یہ دیکھ کر عوام میں شور برپا ہو گیا اور بادشاہ کی دربار میں حاضر ہوئے۔
بادشاہ نے فوراً حکم دیا کہ تندور والے کو پیش کیا جائے۔ پھر اس سے مخاطب ہو کر کہا:
“ آئندہ تم آدھی قیمت پر روٹی فروخت کرو گے، یعنی دس روپے میں۔”یہ سن کر عوام نے جوش و خروش سے نعرے لگائے:
“بادشاہ سلامت زندہ باد
ایک تندور والے نے بادشاہ کے دربار میں حاضر ہو کر عرض کی:
“حضور! روٹی مہنگی کرنا چاہتا ہوں، دو روپے میں گزارا ممکن نہیں، اسے پانچ روپے کر دوں؟”
بادشاہ نے فرمایا:
“اسے بیس روپے کر دو۔”
تندور والے نے حکم کے مطابق روٹی کی قیمت بیس روپے کر دی۔
بنگلہ دیش میں BNP کو کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
امید کرتے ہیں کہ BNP اور جماعت اسلامی مل کر برادر اسلامی ملک بنگلہ دیش کی تعمیر و ترقی میں کام کریں گے۔
پاکستانی عوام کی دعائیں اور نیک خواہشات اپنے بنگالی بہن بھائیوں کے ساتھ ہمیشہ رہیں گی۔
#BangladeshElections #ShaheerSialvi