گلگت بلتستان کے کئی حلقوں میں پی ٹی آئی امیدوار برتری پر ہیں، پولنگ ختم ہوتے ہی مخصوص پولنگ اسٹیشنز ہائی جیک کرنے اور پوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش کی جارہی ہیں۔ ہم انتخابی عمل کو ہائی جیک کرنے کی کسی بھی کوشش کو نہ قبول کریں گے نہ ہونے دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے ایک کنڈیڈیٹ کے لئیے ایک پولنگ سٹیشن میں 80 فیصد ووٹ پول کیا گیا- اک پولنگ بوکس سے 800 سے ذائد ووٹ برآمد ہوئے باقی پولنگ سٹیشنز میں بھی بوگس ووٹ ڈالنے کی کوشش جاری ہے - ابھی پی ٹی آئی آگے ہے لیکن یہی عمل جاری رہا تو نہ اس الیکشن کو مانیگے اور نہ ہی کسی کو سکون سے رہنے دینگے- اگر عوامی مینڈیٹ میں مداخلت کی گئی تو حالات کی تمام تر ذمہ داری انتظامیہ پر ہوگی، اور گلگت بلتستان کے عوام باہر نکلیں گے۔
— سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید خان
@AbdulKhalidPTI
یہ معیشت کے حقائق آپ کو ٹی وی پر نہیں دکھائے دیں گے۔
ن لیگ کے وزیر خود اور تمام ماہر معیشت یہ کہہ رہے ہیں کہ بہت ہی برے حالات ہیں۔ اس وڈیو میں تفصیل دیکھیے!
#استحکام_صرف_خان_کی_رہائی_سے#خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف
Drop Site has published the cipher. It proves the conspiracy against PM Imran Khan was real and the Vote of No Confidence was engineered against PTI due to foreign pressue and domestic willing accomplices.
Pakistan had a GDP growth rate of +6% during PTIs government but plummeted after Shahbaz Sharif was installed.
Shahbaz Sharif's imported regime, the puppet Caretaker Regime followed by Shahbaz Sharif's Form 47 installed Regime have completely decimated Pakistan's economy. 4 years of devastation wreaked upon the people of Pakistan .
Events have proven that Shahbaz Sharif's regime hatched in an incubator has no legtimacy amongst the people of Pakistan. It has simply devastated peoples lives and stolen livelihoods. @PTIofficial
Imran Khan vindicated once again.
He promised to the Nation “Mein Aap Ka Sar Kisi ke Saamnay Nahi Jhuknay Doon Ga, Siwaye Allah Ke”
He is sacrificing his well being in Adiala Jail (in solitary confinement) but fulfilling his promise to the Nation.
#یرغمال_خان_کو_رہا_کرو
سائفر اور سازش کا ایک اور اہم رُخ:
وزیراعظم عمران خان کا دورہ روس دراصل پاکستان کے تمام حکومتی اور فوجی سیٹ اپ کی مرضی اور سالوں کی کوشش سے فائنل ہوا تھا
لیکن باجوہ سمیت فوجی قیادت نے امریکہ کو یہ باور کرایا کہ یہ دورہ عمران خان کی ذاتی خواہش تھا
یوکرین پر روسی حملے کے بعد بھی باجوہ نے یہی مشورہ دیا کہ دورہ جاری رکھا جائے - لیکن اسے بھی عمران خان کا فیصلہ بتا کر امریکہ سے رجیم چینج کے لیے حمایت حاصل کی گئی
یوکرین پر حملے کے بعد پاکستان کے تمام اداروں نے نیوٹرل رہنے کا فیصلہ کیا تاکہ سفارتی محاذ کھلا رہے - لیکن باجوہ نے ذاتی طور پر پبلکلی جا کر وزیراعظم عمران خان کی پالیسی کی مخالفت کی
اس کے بعد یورپی یونین کی سفیر نے پاکستان کے مؤقف ہر خط لکھ کر تنقید کی تو عمران خان نے 6 مارچ کو میلسی کے جلسے میں کہا کہ “کیا ہم غلام ہیں؟ بھارت کے مؤقف پر خط نہیں لکھا پاکستان کو خط لکھ دیا”
ابھی تک تحریک عدم اعتماد نہیں آئی تھی
اگلی دوپہر 7 مارچ کی دوپہر کو ڈونلڈ لو پاکستانی سفیر کو بلا کر دھمکی دیتا ہے کہ “اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب نہیں ہوتی امریکہ اور یورپ کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو مزید اکیلا / isolate کر دیا جائے گا-
اگر تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو سب کچھ معاف کر دیا جائے گا”
اس کے ایک دن بعد 8 مارچ کو تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی!!
🚨BREAKING: For the first time, the original Pakistani cypher — cable I-0678, the document that triggered the removal of former Pakistani Prime Minister Imran Khan — is being released in full by Drop Site.
مرکزی رہنما پی ٹی آئی اور سیکریٹری جنرل تحریک تحفظ آئین پاکستان اسد قیصر کی جیل میں ناحق قید پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کے گھر آمد، جہاں انہوں نے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ڈاکٹر صاحبہ کی خیریت دریافت کی۔
اسد قیصر نے ڈاکٹر صاحبہ کے عزم اور دلیری کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ کینسر جیسے موذی مرض کا مقابلہ کرنے کے باوجود ڈاکٹر صاحبہ فاشسٹ حکومت کے سامنے نہیں جھکیں اور عمران خان کے نظریے کے عزم کو بلند رکھا ہوا ہے۔ فاشسٹ حکومت جیل میں قید پی ٹی آئی رہنماؤں کو ان کے جائز قانونی حقوق اور علاج معالجے کی سہولیات سے بھی محروم رکھ رہی ہے، جو انتہائی قابلِ مذمت اور افسوس ناک ہے۔
وزیر بلدیات و اعلیٰ تعلیم مینا خان آفریدی نے آل سینٹس چرچ متاثرین سمیت دہشت گردی متاثرین میں امدادی چیکس تقسیم کردئے
بہترین بات یہ ہے کہ اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے اقلیتی کمیونٹی کے ایم پی ایز عسکر پرویز ،بابا گوپال سنگھ ،سریش کمار اور اقلیتی کمیونٹی کے معززین نے بھی شرکت کی
پروگرام کے تحت 20 یتیم بچوں کو فی کس 10 لاکھ روپے (مجموعی طور پر 2 کروڑ روپے)
8 بیواؤں کو فی کس 20 لاکھ روپے (مجموعی طور پر 1 کروڑ 60 لاکھ روپے) جبکہ
2 مستقل معذور افراد کو فی کس 10 لاکھ روپے فراہم کیے گئے
اس طرح مجموعی طور پر 3 کروڑ 60 لاکھ روپے تقسیم کیے گئے،
40 کروڑ روپے کے انڈومنٹ فنڈ سے حاصل ہونے والے منافع کے ذریعے آئندہ ہر سال یتیموں، بیواؤں اور خصوصی افراد کو باقاعدہ مالی معاونت فراہم کی جائے گی تاکہ یہ ایک مستقل اور پائیدار ویلفیئر سسٹم کے طور پر کام کرتا رہے
گوجرانوالہ کے مظلوم کارکنوں کے متعلق ڈاکومنٹری کا ٹریلر!
اتنا ظلم، اتنے خاندان تباہ کیے۔ مگر لوگ آج بھی عمران خان کے لیے کھڑے ہیں۔ یہ ہے طاقت سچ ہے۔
تمام مائوں کو سلام ہے ان کی ہمت پر۔
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
Dedicating this song to Shaheed Ali Bilal, known affectionately as Zille Shah. He loved his country in a very special way. His violent death through custodial torture shows the depths to which the corrupt, ruthless & cruel ruling elite has sunk.
ایم این اے اقبال آفریدی نے آج مردان کے جلسے کا جائزہ لیا۔اس موقع پر پی ٹی آئی کی سینئر رہنما شاہ خالد آفریدی اور زبیر آفریدی بھی موجود تھے۔ 19 اپریل کے جلسے کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ ان شاء اللہ یہ جلسہ کامیاب اور تاریخی ثابت ہوگا۔ تمام کارکنان اور عوام سے بھرپور شرکت کی اپی
🚨اہم ترین
ہمیں اچانک ایک پاکستانی unknown نمبر سے کال آئی جسے خوش قسمتی سے قاسم خان نے اٹھایا تو ہمیں کہا گیا کہ اپنے والد سے بات کریں ۔ سلیمان خان
اگر تھوڑی سے اونچ نیچ ہوتی تو ہماری اپنے والد بات نہیں ہو سکتی تھی اور شائید پھر سے 3 یا 4 مہینے آواز سننے میں لگ جاتے ، عمران خان اس مرتبہ زیادہ پریشان تھے عمران خان نظر رہا تھا کہ اپنی آنکھ کے علاج سے مطمئن نہیں تھے۔ قاسم خان
سبق پھر پڑھ صداقت کا، عدالت کا، شجاعت کا
لیا جائے گا تجھ سے کام دنیا کی امامت کا
He stood for you, he is bearing immense torture for you
For Pakistan!
Are you as a nation fair to him?
#ImranKhan
عمران خان صاحب کی ہدایت بذریعہ سلمان صفدر صاحب ہے کہ تمام سیاسی معاملات اچکزئی صاحب اور علامہ ناصر کی رہنمائی میں طے کیے جائیں۔ خان صاحب نے دونوں رہنماؤں کی فکر کی پختگی پر اپنے اعتماد کو دہرایا ہے۔ اسکے برعکس ہر افواہ جھوٹ ہے۔ سہیل آفریدی کو فی الحال KPK میں جلسے کی ہدایت کی ہے۔