جنہوں نے عوام کے جان و مال کا تحفظ کرنا تھا وہ اپنی فورس کو ہی عوام کو گولیاں مارنے کی ترغیب دے رہے ہیں، افسوس ہے کہ ملک کو کن جلادوں کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے، پہلے پاکستان اور اب آزاد کشمیر میں عوام کے خون سے ہولی کھیلی جائے گی۔
#RightsMovementAJK#FascismUnderAsimLaw
دیکھیں یہ آذاد منش انسانوں کا سمندر — 80,000 سے زائد بھوکے، پیاسے، بےقرار انسان، میرپور، سدھنوتی، باغ اور آذاد کشمیر کے ہر کونے سے راولاکوٹ میں اکٹھے ہو گئے ہیں۔ اور ابھی مزید قافلے راستے میں ہیں۔
یہ کوئی معمولی جلوس نہیں۔ یہ ماؤں کی بےچینی ہے، باپوں کی آہِ بےاثر ہے، اور نوجوانوں کا وہ غصہ ہے جو اب صبر کی حدیں پار کر چکا ہے۔
کل یہ لوگ راولاکوٹ سے مظفرآباد کی طرف کوچ کریں گے — اور کوئی طاقت انہیں روک نہیں سکتی۔
یہ احتجاج نہیں، یہ بغاوت ہے — ٹوٹے دلوں کی بغاوت، پاکستانی فوجی حکمرانوں کے ظلم کیخلاف بغاوت
Look at this sea of humanity—over 80,000 souls from Mirpur, Sudhnoti, Bagh, and across Azad Kashmir, united in Rawalakot. Not just them—more convoys are still pouring in from other regions, driven by the same anguish, the same cry for justice.
These aren't just protesters. They are mothers who have lost sleep, fathers who have run out of tears, and young men ready to sacrifice everything for their dignity. Tomorrow, they march from Rawalakot to Muzaffarabad. And nothing—absolutely nothing—will stop them.
This is not a protest anymore. This is a revolution of the broken-hearted asking for redemption from the Pakistani military establishment
لانگ مارچ کے تازہ ترین مناظر
لاکھوں لوگوں کا سمندر مظفرآباد کی طرف بڑھ رہا ہے
یہ صرف دو تین اضلاع کے قافلے ہیں اس میں ابھی بہت بڑے بڑے قافلے شامل ہونگے
اب نہیں تو کب؟ 🚨
جس طرح کشمیر اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پر ہے، اگر اسی طرح پورا پاکستان نکل آئے تو عمران خان کی رہائی یقینی ہے!
طاقتور کو صرف عوامی سیلاب ہی روک سکتا ہے۔ مزاحمت ہی واحد راستہ ہے! ✊🔥
🚨🚨🚨ہنگامی الارٹ 🚨🚨🚨
علیمہ اپا نے بیرسٹر گوہر شیخ وقاص زرتاج عمر ایوب اسد قیصر حماد اظہر پرویز الہی شاندانہ گلزار اور دیگر مافیا کو مزید کتنی مہلت مزید دینی ہے؟؟
عمران خان 6 مہینوں سے لاپتہ ہے کوئی خبر نہیں کس حال میں ہے؟
راولاکوٹ رینجرز اہلکار گاڑیوں کے شیشے توڑ رہا ہے ۔
اس سے صاف پتہ چلتا ہے ان سب کے پیچھے ایک ہی ماسٹر مائینڈ کا ہاتھ ہے۔ وہی جس نے9 مئی اور 26 نومبر کروایا ۔
باغ آزاد کشمیر میں ہر گھر سے لوگ نکلے ہے۔ اب سمجھ ای کہ پی پی پی کو کیوں حکومت دی جاتی ہے ۔ جہاں حالات خراب کرنے ہو۔ وہاں زرداری مافیہ کو حکومت دی جاتی ہے