میری بہت ہی پیاری دوست کی طرف سے
سپیشل سر پرائیز ویک اینڈ 😍
اپنے گھر ساتھ ویک اینڈ گزارنے کا کہہ کر یہاں لے آئی ہے
بہت پرسکون اور خوبصورت جگہ ہے
سبحان اللہ ماشااللّہ 😍❣️
طلب جس کی صدیوں سےتھی زندگی کو
وہ سوز اس نےپایاانہیں کےجگر میں
کشاد در دل سمجھتے ہیں اس کو
ہلاکت نہیں موت ان کی نظر میں
دل مرد مومن میں پھر زندہ کردے
وہ بجلی کہ تھی نعرۂ لا تذر میں
عزائم کو سینوں میں بیدارکر دے
نگاہ مسلماں کو تلوار کر دے
#6september#یوم_دفاع_پاکستان
@Neena_Alli@shonabbo_ بے شک اللہ تعالیٰ قرآن میں یہ بھی فرماتا ہے کہ ہم جسے چاہتے ہیں اس قرآن سے ہدایت دیتے ہیں اور جسے چاہیں گمراہ کردیتے ہیں، یہ بھی فرمایا کہ جو اس سے ہدایت طلب کرتا ہے اسے ہدایت ملتی ہے
@shonabbo_@Aabnosh 😂😂😂😂😂😂😂عقل سے محروم لوگ اللہ تعالیٰ قرآن میں ہی فرماتا ہے تمہیں گزشتہ امتوں، لوگوں کے واقعات اس لیے بیان کئے گئے ہیں کہ ان سے سیکھو نہ کہ ہمارا دل بہلانے کے لیے.