مفت پانی دینا حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی سنت ہے اور پانی بیچنا یہودیوں کا کام ہے۔
پانی بیچنے والو ! بے برکتی کی سب سے بڑی وجہ یہودیانہ طرز عمل ہے ورنہ اللہ کے خزانوں میں کوئی کمی نہیں
فارانیات
🚨بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی امدادی رقم وصول کرنے کا نیا طریقہ متعارف
🔥آئندہ قسط کی ادائیگی صرف بینظیر موبائل سم کے ذریعے کھولے گئے ڈیجیٹل والٹ اکاؤنٹ میں کی جائے گی
💥بینظیر موبائل سم مفت حاصل کرنے کی آخری تاریخ 15 جون مقرر کی گئی ہے، سم حاصل کرنے کے لیے اپنے قریبی بے نظیر
*وسیم اکرم شیطان کو ریوریس سوئنگ کرکے کنکریاں مارتے ہوئے*
سوئنگ کے سلطان کہلائے جانے والے وسیم اکرم کی جمرات میں شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوگئی۔
ویڈیو میں وسیم اکرم شیطان کو اپنے خصوصی بولنگ والے انداز میں کنکریاں مارتے اور اس آرہے ہیں۔