نتاشہ دانش نے آئس کے نشے میں دھت ہوکر کراچی یونیورسٹی کی طالبہ آمنہ عارف اور اس کے والد پر گاڑی چڑھادی تھی جو موقع پر چل بسے۔ 3 دیگر افراد بھی اس میں زخمی ہوئے ۔
سندھ پولیس کے سربراہ غلام نبی میمن نے بتایا تھا کہ طبی رپورٹ میں میتھ ایمفیٹامین یعنی آئس کے اثر کی نشاندہی ہوئی تھی۔ پولیس سرجن نے بھی کیمیائی تجزیے کو میتھ ایمفیٹامین کیلئے مثبت قرار دیا تھا۔
آج کراچی کی عدالت نے نتاشہ دانش کو اسی منشیات والے مقدمے میں ثبوت ناکافی ہونے کی بنیاد پر بری کردیا ہے۔ عدالت کے سامنے دفاع نے کہا کہ خون اور کیمیائی معائنے میں میتھ ایمفیٹامین ثابت نہیں ہوئی، جبکہ عدالت نے قرار دیا کہ استغاثہ الزام ثابت کرنے میں ناکام رہا۔
یہ ہے ہمارا نظام انصاف
ہم پمز کو رو رہے تھے یہاں سندھ کے ولیکا اسپتال میں استعمال شدہ سرنج لگانے سے سینکڑوں بچوں کو ایڈز ہوگیا ہے ۔ یہ بچے معمولی بیماریوں کے علاج کیلئے لائے گئے تھے مگر ڈاکٹر استعمال شدہ سرنج لگاتے رہے ۔ کئی بچے جاں بحق ہوچکے ہیں ۔ آواز اٹھائیں اب خاموش نہ رہیں ۔ ہیش ٹیگ بھی استعمال کریں ۔ اب کسی معاملے پر خاموش رہنا خود پر ظلم ہے اس ملک کیساتھ ظلم ہے یہ سارے نااہل ہیں
#JusticeForValikaChilderns
انصاف کا دہرا معیار؟لاہور کےپسماندہ علاقے میں ایک خاتون اپنے گزر بسر کے لئے چند سو روپےلےکر ٹیویشن پڑھاتی تھی گھر کی چھت گر گئی،خود بھی زخمی ہوئی،اس پرحکمران شرمندہ نہیں ہوئےبلکہ مقدمۂ درجہ کروایا گرفتاریاں ہوئیں۔پمز میں 14 بچے زندہ جل گئےافسران ابھی بھی اپنے عہدوں پر بیٹھے ہیں
@mehrubawan Absent? Are you a duffer, or pretending to be?
She could have called the VC, the security head and all others (as she would have their contacts, surely).
Her behavior is like a psychopath, this is not an administrator’s response to any situation. She is looking mentally sick.
گنےکی کٹائی سے پہلےشوگر مل مالکان چینی ایکسپورٹ کرنے کی اجازت مانگنا شروع ہوجاتے ہیں، گنا وقت پر نہ بکے تو فصل خراب ہونے کا اندیشہ ہوتا ہے،گنے کی قیمت حکومت سے فکس کروا لی جاتی ہے لیکن چینی کی قیمت فکس نہیں ہوتی، پیچھلے برس قیمت میں اضافے سے مل مالکان نے300 ارب سے زیا منافع کمایا