رائع کے مطابق افسرِ خاص کو لیفٹیننٹ جنرل کے رینک پر پروموٹ کیا جائے گا۔ وہ نیکٹا کو فعال کریں گے۔ اس کا دفتر آبپارہ کے قریب ہے، جہاں سے ان کے اثر و رسوخ میں کوئی کمی نہیں آئے گی۔
اگلے ڈی جی سی، جو ایک شریف آدمی ہیں، ان کی شرافت کی وجہ سے بھی فرق نہیں پڑے گا اور طاقت بدستور جی-7 میں ہی رہے گی۔
وہاں سے یہاں، اور پھر اگر اچھے دن آئے تو یہاں سے پھر وہاں بڑی کرسی پر بیٹھیں گے۔
مگر یہ فی الحال سپنے بھی ہو سکتے ہیں۔ مستقبل کا کوئی پتہ نہیں چلتا۔
سندھ میں کوریج کرنے والے صحافیوں پر تشدد قابل مذمت ہے ۔ تحریک انصاف کی قیادت کو نوٹس لینا چاہیے سندھ حکومت کو بھی مقدمہ درج کرکے ملوث افراد کی گرفتاری کرنی چاہیے
چہرے حتی کہ وہ افراد جس گاڑی میں آئے تھے واضح نظر آرہا اب بھی ایکشن نہیں لیا جاتا تو پھر یہی سمجھا جائے گا کہ سب طے شدہ منصوبے کے تحت کیا یا کروایا گیا چاہے جو بھی اس کے پیچھے تھا ۔
ٹی وی پر پہلے ہی کوریج محدود یا نہ ہونے کے مترادف ایسے میں ڈیجیٹل میڈیا کے صحافیوں کو ٹارگٹ کرنا اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ
فیلڈمارشل کو آج ایک اہم ایونٹ اٹینڈ کرنا تھا وہ Main speaker تھے لیکن اچانک بتایا گیا کہ وہ اہم ترین مصروفیت کے باعث نہیں آسکیں گے اور انکی نمائندگی کسی اور نے بھی نہیں کی