Dedicated Real Estate Consultant transforming Dreams into Keys. Let's navigate the market together and unlock your Perfect Property.
#RealEstate#Consultant.
ظلم سے دلوں پہ راج نہیں کیا جاتا۔ دلوں میں جب غصہ گھر جائے تو ایسا ہی بدلا لیا جاتا ہے، جیسا آج عوام نے ظلم و بربریت کا بدلا اپنے ووٹ سے لیا ہے۔
عمران خان کا کہا سچ ہوا، آج عوام کے ووٹ سے تحریک انصاف کی جیت گئی ہے۔
حق آج بھی جیتا ہے۔۔۔
#PTIis180#PTI_Folllowers#Lumber1
پاکستان کی طرف سے 10 مئی کی جوابی حملے پہ بنا یہ کلپ مجھے سب سے شاندار لگا. یہ کلپ پورا دیکھیں کہ پاکستان کی بہادر ترین افواج کیسے دشمن پر قہر بن کر نازل ہوئیں. جب آپ یہ کلپ پورا دیکھ چکے ہونگے تو آپکا خون کم از کم 2 کلو بڑھ چکا ہوگا. دیکھنا شروع کیجئے.
پاکستان زندہ باد ! 🔥🇵🇰✌️
1- نہانے سے پہلے ایک لیموں نہانے والے پانی میں نچوڑیں۔ آپکو مہنگے پرفیوم استعمال کرنے کی ضرورت نہیں رہیگی
2- تازہ دودھ کی جھاگ کو روزانہ ہونٹوں پہ لگایں۔ آپ کے ہونٹ قدرتی گلابی اور نرم ہو جائینگے۔
3- سرسوں کا تیل اور کیسٹر آئل ہم وزن لے کر کسی پرانی مسکارے کی خالی بوتل میں اپنی سائڈ ٹیبل پر رکھ لیں اور روزانہ رات کو سونے سے پہلے پلکوں پر لگایں 3 مہینے میں پلکیں اتنی لمبی اور گھنی ہو جائینگی کہ آپکو مسکارہ یا فیک آئی لیشز لگانے کی ضرورت نہیں رہیگی
4- مہنگے فیس واش استعمال کرنے کے بجائے روز اپنے چہرے کو دہی میں تھوڑا سا سرکہ ملا کر دھویں آپکی جلد سے سارے دن کی دھول مٹی اور غبار نکل جایگا اور ایک گلو اور شائن جو آئیگی وہ الگ
5- اپنی پانی کی بوتل اپنے ساتھ رکھیں اور اس میں 6 7 پودینے کی پتیاں شامل کر لیں اور سارا دن اسی بوتل سے پانی پیئں۔ ایسا کرنا آپکی سکن کو اندر سے ہیلتھی کریگا اور آپکی سکن دانوں اور تمام مسائل سے مخفوظ رہیگی۔
6- پیاز کا رس اور ناریل کا تیل ہم وزن لے کر نیم گرم کر کے ہفتے میں دو دفعہ بالوں میں لگایں اس سے آپکے بال نرم سیدھے لمبے اور گھنے رہینگے
7- عرق گلاب گلیسرین اور لیموں کا رس ہم وزن لے کر ملا کر فرج میں رکھ لیں اور روز دو دفع ہینڈ لوشن کے طور پر استعمال کریں۔ ہاتھوں کو 2 دن میں نرم کریگا اور 3 مہینے میں پرمانینٹ گورا سفید کر دیگا۔
آزمائش شرط ہے
8- شہد ملتانی مٹی ہلدی اور عرق گلاب کا پتلا سا پیسٹ بنا کر دانوں والی سکن پہ لگایئں خشک ہونے پر دھو لیں
9- روزانہ سوتے سے پہلے ایک کپ پانی میں 2 چھوٹی الائچی ایک دار چینی کا ٹکڑا تھوڑی سی سونف اور پودینے کی پتیاں ڈال کر قہوہ بنانے اور پینے کی روٹین بنا لیں 21 دن میں سکن کو چمکتا ہوا دیکھیں
10 - ہفتے میں دو دفع بادام کے پائوڈر اور عرق گلاب کا ماسک 25 منٹ کے لیے سکن پہ لگانے کی روٹین بنا لیں۔ آپکی سکن ٹائٹ اور جھریوں سے پاک رہیگی۔ 50 کی عمر میں پہنچ کر جب 25 کے نظر آئینگے
ایسے ٹوٹکوں کے لیے جڑے رہیئے۔۔۔
سالیو جو قوم چلتی جنگ میں میزائل سسٹم کو بھی مزاق سمجھ کر ڈیل کرتی ہو تم سمجھتے ہو اُس کا وزیردفاع خواجہ آصف تمہں چھتر نہیں پھولوں کے ہار پہنائے گا 😜🇵🇰❤️✌️🤛🤛🤛
🚨Pakistani🇵🇰 Punjabi hunters successfully downed an Israeli-made Harop drone, valued at $700,000, using an AK-47 rifle.
The drone, which was of Indian origin, was shot down during an operation in the region.
ڈرون کے گرنے کے بعد پاکستانی سائنسدان اپنی ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ کر ملبے کا جائزہ لے رہے ہیں۔
"او 🇮🇳 ۔۔۔۔ کہڑی قوم نال متھا لا بیٹھے او" 🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️🤦🏻♀️
نوٹ: براہ کرم، مذاق سے ہٹ کر ایسی چیزوں سے دور رہیں، کیونکہ یہ کسی بھی وقت سنگین نتائج کا سبب بن سکتے ہیں۔ ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اور محتاط رہیں۔
مجھے لوگوں نے اپنے رویوں سے سمجھایا، وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا، چاہتوں میں شدت عمر بھر نہیں رہتی ، کسی کے لیئے ہم عمر بھر تجسس کا پہلو بن کر نہیں رہتے کوئی ہر وقت ہمارے لیے منتظر نہیں رہتا، کسی کے دل میں ساری عمر ہمارا وہی مقام نہیں رہتا ہم وقت اور لوگ بدل جاتے ہیں۔
#Bitcoin
𝐀𝐯𝐚𝐢𝐥 𝐎𝐩𝐩𝐨𝐫𝐭𝐮𝐧𝐢𝐭𝐲 𝐚𝐬 𝐒𝐚𝐥𝐞𝐬 𝐏𝐚𝐫𝐭𝐧𝐞𝐫
پارک زمین ٹاون اپنی پراڈکٹ کی سیل کیلئے تمام ڈیلرز حضرات اور مارکیٹنگ کمپنیز کو بہترین بزنس کی سہولت فراہم کررہا ہے. لہذا ہمیں جوائن کریں اور بنیں ہمارے بزنس پارٹنر۔
📞 UAN: +92 313 5045597
#Parkzameentown#Ringroad