حضرت محمدؐ خاتم النبین ہیں اور اللہ تعالیٰ کے آخری رسول ہیں اللہ تعالیٰ نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نبوت کا سلسلہ ختم کر دیا ہے اور اب کوئی نیا نبی نہیں آئے گا اور نہ ہی آ سکتا ہے جو نبوت کا دعوی کرے گا وہ جھوٹا اور رزیل ہے
ری پوسٹ کریں ۔۔کاپی اور پوسٹ کریں
کبھی کبھی اللہ تعالی برے لوگوں کی وجہ سے بھی شہروں پر اپنی رحمتیں نازل فرماتے ہیں ان محترمہ کے انے سے منڈی بہاولدین شہر کے چپا چپا کونے کونے سے گندگی کو صاف کیا گیا جو صدیوں سے نالوں میں سوریج جمع ہوئی تھی اس کو صاف کر دیا گیا نہیں تو صدیوں سے تعفن کے شکار میں رہے ہیں