وزیراعلی مریم نواز کے احکامات پر پنجاب میں یوم عاشورہ کے لئے خصوصی انتظامات، میڈیکل کیمپ، اینٹی سموگ گن سے عرق گلاب ملے پانی کا چھڑکاو، ٹھنڈے پانی و شربت کی سبیلیں، صفائی ستھرائی کے انتظامات، اور جلوس کی سکیورٹی کے لئے سخت مانیٹرنگ کا عمل۔۔
سردار شیر علی خان گورچانی صوبائی وزیر معدنیات پنجاب کا عید الاضحیٰ کے دن پر پیغام
اس خوشیوں بھرے موقع پر دعا ہے کہ عید ہر گھر میں خوشی امن اور اتحاد لے کر آئے تمام اہل وطن کو عید الاضحیٰ مبارک
نو مئی کے ان خنزیروں نے پاک ارمی کے اوپر حملہ کیا اور پاکستان کے اوپر حملہ کیا ان کے لیے کوئی معافی نہیں ہونی چاہیے اگر ان کو معاف کر دیا گیا تو تاریخ اپ لوگوں کو معاف نہیں کرے گی. @OfficialDGISPR
سچ مانیں تو نوبیل پرائز برائے امن کا کوئی حقدار ہے تو وہ پاکستان ہے۔ بڑھاپے میں سبز ہلالی پرچم کو سرخرو ہوتے دیکھ لیا۔ اللہ بھلے اب عمران خان کو اوپر بلا لے۔