#missyehwbudhi 🖤
میں نے دیکھا ہے اپنی #ماں کو #تکلیف سے تڑپتے ہوئے ان #انکھوں میں جینے کی #تمنا لیے ہوئے... وہ دن میرے لیے کسی #قیامت سے کم نہیں تھے...!!! ❤️🩹
Those dayx were nothinG l3ss than a doomsday for me... ❤️🔥
´ཀ`إِنَّ اللَّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ 𓂃 ࣪˖🩵
#Alhamdillah 🫀
میں نے اپنی زندگی میں بہت #گناہ کیے ہیں شاید اس لیے میرا #رب مجھ سے ناراض ہے اور مجھے کبھی #نماز پڑھنے کی توفیق نہیں دیتا...
But Last Night My #wife 😘 brought me closer to #ALLAH by making me worship
#ThankxmYaL0ve 😇