ساری زندگی مدارس، زکوٰۃ اور عوام کے نام پر سیاہ و سفید کا مالک بننا اور بدلے میں اہم ترین قومی و بین الاقوامی امورجیسےکہ اسرائيل اور دہشت گردی پر چپ سادھ لینا، کس قسم کی قیادت ہے؟
#Diesel_Permit#FazluBlackMailer#ڈیزل_پرمٹ
سیاست کو اقتدار اور مفادات کا کھیل بنانے والوں کا انجام یہی ہوتا ہے۔ مولانا نے ہمیشہ عوامی مسائل کے بجائے صرف اپنے سیاسی مفاد کی سودے بازی کی۔ اب عوام بیدار ہو چکی ہے اور ایسی بلیک میلنگ کی سیاست کو مسترد کر چکی ہے! 🛑🖐️
#Diesel_Permit#FazluBlackMailer#ڈیزل_پرمٹ
The narrative against the leadership and martyrs is no principle, merely personal gain. The real motive is simply to polish one's own political and business interests!
#Diesel_Permit#FazluBlackMailer#ڈیزل_پرمٹ
جب تک ذاتی مفادات پورے ہوتے رہیں، سب ٹھیک رہتا ہے، اور جیسے ہی مفادات پر ضرب پڑے، فوج اور ملکی سلامتی کے ضامن ادارے نشانہ بن جاتے ہیں۔ یہ دہرا معیار اور بلیک میلنگ کی سیاست اب مزید نہیں چلے گی۔
#Diesel_Permit#FazluBlackMailer#ڈیزل_پرمٹ
Those who preach values but pursue power eventually expose themselves. The public has seen enough and won't fall for empty claims anymore. #Diesel_Permit#FazluBlackMailer#ڈیزل_پرمٹ
دین کی آڑ میں اپنے کاروباری مطالبات منوانا سب سے بڑا دھوکا ہے۔ حالیہ اعترافات کے بعد اب ان کی کسی بات پر قوم کو اعتبار نہیں رہا، مفاد پرستی کا برقع اب اتر چکا ہے۔
#Diesel_Permit#FazluBlackMailer#ڈیزل_پرمٹ
مذہبی کارڈ استعمال کر کے اپنے معاشی مفادات کا تحفظ کرنے کا دور اب ختم ہو چکا ہے۔ حالیہ بیان نے صاف بتا دیا کہ تمام تر واویلا صرف ڈیزل پرمٹس اور بند اکاؤنٹس کو دوبارہ کھلوانے کے لیے تھا۔
#Diesel_Permit#FazluBlackMailer#ڈیزل_پرمٹ