چین کا پاکستان کے قرض اتارنے کا اعلان
پٹرول سستا،اسحاق ڈار کامیاب ،اندر کی خبر باہر آگئی،آئی ایم ایف نے انکار کیا تو پاکستان نے بھی بائے بائے کہہ دیا
ایڈیٹر 24 نیوز سلیم بخاری نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی صورتحال بہتر ہونا شروع ہوگئی ،اسحاق ڈار اور ان کی ٹیم ذہنی طور پر تیار ہوچکے ہیں کہ آئی ایم ایف نے انکار بھی کردیا تو ہم بھی بائے بائے کہہ دیں گے
پاکستان کی معیشت دستاویزی ہوجائے تو پاکستان قرض دینے والا ملک بن جائے گا @NawazSharifMNS@MaryamNSharif@MIshaqDar50@iamowaisnoorani@CMShehbaz
یہ ہوتا ہے ماؤں بیٹیوں اور بہنوں کے دکھ میں دکھی ہونے والا خادم اعلی۔ہمارا وزیراعظم💖
@CMShehbaz
وطن کی حفاظت کرنے والے جوانوں کو سلام
#شہدائے_وطن کو سلام 💛💕#مارخور#SonOfSoilDGISI
Islamabad: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif witnessing the singing ceremony of Memorandum of Understanding between Saudia Arabia and Pakistan "Road to Makkah Project" aimed at facilitating Pakistani Hujjaj (17.5.23).
سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے.وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ خان نے نورخان ائیربیس پر سعودی نائب وزیر داخلہ ڈاکٹر ناصر بن عبدالعزیز الداؤد کا استقبال کیا.اپنے دورے کے دوران سعودی نائب وزیر داخلہ روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط کریں گے. روڈ ٹو مکہ منصوبہ حجاج کو آسان اور پریشانی سے پاک امیگریشن فراہم کرنے میں سنگ میل ثابت ہوگا.سعودی نائب وزیر داخلہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف، وفاقی وزیر برائے نارکوٹیکس کنٹرول اور آرمی چیف سے بھی ملاقات کریں گے،