ٹیلی کام کمپنیاں شیزاخواجہ جیسوں کوپیسےکھلاکرپراپرٹی مالک سےبغیراجازت تاورلگانےکابل پاس کروانےلگےتھےاسکوفوری طورپرsackکرناچاہیےیہ شیزا
خواجہ آصف کی رشتےدارسفارش پر
میں توحیران یہ کس قسم کےکام کررہےنجم سیٹھی
جس طرح یہ لوگ ڈاکےماررہےتحقیقات ھوں توآپ لوگ نیازی،زرداری کوبھول جائیں
پٹرول قیمتوں میں اس کمی کو “بڑی کمی” کہنا پروپیگنڈا تو ہو سکتا ہے خبر نہیں ، مارچ میں پٹرول کی قیمت 266 روپے تھی جو اب 404 روپے ہے جس میں اب بائیس روپے کم کئے جا رہے ہیں یہ قیمت 266 سے کوسوں دور ہے! بڑی کمی تب ہو گی جب پیٹرول کی قیمت 200 روپے پر لائی جائیگی!! فواد چودھری
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@fawadchaudhry
🚨شیخوپورہ:جاےنماز پرنماز ادا کرتی ہوئی بچی کومعذور بھائی کےسامنےعزت تار تار کرنےکےبعددرندوں نےگلاکاٹ کرقتل کردیا🚨
وزیراعلی پنجاب صاحبہ،ایڈیشنل آئی جی #CCD صاحب ایسا انصاف ہوناچاہییےکہ دنیایادرکھے🆘
@MaryamNSharif@SZChatthaPSP
Alhamdulilah My Son Goes To a Sarkari Mayari School,
Our Naib Qasids Son Also Goes to the same school,
My Sarkari School Teachers Children Study With my Kid & Im Proud of This.
Did Your children Ever go to a Sarkari school?
@ImranRiazKhan 😂🙏
While You Were Busy Making Shahana Farm house & ShikarGahs In Chakwal,
I was Working For the betterment of My Schools All along Alhamdulilah
Please share this
The family has fled and need to be caught
She's Summiyah Butt who was murdered by her in-laws.
She lived in Township, Lahore. A calm, friendly and sweet girl, and a loving mother of two.
(1/3)
آکسفورڈ یونین ڈیبیٹ میں بحث کا آغاز ایک طالبعلم کے ذریعے موضوع کے تعارف سے ہوتا ہے۔ میرے مخالف بحث کا آغاز ایک پی ٹی آئی کے حامی طالبعلم اسد نے کیا جو کہ عمران خان کو چانسلر بنانے کی ناکام مہم چلا چکا تھا۔ اس نے پاکستان کو ایک بدمعاش ریاست کے طور پر پیش کیا اور عمران خان کو لبرل جمہوریت کا چیمپئن بنا کر یہ تاثر دیا کہ انہیں انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ افسوس کی بات ہے کہ پی ٹی آئی کے حامی اپنے لیڈر کی کرپشن کا دفاع کرنے کے لیے بین الاقوامی فورمز پر اپنے ہی ملک کو بدنام کر رہے ہیں۔
میں نے تقریر کے آغاز سے قبل پی ٹی آئی کے حامی کے دلائل کا جواب دیا اور پی ٹی آئی کا بیانیہ جھاگ کی طرح بیٹھ کو زمین بوس ہو گیا میں نے کہا کہ:
•کیا عمران خان لبرل جمہوریت کی علامت ہیں یا طالبان جمہوریت کی؟ کیونکہ وہ طالبان کے نظریے کے دلدادہ ہیں۔
•کس ملک میں سپریم کورٹ کی جانب سے ماورائے آئین اقدام کے مرتکب مجرم کو لبرل جمہوریت کی علامت تسلیم کیا جائے گا؟
• کیا ایسا شخص جس کی سیاست فقط نفرت کو فروغ دینا اور مذہب کے کارڈ سے کھیلنا ہو جسکا ثبوت میں کھڑا ہوں جس پر اسکے نتیجے میں قاتلانہ حملہ ہوا اور اس کی گولی میرے پیٹ میں موجود مجھے روزانہ عمران خان کے لبرل ازم کی یاد دلاتی ہے؟
•کیا برطانیہ میں کوئی وزیراعظم قومی خزانے سے 190 ملین پاؤنڈ تو کجا 90 پاؤنڈ بھی چوری کر کے لبرل جمہوریت کی علامت بن سکتا ہے یا اسے ہمیشہ کے لیے کرپٹ قرار دے کر سیاست کو خیر باد کہلوا دیا جائیگا؟ جمہوریت میں ایسے بددیانت شخص کو کرپٹ کہا جاتا ہے، نہ کہ لبرل جمہوریت کی علامت۔
ایوان نے تالیاں بجا کر اس مؤقف کو سراہا اور ہم نے یہ ڈیبیٹ 145 کے مقابلے میں 184 ووٹوں سے جیت لی۔
ایک کم عمر بچی اپنی زخمی بہن کو کاندھے پر اٹھائے ننگے پاؤں دو کلومیٹر کا سفر کرکے کسی اسے مقام پر جانا چاہتی تھی جہاں اس کی بہن کا علاج ہو سکے۔ تھکن سے چور اس بچی کو غزہ کے علاقے دیر البلح میں 21 اکتوبر 2024 کو صحافی علاء حمودة ملے جنہوں نے اسے البریج پارک میں واقع کیمپ پہنچایا جہاں طبی امداد دی جا سکے۔ بچی اور صحافی کی گفتگو دیکھیے۔
رحیم یار خان سے متصل کچے کے علاقہ میں ڈاکوؤں کے حملےمیں 12 پولیس اھلکاروں کی شھادت بہت بڑا سانحہ ھے
اللّٰہ کریم انکی مغفرت فرمائیں
#کچے_کے_ڈاکو عوام اور ریاستی اداروں کیلئےطویل عرصہ سے عذاب ِ جان بنے ھوۓ ھیں
جدید اسلحے، ٹیکنالوجی اورمنظم فورسز کے باوجود حکومتیں ڈاکوؤں کے مسلح گروپس کےمکمل خاتمے کیلئےکوئ مربوط اور موثر کاروائ نہیں کر پائیں
اسے ریاستی اداروں کی واضح ناکامی سےھی تعبیر کیا جائیگا
کچے کے ڈاکو گروہ ریاست کی رِٹ کیلئے چیلنج بن چکے ھیں
قومی سلامتی ،امن و امان اور خفیہ معلومات سے متعلق وفاقی اداروں اور صوبائ حکومتوں کی مشترکہ کاوش کے بغیر کامیابی ممکن نہیں
پولیس اھلکاروں کو بغیر مناسب سیکیورٹی وھاں بھجوانے کے ذمہ داران کو احتساب کے دائرے میں لاکرسزا دی جاۓ
ڈاکوؤں کے سہولت کارجاگیرداروں اور بااثر افراد پر آھنی گرفت کی جاۓ
وفاقی و صوبائ حکومتیں فرنٹ فُٹ پر آکراس مصیبت کا سامنا کریں اور عوام کی جان چھڑائیں
کم وسائل کے حامل پولیس اھلکاروں کو باوسیلہ ، جدید اسلحے سے لیس ڈاکوؤں کیلئے آسان شکار نہ بننے دیا جاۓ
#شھدأِ_پولیس_کو_سلام
Women in Pakistan face abuse from society & State - domestic violence is a common disease here but society wants to brush it under the carpet while the State chooses to let it happen also.