہ ہمیں حافظ سید عاصم منیر جیسا سپہ سالار عطا ہوا جو نا صرف جغرافیائی سرحدوں بلکہ نظریاتی اور معاشی سرحدوں کی حفاظت کا عزم لیے ہوئے ہے۔
@OfficialDGISPR
@DGPR_PAF
@dgprPaknavy
@PakistanNavy
Army Chief Gen Asim Munir's completes one year in office, a journey from Despair to Hope for Nation's future. Full support to CT govt.Success on many fronts specially Anti terrorism, Economy on the rise, prices of sugar, petrol etc down, internal accountability in Army 1/ 2
ملک دشمن عناصر نے پاکستان کی معیشت کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا مگر حافظ صاحب نے ہمت نہیں ہاری اور تمام مخالفت کے باوجود پاکستان کی معاشی بحالی کے لیے کوششیں جاری رکھیں اور آخر کار اب جا کر پاکستان کی معاشی صورتحال بہتری کی طرف گامزن ہوئی ہے۔
ہم چیف جرنل عاصم منیر کے احسان مند ہیں کہ ان کے سخت ایکشن لینے پر پاکستان سے اسمگلنگ کا خاتمہ ہوا ہے اور پاکستان میں نئی سرمایہ کاری کے لیے راہیں کھلی ہیں۔ اسی طرح ضمن میں یو اے ای نے بھی پاکستان میں ایک بھاری سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ پوری قوم پاکستان ��ی بحالی کے لیے کوششیں کرنے پر حافظ عاصم منیر کو سلام پیش کرتی ہے۔
اصل میں تحریک انصاف کی موجودہ ساری قیادت نالائق ہے اور وہ سمجھ ہی نہیں سکے کہ انکے لیڈر کرنا کیا چاہتے تھے۔
خیر میں سمجھاتا ہوں کہ اصلی گیم پلان کیا تھا، یہ الطاف حسین سٹریٹجی تھی
مجھے یہ نہیں بتانا چاہئے لیکن کبھی کبھی مجھے ان پر ترس آجاتا ہے۔ میں نرم دل آدمی ہوں۔
26 نومبر کو بنوں میں ایک افغان شہری کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے کی شدید مذمت کی، خودکش حملے کی حافظ گل بہادر گروپ نے ذمہ داری قبول کرلی
#BreakingNews