امیر جمعیۃ علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن کی 92 نیوز کے اینکر فہیم اختر ملک سے ان کی ہمشیرہ کے انتقال پر اظہار تعزیت۔
مولانا فضل الرحمٰن نے فہیم اختر سے دلی ہمدردی اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی۔
اس موقع پر صوبائی امیر سنیٹر مولانا عطاء الرحمان،مولانا اسجد محمود، سینئر صحافی سمیع ابراھیم،صدیق جان، رضوان غلزئی، وسیم ملک،اسد چودھری، احمد نواز موجود تھے۔
لوگوں کو آگے لگایا ہوا ہے۔سینیٹر کامران مرتضی
واقع کے تین دن بعد مقدمہ درج ہوا ہے، ہم نے کھا جو نقصان پولیس کی گاڑیوں کا ہوا ہے وہ کہا ہے۔
پولیس کہتی خوف و ہراس پھیلا ہے ابھی تک یہ کوئی گواہ پیش نہیں کرسکے۔
کسی پولیس والے کی اپنی گواہی بھی نہیں ہے۔ سینیٹر کامران مرتضی
آپ کو مفتی اویس عزیز کا ہنستا ھوا چہرہ یہ پیغام دے رھا ھے کہ شیخ الہند کے وارثوں کے لیے ہتھکڑیاں اعزاز ھوا کرتی ھیں اور یہ پیغام بھئ دے رھا ھے کہ آپ گرفتاریوں اور الزام و دشنام کے پیچھے نہیں چھپ سکتے جمعیت کے کارکن آپ سے وہ سو��ل پوچھتے رھیں گے جو ھمارے قائد مولانا فضل الرحمن نے پوچھے ھیں۔
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
مولانا صاحب لاہور کراچی اور کوئٹہ سمیت ملک کی وکلاء بار کونسلز سے خطاب کرنے جا رہے ہیں۔سب سے پہلے وہ لاہور بار کونسل سے خطاب کرنے جا رہے ہیں۔ہم اپنی پارٹی کی حکمت عملی کے مطابق اپنی تحریک کو اگے بڑھا رہے ہیں۔اگر میں گرفتار ہوں گا تو میری جگہ میرا متبادل پارٹی میں موجود ہے اور اگر میرا متبادل گرفتار ہوگا تو اس کا بھی متبادل میری پارٹی میں موجود ہے۔ اور اگر وہ بھی گرفتار ہو گیا تو اس کا بھی متبادل ہماری پارٹی میں موجود ہے۔ہماری یہ حکمت عملی ہماری جماعت کے دستور میں موجود اور لکھی ہوئی ہے۔
جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جمعیت علماء اسلام پاکستان۔
اپ کے سوال کا کیا جواب دوں۔اپ نے دو سال سے مولانا فضل الرحمان کی نیشنل میڈیا سے زبان بندی کی ہوئی ہے۔کیا ہم اپ کے ا کر پاؤں پکڑیں۔اپ ہمارا گلا بھی دبائیں اور ہم اگے سے اواز بھی نہ نکالیں۔اتنا احسان فراموش تو مسلم لیگ نون کو نہیں ہونا چاہیے۔
شہداء میرے ہیں۔اپ کو پتہ ہے اپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ میں ہماری ایم این اے محترمہ شاہدہ اختر علی کا بیٹا فضا میں لڑتا رہا ہے۔اج اپ اقتدار میں ہیں تو اپ ٹھیکے دار ہو گئے ہیں۔اور جب کل اپ کے پاس اقتدار نہیں تھا تو کل میاں صاحب نے ان کا نام محکمہ ذراعت رکھا تھا۔ مریم نواز صاحبہ نے کیا بولا تھا ان کے بارے میں۔اختیار ولی صاحب اج اپ کو یہ سب زیب نہیں دیتا۔
مولانا صاحب ��ے اتنا بولا ہے کہ معدنیات کے معاملے کو شفاف بناؤ وہ اب چھپا رہے ہیں۔مولانا صاحب نے اتنا بولا ہے کہ ارٹیکل 172 وائلیٹ ہو رہا ہے۔ اؤ پارلیمنٹ کے اجلاس میں ا کر بتاؤ کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے۔مولانا صاحب نے یہی کہا ہے کہ اپ 20 سال سے خیبر پختون خواہ میں اپریشن کر رہے ہو ۔اپ ا کے پارلیمنٹ میں بتاؤ کہ اب وہ کون سی نیو پالیسی ہے کہ اب اپریشن کر کے کامیاب ہو جاؤ گے۔مولانا صاحب نے پوچھا ہے کہ وزیراعظم صاحب نے صبح چھ بجے کمٹمنٹ کر کے کیوں اپنی بات پوری نہیں کی۔
یہ جرائم ہیں مولانا فضل الرحمن صاحب کے جو وہ اپ سے یہ سوالات کر رہے ہیں۔اپ نے جوابات دینے کی بجائے کردار کشی شروع کر دی۔
ا�� یہ بتائیے کہ مفتی اسعد محمود صاحب شہباز شریف کی جس کابینہ کے وزیر تھے کیا اس میں یہ واحد وزارت تھی جہاں کرپشن نظر ائی باقی ساری وزارتیں ایماندار تھیں۔کیا قصور ہے مفتی اسعد محمود کا کہ اس نے غریبوں کو نوکریاں دے دی۔اختیار ولی صاحب اپ نے کیا نوکریاں دینی ہیں اپ تو لوگوں کو نوکریوں سے فارغ کر رہے ہو۔لوگوں کے کاروبار اجاڑ دیے ہیں۔
محترم جناب محمد اسلم غوری صاحب
مرکزی ترجمان جے یو ائی پاکستان
سپین جماعت کے بارے ہنگامی اور فوری اعلان
آج پی ڈی اے کی ٹیم نے سپین جماعت کے اندر ۴۰فٹ تک نشانات لگائے گئے ہیں،یہ صورتِ حال اس امر کی نشان��ہی کرتی ہے کہ ایک بڑے حصے کو مسمار کرنے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے،جو یقیناً تشویش ناک ہے۔
اس سلسلے میں خلیل قومی جرگہ کی طرف سے ایک اہم اعلان سماعت فرمائیں،
#تیرے_سنگ_ہیں_مولانا
#عزم_بلند_رہے_قیدیو
#جھوٹے_کم_ظرف_ادارے
#معدنیات_چور_حکمران
#اوچھے_ہتکھنڈے_بندکرو
بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ رات گئے سرحد عبور کر کے بنگلہ دیش پہنچ گئیں
جنریشن زی کے احتجاج کے بعد شیخ حسینہ کو ملک سے فرار ہونا پڑا تھا
سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا شیخ حسینہ سزائے موت کا سامنا کرنے گئی؟
مجھے تو ویڈیو ہی جعلی لگ رہی لیکن بنگالی میڈیا دھڑا دھڑ اس کو چلا رہا