Donald Trump called on the world to join a multinational naval coalition to keep the Strait of Hormuz open.
Here’s how the world responded:
🇬🇧 UK: Rejected
🇮🇹 Italy: Rejected
🇪🇸 Spain: Rejected
🇯🇵 Japan: Rejected
🇫🇷 France: Hesitant
🇳🇴 Norway: Rejected
🇨🇦 Canada: Rejected
🇦🇺 Australia: Rejected
🇩🇪 Germany: Rejected
🇨🇳 China: No response
🇳🇱 Netherlands: No response
🇰🇷 South Korea: No confirmation
America is looking increasingly isolated.
باجوڑ ۔امیدوار برائے این اے 8
ریحان زیب خان
پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
ہسپتال میں زخموں کا تاب نہ لا کر شہید ہوگئے
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
جنتونہ دے نصیب شہ ڈیر دے خفہ کڑو ریحان زیب خان 💔
ایک زمانہ تھا جب پٹرول کی قیمت میں دو یا تین روپے اضافے پر ہاہاکار مچ جاتی تھی اب تو سیدھا 26 روپے فی لیٹر بڑھا دیا جاتا ہے اور بجلی کے بلوں کے ستائے عوام کی چیخ بھی نہیں نکلتی اب 331 روپے فی لیٹر پٹرول کون ڈلوائے گا؟
باجوڑ تحصیل سالارزئی برآمدک کا مشہور سیاحتی مقام گبر چشمے نے ایک صحت افزا سیاحتی مقام کا درجہ اپنایا ہے،گبر چشمہ المعروف گبر چینہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے
#KhyberNews#bajaur#tourism
آئی جی، پولیس آختر حیات خان گنڈاپور کی خیبر نیوز سے خصوصی گفتگو، گزشتہ 20 سالوں کے دوران دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس فورس کی دوہزار افسرز اور جوان شہید ہوئے ، مزید تفصیل گل حیان باجوڑی کی اس رپورٹ
#Khybernews#Police#peshawar#Pashtonews#ViralVideos#PetrolDieselPrice #maryamnawaz #PunjabPolice #Quetta #SupremeCourt #Dollar
@KP_Police1
پشاور بی آر ٹی بسیں چلانے والی نجی کمپنی نے محکمہ ٹرانسپورٹ کو خبردار کیا کہ اگر دس دنوں کے اندر فنڈز جاری نہ کئے گئے تو کمپنی بی آر ٹی سروس کو مکمل طور پر بند کردیگی
مزید تفصیل گل حیان باجوڑی کی اس رپورٹ میں
#KhyberNews#Peshawar#BRT#BUS