ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب انگریزی میں یہ ٹرینڈ #MedicalUrgencyForImranKhan شروع کریں کیونکہ پچھلے کئی دنوں سے عمران خان کی صحت کے حوالے سے مکمل خاموشی ہیں۔
عمران خان کی رہائی اور شفا انٹرنیشنل ہسپتال سے فوری ع��اج کا مطالبہ کریں
اڈیالہ جیل پہنچو 🚨
خان صاحب سے آج بہنوں کی ملاقات کا دن ہے اس لئے لیڈرشپ، عہدے دار اور راولپنڈی اسلام آباد کے لوگ وقت پر اڈیالہ جیل پہنچ جائیں۔
گھروں سے نکلیں اور بہنوں کا ساتھ دیں کیونکہ خان صاحب کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
بریکنگ نیوز 🚨
علیمہ خان کا انٹرنیشنل میڈیا کو انٹرویو 🛑
حیدر مہدی کا سوال: عمران خان کی صحت کے بارے میں!!
علیمہ خان پوری دنیا کو بتا رہی!!
جب سلمان صفدر نے مجھے بتایا تو میری آنکھو سے آنسو بہنے لگے!!💔💔
اسکو پھیلائیں 🛑 انتہائی ضروری ہے!!
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
خان کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرو 🚨
عمران خان کی جان کو خطرہ 🚨
میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا ج��ئے۔
شوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں کہ خان صاحب کو فوری شفاء انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے
بریکنگ نیوز 🚨
��سٹریلیا سے عمران خان کے لیے بڑی آوازیں!
آسٹریلین پارلیمنٹیرین سینیٹر David کا آسٹریلوی پارلیمنٹ کے زریعے, عاصم ریجیم سے عمران خان کی صحت, زندگی اور فیملی سے ملاقاتوں کا مطالبہ کردیا!!
اسکو پھیلائیں 🛑 انٹرنیشنل کمیونیٹی اہم ہے
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
علیمہ کہہ رہی ہے کہ ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
میڈیکل چیک اپ ضروری ہے اس پر آواز اٹھائیں
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان اس رمضان میں بھی جیل میں ہیں جبکہ شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے اس لئے خان صاحب کے پیغام کو گھر گھر تک پہنچانا ہم سب کی زمہ داری ہیں۔
جتنا بھی ممک�� ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے