📢 حلقہ خواتین میں شمولیت کا اعلان
تمام بہنوں کو خوشخبری!
جو خواتین ہماری تنظیم حلقہ خواتین کا حصہ بن کر دین و معاشرے کی خدمت کرنا چاہتی ہیں، ان کے لیے ایک مختصر فارم تیار کیا گیا ہے۔
فارم کا لنک درج ذیل ہے
https://t.co/C7tVgkDQHZ
" عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کی تمام عبادات اور قربانی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں لائے۔ عید مبارک!"
#عید#عیدالاضحی#eiduladha#eidmubarak
ایک خوبصورت اعزاز،ایک نیا عزم!
الحمدللہ!ویمن ونگ کی انتھک محنت، کارکردگی کے اعتراف میں انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب کی طرف سے"سندِ حسنِ کارکردگی"سے نوازا گیا ہے
ہم انجینئر ضیاء الرحمٰن صاحب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ہماری کاوشوں کو سراہا
@ziaurrehman76@juipakofficial
ہم اس معزز ایوان کی توجہ ایک اہم اور فوری
نوعیت کے معاملہ کی جانب مبذول کراتے ہیں کہ ملک میں علماء کرام کی دہشت گردی بالخصوص لیول ون ٹارگٹ کلنگ میں اور دوسرے علماء کرام کی شہادتوں کی روک تھام اور اس بابت اقدامات کرنے سے متعلق ہے۔
جےیوآئی کی خواتین ایم پی ایز اور دیگر ارکان کی طرف سے احتجاجاً شیخ القرآن والحدیث حضرت مولانا شیخ محمد ادریس صاحب کی تصویر اٹھائے اسمبلی اجلاس میں شرکت
#شہید_مولانا_ادریس
قومی اسمبلی اجلاس کے دوران رکن قومی اسمبلی محترمہ عالیہ کامران نے 'قومی ادارہ برائے عوامی و ثقافتی ورثہ (لوک ورثہ) (ترمیمی)بل، 2025 میں ترمیم پیش کی۔
#NASession@AliyaKamranJUI
قومی اسمبلی اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران رکن قومی اسمبلی محترمہ نعیمہ کیشور خان کا بڑھتی ہوئی مہنگائی اور پرائم منسٹرز فین ریپلیسمنٹ پروگرام کے حوالے سے سوال
پارلیمانی سیکرٹری ورکن قومی اسمبلی عامر طلال خان کا جواب
@NaeemaKishwr
آسمان پر نور، فضاؤں میں خوشبو کی مہک آئی ہے
مبارک ہو مومنو! پھر سے رمضان کی بہار آئی ہے 🌙✨
تمام اہل اسلام کو ماہِ رمضان بہت بہت مبارک!
#رمضان_كريم#رمضان2026#Ramadan_2026#Ramadan
محترمہ نعیمہ کشور کی طرف سے شراب پر پابندی کا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش ۔
چونکہ تمام مزاہب میں شراب حرام ہیں ۔تو اقلیتوں کے نام پر ایک اسلام ملک کے آئین میں شراب کی اجازت دینا غلط ہے لہٰذا اس پر مکمل پابندی ضروری ہے ۔
@NaeemaKishwr
مخبر کا تحفظ و نگران کمیشن بل کمیٹی کے سپرد کرنے کی عالیہ کامران کی ترمیم منظور
یہ بل پاس ہو گیا تھا اسمبلی تحلیل ہو گئی تھی، اعظم نذیر تارڑ
یہ مکمل بل ہے، اسے کمیٹی کو بھیج دیا جائے، اعظم نذیر تارڑ
@AliyaKamranJUI
Date: 05-Aug-2025
قرارداد
یہ ایوان اور پاکستان کی عوام کشمیریوں سے مکمل اظہار یکجہتی کرتی ہے اور کشمیروں کی جدوجہد کی حمایت کرتی ہے اج کے دن پانچ اگست 2019 کو بھارت نےجموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی
نعیمہ کشورخان
عثمان بادینی
عالیہ کامران
شاہدہ اختر
قرارداد
یہ معزز ایوان مسجد اقصی کی بے حرمتی کی شدید ترین مذمت کرتا ہے اور " ٹیمپل ماؤنٹ ہمارا ہے" کا اسرائیل کانعرہ مکروہ اعلان ہے .مسجد اقصی کی بے حرمتی کرنے والے کو اسرائیل کی حمایت حاصل تھی ۔اسرائیلی وزراء اور اباد کار گروپ کا مسجد اقصی پر دھاوں قابل مذمت ہے ۔
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته!
تربیتی سلسلے کی دوسری نشست ان شاء اللہ بروز ہفتہ 28جون بوقت بعد از نماز مغرب ہوگی۔
اس نشست کا اہتمام
جمعیۃ علماء اسلام حلقہ خواتین کی پنجاب کوآرڈینٹر کی جانب سے کیا گیا۔
خیراندیش : مرکزی ممبر حلقہ خواتین جمعیۃ علماء اسلام
«لوگو کی علامات کی معنویت»
کرہ ارض : عالمی پیغام
ستارہ : روشنی اور علم کی علامت ہے ۔
جھنڈا : جماعت کا جھنڈا جو کہ پرچم نبویﷺ کو مد نظر رکھ کر بنایا گیا ہے ۔
اور عبارت " القانتات للّه و لرسوله " ایک خاتون کے لئے مکمل ضابط حیات
#NewProfilePic
جمعیۃ علماء اسلام حلقہ خواتین ( خواتین ونگ )
نصب العین :
جمعیۃ علماء اسلام حلقہ خواتین کا نصب العین ﷲ تعالیٰ اور رسول ﷲﷺ کے احکامات اور تعلیمات کی فرمانبرداری کرتے ہوئے خواتین میں انفرادی, اجتماعی زندگی اور سیاسی شعور کے حوالے سے کوشش کرنا ہے ۔
ستارے سے دونوں طرف سے دو دو سنہری کرنیں نکل کر کرہ ارض کا احاطہ کر رہی ہیں اور اوپر " القانتات للّه و لرسوله" کی عبارت سے مل رہی ہیں ۔ نیچے جمعیۃ علماء اسلام حلقہ خواتین نیم گولائی میں لکھا ہوا ہے ۔
۔