🚨 کوٹ ادو میں میاں فیاض چھجھڑا کی ریلی کے دوران پولیس کی غنڈہ گردی اور بدمعاشی۔
پولیس اور سول لباس میں موجود افراد نے شرکاء پر کارروائی کی، جبکہ نجی گاڑی پر ڈنڈے برساتے ہوئے ایک شخص بھی نظر آتا ہے۔
#جبری_اغواءکے_تین_سال#KhanIllegallyJailed3Years
یہ پشاور جلسے کے مناظر نہیں بلکہ پشاور کے ایک صوبائی حلقے کے مناظر ہیں، جہاں مینا خان آفریدی کی قیادت میں اتنی بڑی تعداد پشاور جلسے میں شرکت کے لیے جا رہے ہیں۔
3 سال مکمل: ایک طرف عمران خان نے بہادری سے جیل کاٹ کر اسٹیبلشمنٹ کا غرور خاک میں ملا دیا۔
دوسری طرف عاصم منیر اور انکے ساتھیوں نے خان کو توڑنے کے چکر میں عدلیہ، میڈیا، پارلیمان، اداروں، آئین، معیشت، امن و مان، قومی یکجہتی اور انسانی حقوق سمیت سب کچھ تباہ کر دیا مگر بات نہیں بنی۔
پاکستان کی اسٹبلشمنٹ حکومت پاکستانی شہری سب نے من تن دھن لگا کر پوری دنیا کو اس طرف لانے کی کوشش کی کہ آئیں کشمیر پر کیا ظلم ہو رہا ہے بھارت کیا ظلم کر رہا ہے
فیلڈ مارشل کو اقتدار میں آۓ 4 سال ہو چکے ہیں اور 4 سالوں کے اقتدار کا نچوڑ یہ ہے کہ کشمیر پر کسی بھی قسم کی خبر کرنے پر عالمی میڈیا پر پابندی لگا دی ہے
شہزاد اکبر
ٹاوٹ طیب بلوچ: پی ٹی آئی کے اندر ایک گروپ آپ کا مخالفت کر رہا ہے۔
علیمہ خان: ایجنسیاں اسی طرح غلط فہمیاں پھیلاتے ہیں جو آپ کر رہے ہو ، طیب گولی مارو ایسی تنخواہ کو جہاں پہ آپ کو شیطانی کرنی پڑے
اسے کہتے ہیں تن کے رکھنا 🔥
عمران خان سیاسی طور پر امر ہو چکے ہیں۔۔۔ بہت سے لوگ مر کر امر ہوتے ہیں لیکن عمران خان وہ واحد سیاست دان ہیں جو زندہ ہو کر بھی امر ہو چکے ہیں۔ اور جس طریقے سے انہوں نے جیل کاٹی ہے، اس کی کوئی مثال نہیں ملتی۔ مطیع اللہ جان
@Matiullahjan919
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
ایک نہتی بیٹی کو باپ کی قبر پر جانے سے روک کر ہماری "عظیم طاقتوں" نے کیا تاریخ ساز معرکہ مارا ہے! پرامن شہریوں اور خواتین کے سامنے اتنا خوف؟ اتنی بہادری پر تو تمغہ بنتا ہے
یہ پارٹ کسی نے نوٹ نہیں؟؟
جب ایک جنونی کارکن نے علیمہ خان سے عاصم منیر کا نام لینے کا کیا, تو علیمہ خان کا جواب,,,, شیرنی بہن
عمران خان کی بہن ہے, دلیر تو ہوگی♥️🔥
ہم نے 3 سال ہوگئے عدالتیں دیکھ لی ہیں ان عدالتوں میں سب بکاو لوگ بیٹھے ہیں
اب فیصلہ سڑکوں پر عوام کی عدالتوں پر ہوگا آپ تیار ہو نہ اب میں آگئی ہوں
علیمہ خان
🚨اہم گفتگو
اب یہ عمران خان کی ویڈیو چلا کر قوم سے حمایت مانگ رہے ہیں کہ عمران خان بھی زیادہ صوبوں کے حامی تھے لہٰذا اب ہمیں سپورٹ کرو !!
یہ عوام کو بیوقوف سمجھتے ہیں " عمران خان نے صوبے بنانے کی بات ووٹ لے کر کی تھی اور اس نے کہا تھا اس پر بات چیت اور سوچ بیچارے ہونا چاہیے نا کہ عمران خان نے کہا تھا کہ ایک ڈکٹیٹر آئے گا اور وہ ڈنڈے کے زور پر صوبے بنائے گا اور تم اسے سپورٹ کردیا "
قاسم خان سوری
عمران خان کی ایک آنکھ چلی گئی اب ان کو قتل کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، کیا ہم بس نعرے لگاتے رہیں گے؟
آپ کے باہر نکلنے سے پیغام جائے گا کہ اب قوم عمران خان پر مزید ظلم برداشت نہیں کرے گی ۔ علیمہ خان
میانوالی میں پولیس کی طرف سے رکاوٹوں کے باوجود علیمہ خان نے پنجاب میں سٹریٹ موومنٹ کا آغاز کر دیا ہے۔
پنجاب کے ٹکٹ ہولڈرز اور عہدے دار بھی غیرت پکڑے اور اپنے اپنے حلقوں میں نکلیں
شوکت خانم کی اولاد زندہ باد 🔥