Israeli police have so far arrested 1,550 Palestinians from their homes, and the operation is still ongoing. Is there anyone who can help them?
#Save500Palestinian
Palestinians face another atrocity Occupying Israeli forces arrested more than 1,550 Palestinians and raided 500 homes. But the world is silent, humanity is nowhere۔۔۔!
#Save500Palestinian
مسلمان جسد واحد ہیں اگر ظلم و ستم کی چکی میں پستے ہوئے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کا درد محسوس کرتے ہوئے ہم ان کی آواز نہیں بنتے تو سمجھ لیں کہ ہم امت مسلمہ سے کٹ چکے ہیں
#Save500Palestinian
مسلمانوں یاد رکھنا تم ایک جسم کی ماند تھے کس چیز نے روکا تھا تم سب کو اللہ تعالیٰ کہے گے کیا میرا کلام سونا تھا پھر تمھاری کوئی نیکی نماز عبادت کام نہیں ائے گی
#Save500Palestinian
اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل نے آج تک مسلمانوں کے حقوق پر ڈاکے ڈالے ہیں کسی ایک بھی جگہ انکو جائز حق نہیں دیا گیا بلکہ ہر موقع پر طفلِ تسلیاں دی اور تھپکی دے کر سلا دیا جاتا ہے
#Save500Palestinian
اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل نے آج تک مسلمانوں کے حقوق پر ڈاکے ڈالے ہیں کسی ایک بھی جگہ انکو جائز حق نہیں دیا گیا بلکہ ہر موقع پر طفلِ تسلیاں دی اور تھپکی دے کر سلا دیا جاتا ہے
#Save500Palestinian
@ANAYACHPRINCESS They actually are trying to sync them back into the fear, grief & silence which had been decreased by global outrage and supportNsolidarity with them by people across all spectrums.
#Save500Palestinian
They actually are trying to sync them back into the fear, grief & silence which had been decreased by global outrage and supportNsolidarity with them by people across all spectrums.
#Save500Palestinian
مسلمان جسد واحد ہیں اگر ظلم و ستم کی چکی میں پستے ہوئے مظلوم فلسطینی مسلمانوں کا درد محسوس کرتے ہوئے ہم ان کی آواز نہ��ں بنتے تو سمجھ لیں کہ ہم امت مسلمہ سے کٹ چکے ہیں
#Save500Palestinian
#Save500Palestinian
فلسطین کے حالات سے مسلمانوں کو سمجھ جانا چاہے کشکول نہیں ضعف و شباب قوموں کا اٹل مقدر ہے اس لیے یکجان ہو کر اپنے مظلوم بھائیوں کے لیے ڈٹ جائیں
فلسطین کے مسلمان انسان ہیں انسانیت کا ڈھونڈا پیٹنے والے کہاں سو گے جب اتنے کم وقت میں اتنے زیادہ انسانوں کو گرفتار کیا گیا جرم صرف مسلمان ہونا ہے
#Save500Palestinian